میں جب بھی چشم تصور میں مسجد نبوی ﷺ میں نجران کے عیسائیوں کا وفد بیٹھے دیکھتا ہوں تو روح وجد میں آجاتی ہے۔ مذہبی رواداری کے امین اور امن کے سفیر محمد ﷺ کے لئے درو د و سلام← مزید پڑھیے
آج کل بہت ہا ہاکار مچی ہوئی ہے کہ یو ۔اے ۔ای نے ہندوستانی وزیر اعظم کو سب سے بڑا سول اعزاز دے کر مسلم اُمہ کے سینے پر مونگ دَلی ہے۔مودی سرکار کا کشمیر میں ظلم یقیناً ناقابل بیان← مزید پڑھیے
عاشق جانثاران رسول ، فدائیان رسول ، ناموس رسالت کے الفاظ روزانہ سماعتوں سے ٹکراتے ہیں۔بیشتر دفعہ یہ الفاظ چوراہوں ، سٹرکوں کے بیچوں بیچ لگے مجمع سے اٹھ رہے ہوتے ہیں. بیک گراونڈ میں جلتے ٹرک ، ذلیل و← مزید پڑھیے
صوفی ازم میں ایک ایسے فرقے نے بھی جنم لیا ہے جس نے اشیاء کے خارجی وجود کا سرے سے انکار ہی کر دیا تھا ۔ یعنی جو بھی ہے سب ہمارا وہم ہے اور حقیقت میں کوئی مادی شئے← مزید پڑھیے
شہر بھر میں کوئی الیکشن مہم نہیں ہوئی۔ در و دیوار پر کوئی اشتہارات نہیں لگے۔ شہر کی سڑکوں کے کونوں پر جہازی ساز بورڈآویزاں نہیں ہوئے ۔ گلی محلوں میں کوئی کارنر میٹنگ نہیں ہوئی۔ الیکشن کے دن بھی← مزید پڑھیے
شہباز شریف صاحب سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے نگران حکومت کی خدمت میں خط لکھا ہے کہ عزت مآب جناب نواز شریف صاحب کو جیل میں ائیر کنڈیشنڈ روم نہیں دیاگیا اور باتھ روم بھی بہت گندہ ہے ۔ اس← مزید پڑھیے
گاؤں کے چھوٹے سے چوک میں مجمع اکھٹا تھا ۔ خواتین کے لئے گزرنا مشکل ہو رہا تھا۔بچے بڑے دائرہ کی شکل میں کھڑے کچھ دیکھ رہے تھے۔ چھوٹے بچے ، بڑوں کی ٹانگوں کے نیچے سے گزر کر آگے← مزید پڑھیے
معروف کالم نگار جاویدچوہدری ، سابق بیوروکریٹ الطاف گوہر صاحب کی زبانی ایک واقعہ درج کرتے ہیں ملاحظہ فرمائیں : ’’شاہ سعود کو بنگال کا دورہ کرنا تھا ۔ ہم اس کے استقبال کے لئے بڑی تیاریاں کرر ہے تھے← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر میں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر ایک تبصرہ پڑھا کہ ’’ جج صاحب جج بنیں مولوی نہ بنیں ‘‘ْ اس پر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا ۔ کہتے ہیں← مزید پڑھیے
آج کل میڈیا پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کے حالیہ حکم امتناع کا چرچا ہے ۔ میڈیا کے مطابق جج موصوف نے حکم دیا ہے کہ پاکستان میں کوئی شخص عدالت کی← مزید پڑھیے