چین، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

خلا میں مہمان نوازی کی ایک نئی مثال/زبیر بشیر

آپ نے اپنی زندگی میں بہت سی  یادگار ملاقاتوں کا مشاہدہ کیا ہوگا۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی ملاقات کا احوال بتائیں گے جو خلا میں ہوئی۔ اس ملاقات میں زمین سے آئے مہمانوں  کا پُرتپاک استقبال کیا گیا←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین(قسط1) -سلمیٰ اعوان

وہ مشہور زمانہ کہاوت تو آپ نے ضرور سُنی ہوگی۔ارے بھئی وہی نا۔ایک دیہاتی خوبصورت چادر اوڑھ کر میلہ دیکھنے گیا اور وہاں اس کی چادر کِسی نے چھین لی۔ واپسی پر ہمسائے نے پوچھا۔ ‘‘ ہاں تو بھئی سُناؤ←  مزید پڑھیے

دنیا اس تصویر کی منتظر تھی/زبیر بشیر

چین اور امریکہ دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتیں ہیں۔ ان کے درمیان معمول کے خوشگوار تعلقات پوری دنیا کے لیے امید اور حوصلے کا باعث ہیں۔ کووڈ-19 کی وبا، عالمی کساد بازاری اور مسئلہ یوکرین کی وجہ سے دنیا←  مزید پڑھیے

چین جدید سوشلسٹ راہ پر ایک قدم آگے/زبیر بشیر

عوامی جمہوریہ چین اپنے نشاۃ الثانیہ کے سفر پر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ پہلے صد سالہ ہدف کا کامیاب حصول ہو چکا ہے اور دوسرے صد سالہ ہدف کی طرف تیزی سے سفر جاری ہے۔ عہد حاضر میں←  مزید پڑھیے

چین کا سیاسی تیقن دنیا کو استحکام کا احساس دلاتا ہے/زبیر بشیر

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (CPC) کی 20ویں قومی کانگریس کے انعقاد میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔  چین میں اصلاحات اور کھلے پن کے بعد سے، پارٹی کی نیشنل کانگریس ہر پانچ سال بعد منعقد ہوتی←  مزید پڑھیے

عالمی منظر نامے پر چین کا کلیدی کردار۔۔زبیر بشیر

عوامی جمہوریہ چین اس وقت اقوام عالم کی امیدوں کا مرکز و محور ہے۔ یہاں سے جانے والے مثبت اشارے دنیا کو ترقی کی نوید سناتے ہیں۔ ستمبر کے مہینے میں چین کے حوالے سے دوخبروں نے عالمی میڈیا کی←  مزید پڑھیے

روایتی تہوار خود سے ملاقات  کا موقع ہیں/تحریر-زبیر بشیر

دفتر میں ان دِنوں بہت زیادہ مصروفیت ہے ہر کوئی جلدی جلدی اپنے کام نمٹانا چاہتا ہے۔ چینی ساتھی جو عام طور پر وقت پر گھر چلے جاتے ہیں چھٹی کے بعد بھی مصروف نظر آرہے ہیں۔ خیر مصروف تو←  مزید پڑھیے

ایک چھوٹی سی پتی جو لوگوں کو لکھ پتی بنا رہی ہے۔۔زبیربشیر

یہ سال 2011 کی بات ہے جب میرا چینی دوستوں کے ساتھ پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ۔ میں ایک کانفرنس میں شریک تھا اور شنگھائی شہر میں موجود تھا۔ کانفرنس کے دوران میرے سامنے پورسلین کا نہایت خوبصورت مگ موجود←  مزید پڑھیے

غربت کے خلاف با ہدف مشن اور کامیابیاں۔۔زبیر بشیر

غربت کا عفریت بنی نوع  انسان کو اس کے کرّہ ارض پر ظہور ہی سے ڈراتا چلا آ رہا ہے۔ ہر دور میں ،دنیا کے ہر خطے میں غربت کے خلاف جدوجہد کی گئی ہے۔ عہد ِ حاضر یعنی دوسری عالمی جنگ کے بعد  تشکیل پانے والی جدید دنیا میں ریاستوں کو درپیش چیلنجز میں سب سے بڑا چیلنج غربت کے خلاف جنگ ہے←  مزید پڑھیے

