ڈاکٹر، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

بیٹی(ابو، آپ تو نہ روئیں )۔۔عاطف ملک

بیٹی گری تھی، ڈیسک کا کونا کمر میں لگ گیا تھا۔ یہ ایکسرے ہیں، میو ہسپتال میں بھی دکھایا ہے، دوائیاں بھی دے رہے ہیں مگر تکلیف بڑھتی ہی جارہی ہے۔←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عروبہ کے فالورز کی تعداد10 لاکھ تک پہنچ گئی

ڈاکٹر عروبہ انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز کی تعداد تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی ٹی وی اینکر بن گئیں۔ انہوں نے یہ سنگ میل گزشتہ بدھ کو حاصل کیا۔←  مزید پڑھیے

شامی معذور بچے کی مصنوعی اعضاء سے زندگی بدلنے کی امید۔۔منصور ندیم

اس تصویر کو ملنے والی شہرت ترکی میں شامی کیمپ میں  قیام کے دوران منظر النزار کی اپنے بیٹے کے ساتھ معذوری میں کھیلتے لمحوں کی ہے ،جس میں ایک ٹانگ سے معذور باپ اپنے ہاتھوں و ٹانگوں سے محروم بیٹے کو ہوا میں اچھال رہاہے اور اس لمحے ان کے چہروں پر مسکراہٹ بکھری ہوئی ہے←  مزید پڑھیے

سارہ گل- پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر۔۔محمد وقاص رشید

سارہ گل!میں آپکی داستان نہیں جانتا لیکن آپکو ایک چھوٹی سی اپنی روداد بیان کرنا چاہتا ہوں۔ راولپنڈی میں ایک شام شدید ترین گرمی میں ،میں اپنے بچوں کے ساتھ صدر بازار میں تھا ۔ بچے جشنِ آزادی منانے کی تیاری کر رہے تھے۔←  مزید پڑھیے

والدین کے نام۔۔آغرؔ ندیم سحر

والدین کے نام۔۔آغرؔ ندیم سحر/  یہ آج سے چھ سال پہلے کی بات ہے۔میں لاہور ایک مشہور نجی تعلیمی ادارے میں اردو پڑھا رہا تھا،ایک روز مجھے ایک پرانے کولیگ کا فون آیا ہے کہ لاہور کے ایک مشہور فزیشن کے بیٹے کو اردو کی ہوم ٹیویشن پڑھانی ہے’میں نے تمہارا نمبر دے دیا ہے←  مزید پڑھیے

ماہر نفسیات نے بیٹی کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔۔مائرہ علی

ملتان میں باپ نے اپنی اکلوتی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔بیٹی تین بچوں کی ماں تھی ۔ماہر نفسیات نے بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا ،اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ یہ واقع←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر کے ہاتھوں ڈاکٹرکی موت۔۔جاوید چوہدری

ڈاکٹر حافظ سلمان علی لاہور کے نوجوان سرجن تھے‘ ان کی چھوٹی آنت پھٹ گئی اور پیٹ میں زہر پھیلنا شروع ہو گیا‘ یہ خود سرجن تھے‘یہ جانتے تھے اگر سرجری کر کے ان کی آنت مرمت کر دی جائے←  مزید پڑھیے

ہم پاکستانی اور وبا کے دن۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

وطن عزیز میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے (یہ سرکاری اعداد وشمار ہیں، طبی ماہرین کے مطابق تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے)۔ اگرچہ اب نئے کیسز کم رپورٹ ہو رہے ہیں←  مزید پڑھیے

گونگلو۔۔سلیم مرزا

جسے کچھ اور نہیں سوجھتا سیدھاحکومت پہ تنقید کرنے لگتا ہے ۔غریب کی جورو جیسی حکومت کو سبھی “ٹچکریں” کرتے ہیں ۔ اب ضروری تو نہیں کہ سارے کام آپ ہی کی مرضی کے ہوں ۔ٹھیک ہے مہنگائی ہوگئی ۔اب←  مزید پڑھیے

اب کرونا سے ڈر لیں ۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

ہسپتال سے مسلسل 24 گھنٹے ڈیوٹی کر کے ابھی ہاسٹل پہنچا ہی تھا،  مسلسل جاگنے  کی وجہ سے آنکھیں سرخ تھیں، بِنا کچھ کھائے پیے،   سونے کے لیے لیٹ گیا، ابھی آنکھیں بند ہی کی تھیں کہ میرے سینئر←  مزید پڑھیے

