پیالی میں طوفان، - ٹیگ

پیالی میں طوفان (82) ۔ فرکشن/وہاراامباکر

جب دو چیزیں چھوتی ہیں تو ان کے درمیان کی فورس فرکشن کا سبب بنتی ہے۔ جب آپ اپنا پیر فرش پر گھسٹیں تو آنے والی آواز کی وجہ فرکشن ہے۔ کسی بھی شے کو خوردبین کے نیچے دیکھیں تو←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (66) ۔ برسات، گیلے کپڑے اور حبس/وہاراامباکر

برِصغیر میں ہونے والا مون سون ہماری زمین کے موسم کا سب سے مشہور ایونٹ ہے۔ ہر سال جون سے ستمبر تک ہواؤں کا پیٹرن اُلٹ جاتا ہے اور اپنے ساتھ بارش لاتا ہے، بہت سی بارش!  اور یہ اس←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (65) ۔ ایٹم/وہاراامباکر

آج ہم سب ایٹموں کے بارے میں جانتے ہیں۔ کسی کو ان کے وجود پر شک نہیں۔ ہم بچپن سے ہی پڑھتے ہیں کہ ہر شئے مادے کے ناقابلِ تقسیم اور سادہ ذرّات سے بنی ہے۔ لیکن بیسویں صدی کے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (64) ۔ نمک، چینی اور آٹا/وہاراامباکر

اپنے کچن کی الماری میں سے کچھ نمک، چینی اور آٹا نکال کر روشن جگہ پر رکھ کر ان کو دیکھیں۔ نمک اور چینی چمکتے نظر آئیں گے، جبکہ آٹا نہیں۔ تینوں سفید رنگ کے پاؤڈر ہیں لیکن یہ فرق←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (43) ۔ بارش اور پہاڑ/وہاراامباکر

ٹائم سکیل کا انحصار اس پر بھی ہے کہ ہم کس چیز کو دیکھ رہے ہیں۔ اس کے لئے بارش کے قطرے اور پہاڑ کا موازنہ کرتے ہیں۔ بارش کا قطرہ ایک سیکنڈ میں بیس فٹ نیچے گرتا ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (39) ۔ کرائسٹ چرچ کا زلزلہ/وہاراامباکر

کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کا ایک پرسکون شہر ہے۔ ہزاروں سال سے درائے ایوون کی لائی ہوئی مٹی کی تہوں نے یہاں کی زمین بنائی ہے۔ یہ بہت چھوٹے ذرات پر مشتمل سیڈیمنٹ ہیں۔ یہ خوبصورت شہر ہے لیکن اس←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (38) ۔ کیچپ کی بوتل/وہاراامباکر

آپ نے چپس کھانے ہیں۔ اس کا مزا کیچپ کے ساتھ ہی آتا ہے لیکن اس کو بوتل سے نکالنا پڑے گا اور یہاں پر لڑائی کرنی پڑتی ہے۔ کیچپ کو چپس کی پلیٹ کے اوپر الٹا کر کے اس←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (36) ۔ دنیا کا سب سے اونچا درخت/وہاراامباکر

شمالی کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے پر سرخ لکڑی کے عظیم الشان درختوں کا بڑا جنگل اب ریڈ وڈ نیشنل پارک تک محدود رہ گیا ہے۔ ایک ایک درخت دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ بالکل سیدھا اور انتہائی قد آور۔ زمین←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (29) ۔ چائے کا داغ/وہاراامباکر

کسی جگہ پر چائے گر جائے تو اس کا چھوٹا سا تالاب بن جائے گا۔ اگر اسے خشک ہونے دیا جائے تو یہ درمیان سے خالی ہونے لگے گا لیکن بھورے رنگ کا خاکہ رہ جائے گا۔ سوال یہ کہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (22) ۔ ٹاور برج/وہاراامباکر

لندن دو ہزار سال سے بندرگاہ ہے۔ اور اس کے درمیان سے دریائے ٹیمز گزر کر سمندر تک پہنچتا ہے۔ اس وجہ سے نہ صرف اس شہر میں ساحلِ سمندر ہے بلکہ دریا کے دو کنارے بھی۔ دریائے ٹیمز تیرتی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (21) ۔ وزن/وہاراامباکر

آپ فورس دیکھ نہیں سکتے لیکن اس کی پیمائش کر سکتے ہیں۔ اس کا آلہ تو شاید آپ کے کچن میں بھی ہو گا۔ کھانا پکانے کی ترکیبوں میں مقدار اہمیت رکھتی ہے۔ آپ کو مقدار کی ٹھیک پیمائش کرنا←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (5) ۔ انڈا اور ہبل ٹیلی سکوپ/وہاراامباکر

آپ کے پاس دو انڈے ہیں۔ ایک ابلا ہوا اور دوسرا کچا۔ آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ کونسا والا ابلا ہوا ہے۔ بغیر توڑے اس کو جاننا کا طریقہ یہ ہے کہ دونوں کو گھما دیں۔ چند سیکنڈ بعد←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (3) ۔ پیٹرن/وہاراامباکر

ہم زمین اور باقی کائنات کی سرحد پر رہتے ہیں۔ کسی صاف رات کو، کوئی بھی چمکدار ستاروں سے بھرے آسمان کے منظر کی داد دے سکتا ہے۔ یہ مستقل اور جانے پہچانے پیٹرن آفاق میں ہماری جگہ سے خاص←  مزید پڑھیے