سیاستدانوں کو لاحق اسٹیبلشمنٹ فوبیا کمزور سیاسی سوچ کی دلیل ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد
انتخابات ہو چکے ہیں مگر اس کے باوجود کچھ سیاستدان ابھی بھی پارلیمانی سیاست کی بجائے احتجاجی سیاست کو ترجیح دے رہے ہیں اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ان جماعتوں کے پاس پارلیمان میں نمائندگی بھی موجود← مزید پڑھیے