پنجاب - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

پنجابی طالبان اور مغالطہ۔۔۔ابو بکر

پنجابی طالبان کے بارے میں چند ضروری گزارشات : 1۔ یہ کہنا درست نہیں کہ پنجابی طالبان کی تخریب کاری سے صرف قبائلی علاقے ہی متاثر ہوئے۔ پنجابی طالبان کا ڈھیلا ڈھالا نام ان متعدد گروپس کو دیا گیا تھا←  مزید پڑھیے

جنوبی پنجاب صوبے کا لوٹا محاذ۔۔۔شاہد یوسف خان

 جنوبی  پنجاب کے خطے کی پسماندہ عوام تو اچانک جھوم اٹھی ہے جب سے سُنا ہے کہ ہمارے خطے کے  مہان قسم کے سیاستدان  جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لیے اچانک سے متحرک ہوگئے ہیں۔ یقین جانیے کہ  جذباتی کیفیت ہے کہ   اب←  مزید پڑھیے

سرائیکی صوبے کا قیام اور پنجاب کی تقسیم ۔۔۔شاہد خیالوی

سرائیکی صوبہ بننا چاہیے، یہ انتظامی اعتبار سے بے حد ضروری ہے،اس کے علاوہ یہ سرائیکی عوام کے احساس محرومی کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہو گا. اس اقدام سے لوگوں کی شکایات کم ہوں گی اور وفاق مضبوط←  مزید پڑھیے

مخدوم خسرو بختیار کی عظمت۔۔۔نجم ولی خان

مخدوم خسرو بختیار جنوبی پنجاب کے ایک امیر ، نوجوان اور خوش شکل سیاستدان ہیں، میں بھول گیا کہ وہ بہت سمجھدار بھی ہیں اور سمجھ دار کیوں نہ ہوں کہ ان کے گھر دانے ہیں اور جس گھر دانے←  مزید پڑھیے

قوم کی بیٹی۔۔ حسن کرتار

اسے انگلش لٹریچر بہت پسند تھا ا س لئے اس نے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کرنے کیلئے فیصل آباد یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیا۔ اس کے کلاس فیلو کہتے ہیں وہ بہت سنجیدہ، ذہین اور الگ تھلگ رہنے والی لڑکی تھی۔←  مزید پڑھیے

سالے پنجابی ۔۔آصف محمود

آئیے آج ایک کام کرتے ہیں۔ ہم سب مل کر پنجابیوں کو گالی دیتے ہیں۔ سارے مسئلے کم بخت پنجابیوں ہی کے تو پیدا کر دہ ہیں۔ پہلا مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر ایوب خان بھی تو پنجابی تھا۔ پنجاب کے←  مزید پڑھیے

اسلامی جمہوریہ پنجاب۔۔جمیل خان

ریاضی کے معاملے میں ہمارا حال بیشتر مسلمانوں کے جیسا ہی رہا، یعنی کبھی دلچسپی نہیں لی۔ البتہ اچھے نمبروں سے ضرور پاس ہوجایا کرتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ والد صاحب نے ابتدائی کلاسوں کے دوران ہمیں←  مزید پڑھیے

پنجاب میں پنجابی کی تاریخ پڑھائی جاتی تو؟ ۔۔کاشف حسین

اگر میرا پنجاب اردو اور مذہبی تاریخ کی بجائے اپنی زبان کی  تاریخ پڑھا رہا ہوتا تو کیسا ہوتا ؟ پنجاب کی تاریخ ہڑپہ سے شروع ہوتی ہم دنیا کو یہ بتا پاتے کہ ہماری تاریخ حملہ آوری سے پاک←  مزید پڑھیے

ننھی زینب کا مجرم عمران ‘عام نوجوان سے درندہ کیسے بنا ؟۔۔اعزاز سید

معروف صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے شہر قصور میں ننھی زینب کے محلے روڈ کوٹ میں داخل ہوں تو گلی میں بارہ ربیع الاول پیغمبر اسلام محمد ﷺ کی پیدائش کی خوشی میں کی گئی سجاوٹ آج بھی موجود←  مزید پڑھیے

وقت کی کم نصیبی یا بد نصیبی کہ پنجاب بٹ گیا۔۔اسد مفتی

اس سے پہلے کہ میں اپنی بات شروع کروں،یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب تک پاکستان کے چھوٹے صوبوں اور بڑے صوبوں یعنی پنجاب کے درمیان ایسا رشتہ پیدا نہیں کرتے،ایسے تعلقات پیدا نہیں کرتے کہ جس سے کسی←  مزید پڑھیے

گڑ پلانٹ اور مل مافیا سے نجات۔۔۔ مجاہد ملک

 گڑاور دیسی کھانڈ بنانے والا آٹو میٹک پلانٹ لگائیں اور مل مافیا سے جان چھڑائیں آج کل شوگر ملز دن دہاڑے کسانوں کا استحصال کر رہی ہیں اِس کے پیشِ نظر کسانوں کے ایک بڑے طبقے  نے یہ سوچنا شروع←  مزید پڑھیے

لڑکیوں کو پنجاب سے سعودی عرب بھجوانے والا گروہ گرفتار

 فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم میاں بیوی ثمینہ امتیاز اور حسن امتیاز نے خاتون شمیم←  مزید پڑھیے

بیل گاڑی کے مقابلے۔رانا اورنگزیب

بیل اور کسان کا جنموں کا ساتھ ہے۔انسانی تاریخ میں بیل اور گائے کو بہت اہمیت حاصل رہی ہے اور اس کی ضرورت اور اہمیت سے انکار ممکن نہیں ۔ یونان ، مصر ، نینوا اور بابل اور سندھ کی←  مزید پڑھیے

مشرقی ،مغربی پاکستان اور صوبہ پنجاب۔اسلم ملک

غیر منقسم ہندوستان میں 500 سے زیادہ ریاستیں تھیں، جہاں راجے مہاراجے، نواب، امیر، میر، مہتر، جام، والی وغیرہ حکومت کرتے تھے۔1947 میں آزادی ملنے پر انہیں اختیار دیا گیا تھا کہ وہ چاہیں تواپنا علیحدہ وجود برقرار رکھیں یا←  مزید پڑھیے

پنجاب فوڈ کنٹرول اتھارٹی اور عائشہ ممتاز

کون کہتا ہے؟پاکستان میں قوانین اور ادارے موجود نہیں۔یہاں پر قانون موجود ہے مگر ادارے ان قوانین پر عملدرآمد کے لیے مخلصانہ کوشش نہیں کرتے۔ چنانچہ ایسے میں اگر کسی ادارے کا سربراہ قانون کی عملداری کے لیے کمر بستہ←  مزید پڑھیے