جب کووڈ 19 کی تاریخ لکھی جائے گی۔۔ذیشان نور خلجی

یہ چین ہے۔ 2019ء کے اواخر میں جیسے ہی یہاں کرونا وائرس پھیلنا شروع ہوا تو لاک ڈاؤن لگا دیا گیا اور سخت حفاظتی تدابیر اختیار کی گئیں۔ پھر دنیا نے دیکھا کہ انہوں نے بہت جلد ہی اس وباء←  مزید پڑھیے

ہم کرونا سے کوئی سبق نہیں سیکھ رہے۔۔ سلمیٰ اعوان

یقین کیجیے یہ میرا بیانیہ ہرگز نہیں۔ اس لیے عنایت ہوگی اگر لعن طعن کی سان پر چڑھائی نہ جاؤں۔سچی یہ تو چند دن پہلے کی مکالمہ بازی ہے اُن پانچ نوجوان ڈاکٹر بچیوں سے جو لاہور کے نامی گرامی←  مزید پڑھیے

ہر ڈاکٹر کی کہانی۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

رات کے دو بجے ہیں، گھڑی کی ٹک ٹک ماحول کے شور میں کہیں کھو سی گئی ہے۔بعض  اوقات    ہجوم  میں وقت رُک سا جاتا ہے،میں   الائیڈ ہسپتال کے ہڈی و جوڑ وارڈ میں موجود اپنی خدمات پہ←  مزید پڑھیے

کہانی ایک ڈاکٹر کی۔۔ محمد اسلم خان کھچی

روح پر لرزا طاری کردینے والا منظر، قیامت ٹوٹنا شاید اسی کو کہتے ہیں۔ آج سوشل میڈیا پہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کے ایک محترم ڈاکٹر ہیدیو علی کی تصویر نظر سے گزری۔ جن کی شاید یہ آخری تصویر ثابت←  مزید پڑھیے

عطائیت کے حوالے سے عوام کی غلط فہمیاں۔۔آصف خان

کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں  ایک شخص عطائیت کی بھینٹ چڑھ گیا جب عطائی ڈاکٹر نے اسے کرونا کا مریض قراردے دیا تھا ،جس پر اس شخص نے اپنے خاندان کو بچانے کی  خاطر خودکشی کرلی لیکن اب تک←  مزید پڑھیے

حوریں یا دن میں تارے۔۔ایم اے صبور ملک

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اپنی طرز کی انوکھی شغلیہ عمرانیہ حکومت کے وزیر اعظم ہوں یا کوئی وفاقی وزیر،کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جب کوئی نہ کوئی ایسی بات ان کے منہ سے نہ نکلے جس←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور سانحۂ پی آئی سی کے تناظر میں حکومت اور میڈیا کا کردار۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے “شو بازیوں کا دور گزر چکا ہے۔” اور الیکشن کے بعد تحریک انصاف کی منتخب حکومت نے اقتدار سنبھال لیا ہے۔ اس لئے عمران خان اینڈ کمپنی کو چاہیے۔ مخالفین پہ کرپشن کے←  مزید پڑھیے

سماجی نوحہ۔۔سانول عباسی

خدایا تیری دنیا میں کسی انسان کی وقعت نہیں کوئی عجب وحشت سی چھائی ہے پَڑھے لکھّوں کی کثرت ہے فقط انساں  نما تو ہیں مگر انسانیت سے دور ہیں سارے بہت سی ڈگریوں کا بوجھ لادے اپنے کاندھوں پر←  مزید پڑھیے

قانون دان یا غنڈے۔۔ایم اے صبور ملک

ایک طبقہ پیشے کے اعتبار سے مسیحااور دوسرا قانون دان،دونوں گریجوایٹ،ایک لاء اور دوسرا میڈیکل گریجوایٹ،ایک کا کام دل کی پیوند کاری اور دوسرے کا پیشہ قانونی جنگ کے ذریعے اپنے سائلین کو انصاف کی فراہمی،کام دونوں کا نازک ہے،ایک←  مزید پڑھیے

وکلاء حملہ اور سکے کا دوسرا رخ۔۔سیّد حامد بخاری

کل کے واقعے کے حوالے سے اگر میں اپنی رائے دوں تو وہ اس کے علاوہ کچھ نہیں ہو گی کہ کل کا واقعہ قابل مذمت ہے اور اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہسپتال پر حملہ کرنے کو←  مزید پڑھیے