پشاور؛پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کاحملہ اہلکاروں کی بروقت کارروائی نے ناکام بنا دیا
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں تھانہ منتی پر دہشت گردوں نے حملے کی کوشش کی جسے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق منتی میں پولیس اسٹیشن پر جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے دو اطراف← مزید پڑھیے