امریکہ کے سب سے اہم اتحادی کی روسی صدر سے ملاقات
امریکہ کے سب سے اہم اتحادی کی روسی صدر سے ملاقات ہوئی۔ بدھ کے روز دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور ہفتے کی صبح وزیر اعظم نے کریملن میں روسی صدر سے ملاقات کی، قدامت پسند اسرائیلی وزیراعظم نے یہ ملاقات شابت کے روز کی۔← مزید پڑھیے