پنجاب، - ٹیگ

پاکستان، بالخصوص پنجاب کے ڈاکٹروں میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری/ڈاکٹر محمد شافع صابر

ایم بی بی ایس میں داخلہ ہُوا تو میڈیکل کالج کے پہلے دن اناٹومی کی کلاس تھی۔ اناٹومی کے ڈیمونسٹریٹر ڈاکٹر تیمور بولے کہ آج تو آپ بہت خوش ہیں کہ میڈیکل میں داخلہ ہو گیا، لیکن صورتحال اس کے←  مزید پڑھیے

بانیان پاکستان کا طرزِعمل اور پنجاب میں عزاداری پر پابندیاں/ڈاکٹر ندیم عباس

نیوریارک 50 سٹریٹ سے عاشورا کا جلوس شروع ہوتا ہے اور پاکستان کونسلیٹ پہنچ کر اختتام پذیر ہو جاتا ہے۔ یہیں ہر سال عظیم الشان مجلس عزا برپا ہوتا ہوتی ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ جلوس کا اختتام←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت اور سرکاری ملازمین/نجم ولی خان

میں پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو ذاتی طور پر جانتا ہوں اور ان کی غریب عوام کے مسائل کے حوالے سے بہت ہی منطقی اور ہمدردانہ اپروچ کو بھی۔ یہ ان کا ہی بنایا ہوا چینل تھا جس←  مزید پڑھیے

تقسیم ِ پنجاب انتخابی مہم کا پُر فریب ایجنڈا /قادر خان یوسف زئی

کسی بھی ملک میں جمہوری نظام کے تحت بروقت انتخابات ناگریز قرار دئیے جاتے ہیں، قیام پاکستان کے بعد سے عام انتخابات تنازعات کے ساتھ مقررہ وقت پر نہیں ہو سکے تاہم گذشتہ دو عام انتخابات سیاسی تبدیلیوں کے باوجود←  مزید پڑھیے

میاں نواز شریف کی محسن کُش فطرت/عامر حسینی

میاں نواز شریف کی محسن کُش فطرت کی بات چَل نکلی ہے تو مجھے آہستہ آہستہ بہت کچھ یاد آتا جارہا ہے . میاں نواز شریف جس مسلم لیگ کا حصہ تھے اس مسلم لیگ کے وزیراعظم محمد خان جونیجو←  مزید پڑھیے

علوی صاحب اور آئین پاکستان/محمد اسد شاہ

پاکستان میں جمہوریت اور انتخابات کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے پاس فیصلہ نافذ کرنے یا حکم جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔ صدر نے ازخود←  مزید پڑھیے

لڑکی خراب ہے،آنکھ مارو/ہارون وزیر

مجید (فرضی نام ) کی شیخوپورہ کے ایک ذیلی شہر میں، ہمارے بالکل ساتھ میں، سریے، گاڈر ٹی آر اور دروازے وغیرہ کی دکان تھی۔ چھت کا سامان خریدنے والے اکثر لوگ کچھ پیسے ادھار بھی کر جاتے تھے جو←  مزید پڑھیے

اسلام آباد:پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی عمران خان کی رہائش گاہ آمد

پنجاب پولیس کے اہلکار اسلام آباد بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ راولپنڈی ویسٹریج پولیس کی نفری بنی گالہ پہنچی۔ پنجاب پولیس کی جانب سے بنی گالہ آنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ کچھ دیر←  مزید پڑھیے

سیاحتی مقامات پر رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن1421 کا آغاز

پنجاب کے سیاحتی مقامات سے متعلق راہنمائی اور شکایات کیلئے ہیلپ لائن 1421 کا آغاز کر دیا گیا، اب کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں سیاح ہیلپ لائن پر کال کر کے مدد لے سکیں گے. سیاحتی مقامات ہوں مزارات←  مزید پڑھیے

“صوبہ جنوبی پنجاب” تاریخی / جغرافیائی لحاظ سے غلط صوبائی تشکیل/نام/ اصطلاح اور سابقہ ریاست بھاول پور ۔ راؤ عتیق الرحمٰن