چین کا امریکہ کیساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین نے امریکہ کے ساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان←  مزید پڑھیے

آبنائے تائیوان میں کشیدگی عروج پر۔۔زبیر بشیر

اس وقت آبنائے تائیوان میں کشیدگی عروج پر ہے اور عالمی ذرائع ابلاغ کی نظریں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان پر جمی ہیں جو چینی وارننگ اور  امریکی حکام کی جانب سے موجودہ صورتحال میں←  مزید پڑھیے

دو بڑی طاقتوں کی عالمی ذمہ داریاں۔۔زبیر بشیر

دنیا کو اس وقت بڑے چیلنجز درپیش ہیں۔ ان چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے دو بڑی عالمی طاقتوں کے طور پر چین اور امریکہ کی ذمہ داری بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ اسی تناظر میں 28 جولائی کی شام←  مزید پڑھیے

خلا میں چینی تجربہ گاہ ایک اور کامیابی۔۔زبیر بشیر

چین کے خلائی پروگرام نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ چین کی خلائی تجربہ گاہ وین تھین تجرباتی ماڈیول نے خلائی اسٹیشن کے تھین حہ  کور ماڈیول کی اسمبلی  کے ساتھ کامیاب ڈاکنگ کا عمل مکمل کر←  مزید پڑھیے

چین میں گرمی سے بچنے کے قدیم طریقے۔۔زبیر بشیر

چین میں زمانہ قدیم میں اشیا کو ٹھنڈ ا رکھنے کے لیے  ایک برتن استعمال ہوتا  جسے ہم ریفریجریٹر سے تشبیہ دے سکتے ہیں۔ اس برتن میں بنیادی طور پر برف کو ذخیرہ کیا جاتا تھا۔اس برتن کو "جیان" کہا جاتاتھا←  مزید پڑھیے

پاک ترک تجارتی حجم 5 بلین ڈالر تک لے کرجائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک ترک تجارتی حجم کو پانچ بلین ڈالر تک لے جائیں گے۔ ترک کمپنیوں کے مسائل کی حل اور سرمایہ کاری کےلیے درپیش چیلنجوں کو حل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے←  مزید پڑھیے

چینی سرمایہ کاروں کوہرقسم کی سہولت اورآسانی فراہم کرینگے:وزیراعظم

چین پاکستان کا بہترین دوست ہے، چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری ہے، پاکستان سی پیک منصوبوں میں بھی چینی باشندوں کوسہولت فراہم کرے گا. چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کے بعد گفتگو میںوزیراعظم←  مزید پڑھیے

روس کے مقابلے میں چین زیادہ خطرناک ہے، انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ نے چین کو د عالمی نظام کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن چین کو طویل المدتی بنیادوں پر روس سے زیادہ بڑا خطرہ سمجھتا←  مزید پڑھیے

تائیوان کا تنازع، چین نے امریکہ کو وارننگ دیدی

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے تائیوان میں فوجی مداخلت کے بیان پر چین نے امریکہ کو وارننگ دے دی۔ چین نے امریکی صدر جو بائیڈن کے تائیوان کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

چین کا چوتھا مقامی ‘ہولونگ ون’ نیوکلیئر ری ایکٹر پاکستان کے کراچی جا رہا ہے

پاکستان اور چین قریبی اتحادی ہیں اور دونوں ممالک دفاع اور سلامتی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کرتے ہیں۔ پاکستان کی فوج کو جدید ترین ہتھیاروں سے مسلح کرنے کے ساتھ ساتھ چین نے جوہری توانائی کے ذریعے پاکستانی گھروں کو روشن کرنے کی ذمہ داری بھی لی ہے۔←  مزید پڑھیے

اپوزیشن اور میڈیا کی باسی کڑھی میں اُبال۔۔ارشد غزالی

اپوزیشن اور میڈیا کی باسی کڑھی میں اُبال۔۔ارشد غزالی/ وطن عزیز کے نام نہاد دانش وروں,صحافیوں اور سیاست دانوں کی اکثریت جھوٹ اور ڈھٹائی میں اس حد تک خود کفیل ہے کہ جوتوں سمیت آنکھوں میں گھستے ہوئے ذرّہ بھر←  مزید پڑھیے