پاکستان میں عام الیکشن کے موقع پر حکومت سازی کے لئے سابقہ ریاست موجودہ ڈویژن بھاولپور اور ملتان ڈویژن میں پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور اب تحریک انصاف صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کا شوشہ چھوڑتے ہیں←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کا احمد اویس کو ایک بار پھر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعنیات کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے احمد اویس کو ایک بار پھر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعنیات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلی ٰ پرویزالہٰی گورنر پنجاب کو سمری بھیجیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے احمد اویس کی بطور ایڈووکیٹ←  مزید پڑھیے

ڈپٹی اسپیکر کیخلاف پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرارداد منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کا انتخاب کل ہو گا جبکہ ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں نئے اسپیکر کے انتخاب کے لیے قرارداد منظور کی گئی۔ جس←  مزید پڑھیے

پنجاب پر حکمرانی کون کرے گا؟ فیصلہ کل ہوگا

پنجاب کے14 اضلاع کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کا معرکہ کل سجے گا۔ پنجاب میں اہم ترین ضمنی انتخابات کا میدان کل سجے گا۔20 حلقوں میں 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی طور پر 45 لاکھ←  مزید پڑھیے

پنجاب کے ضمنی انتخابات: چند اہم پہلو/محمد عامر خاکوانی

ضمنی انتخابات کے حوالے سے دو تین سوالات ہر ایک کے ذہن میں موجود ہیں۔ جس حلقے کے کسی سیاسی کارکن یا مقامی صحافی سے بات ہو، اس سے وہاں ضمنی الیکشن کی صورتحال پوچھی جائے تو دیگر باتوں کے←  مزید پڑھیے

پنجاب میں بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر

لاہور: پنجاب حکومت نے بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کر دی۔ پنجاب حکومت کی جنب سے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق مزدور←  مزید پڑھیے

ضروری ادویات کی کمیابی پر کس کی توجہ ہے؟۔۔نصرت جاوید

چند ماہ قبل اخبار یا کتاب پڑھنے میں مجھے بہت دِقت محسوس ہونا شروع ہوگئی تھی۔ سوچا کہ عینک کا نمبر بدلناہوگا۔ اس ضمن میں روایتی ٹیسٹ کے لئے گیا تو طارق بھائی پریشان ہوگئے۔ وہ برسوں سے میری نظر←  مزید پڑھیے

پنجاب پولیس اسٹیٹ-اقتدار،اختیار اور کھلواڑ۔۔عامر عثمان عادل

پنجاب پولیس نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے افسران کے گھروں پہ چھاپے مارے،چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا،بچوں کو ہراساں کیا،پارلیمانی امور کے ڈی جی رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا۔سیکریڑی اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر بغیر←  مزید پڑھیے

” لا ہور” صوبہ پنجاب کی ترقی میں رکاوٹ اور مستقبل کا ناقابل رہائش شہر۔۔ راؤ عتیق الرحمن

لاہور شہر ہندو روایات اور مفروضوں پر مبنی تقریباً 2500 سال پرانا شہر ہے اس شہر کانام رام چندر جی کے بیٹے” لو ” کے نام پر لو پور تھا جو کہ وقت کے ساتھ لاہور میں تبدیل ہو گیا←  مزید پڑھیے

پنجاب میں لبرل لیفٹ کی سیاست ۔۔عامر حسینی

ٹوئٹر سپیسس پہ اسٹوڈنٹس کلیکٹو کی طرف سے طلباء یونین کی بحالی کے موضوع پہ ایک مذاکرہ ہورہا ہے اور اس مذاکرے میں شریک لاہور سے تعلق رکھنے والی سپریم کورٹ کی ایک خاتون وکیل کہنے لگیں “میں نے سُنا←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کا مقدمہ۔۔نجم ولی خان

یہ کامن سینس کا سوال ہے کہ جب آپ کی صلاحیت اور کارکردگی پر حملہ ہو رہا ہو تو آپ اسے ثابت کریں گے یا الم غلم باتوں سے مزاحیہ صورتحال پیدا کریں گے۔ پنجاب حکومت کا سب سے بڑا←  مزید پڑھیے