پشتون، - ٹیگ

پشتون قومی جرگہ ہے نا /اے وسیم خٹک

پشتون قومی جرگے کے حالیہ انعقاد سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے، اور پشتون قوم جو سو سال سے اپنے حقوق اور مسائل کے حل کے لیے خاموش تھی، اب اُٹھ کھڑی←  مزید پڑھیے

پشتون غیرت/مسکین جی

ان دنوں خیبر پختونخوا  کے علاقے دِیر کے ایک لڑکے نصر اللہ اور بھارت (دہلی) کی ایک لڑکی انجو کی پریم کتھا شہہ سرخیوں کا حصّہ بنی ہوئی ہے۔ میری اس تحریر کا مخاطب نہ ہی عالمی میڈیا ہے اور←  مزید پڑھیے

پشتون تہذیب سے کشید کردہ ناول/ قدرت اللہ خٹک

“یہ پالا ہے “عارف خٹک کے دوسرے ناول کا نام ہے ۔اُن کا پہلا ناول چند سال پہلے “چھٹکی” کے نام سے چھپا ۔وہ ایک ایسے طالب علم کی داستانِ زیست ہے جو کُرک کے ایک نہایت پسماندہ گاؤں سے←  مزید پڑھیے

گریٹ گیم اور پشتونوں کی سیاسی بدقسمتی/عارف خٹک

آپ نے تواتر کیساتھ گریٹ گیم کا نام سنا ہوگا،گریٹ گیم ایک سیاسی اور سفارتی جنگ تھی جو اٹھارویں صدی سے لیکر انیس اور بیس ویں  صدی تک جاری رہی اور ایک شکل میں اب بھی ہے۔ یہ جنگ سلطنت←  مزید پڑھیے

لڑکی خراب ہے،آنکھ مارو/ہارون وزیر

مجید (فرضی نام ) کی شیخوپورہ کے ایک ذیلی شہر میں، ہمارے بالکل ساتھ میں، سریے، گاڈر ٹی آر اور دروازے وغیرہ کی دکان تھی۔ چھت کا سامان خریدنے والے اکثر لوگ کچھ پیسے ادھار بھی کر جاتے تھے جو←  مزید پڑھیے

گھر کی ملکہ یا زر خرید غلام-پشتون معاشرے میں عورت کا مقام/ہارون وزیر

پشتونوں کی مجموعی نفسیات کے مطابق دنیا کے باقی تمام مرد کسی نا  کسی کیٹیگری میں بے غیرت ہیں، کچھ زیادہ اور کچھ کم، لیکن ہیں سب بے غیرت۔ مردانہ غیرت سے ہم پشتونوں کی مراد یہ ہے کہ باقی←  مزید پڑھیے

پشتون ہو تو ایسا/رشید یوسفزئی

بلاشبہ میں پاکستان اور امریکہ کے بہترین اداروں میں قابل ترین اساتذہ سے سیکھنے کے عمل سے گزرا ہوں۔ دنیا صرف دیکھی ہی نہیں دنیا کی  کریم کہلانے کے لائق شخصیات سے دوبدو ملاقاتیں اور مکالمہ کرنے کے وافر مواقعوں←  مزید پڑھیے

کرتوت/حصّہ اوّل-عارف خٹک

جناب سامنا کرنا سیکھے! میرا مدعا ہر گز یہ نہیں ہے کہ میں تاریخ کے اوراق میں اپنا آپ ڈھونڈوں بلکہ میں جس ٹاپک کی طرف لیکر جارہا ہوں اس کو سمجھنے کیلئے آپ کو یہ جزئیات ذہن میں رکھنی←  مزید پڑھیے

شین خالئی۔۔حسیب یوسفزئی

شین خالئی۔۔حسیب یوسفزئی/دریائے آمو کے  مغرب سے لیکر سندھو دیوتا کے  جنوب تک کا خطہ جو اونچے اونچے پر ہیبت پہاڑوں پہ مشتمل ہے۔ یہ خطہ تو ہے ہی حسین پر یہاں کے باسی بھی کوئی کم حسین نہیں۔ نہ انکے ارادے یہاں کی پہاڑوں سے کم اونچے ہیں۔ یہ سارا خطہ پشتون قبائل کی اکثریت پہ مشتمل ہے۔←  مزید پڑھیے

رحمان بابا کا مختصر تعارف۔۔عبدالغفار غفّاری

پشتو شاعری کے حافظ شیرازی کہلائے جانے والے  پٹھانوں کا ہر دل عزیز  اور عظیم صوفی شاعر رحمان بابا کا نام عبدالرحمٰن مہمند تھا۔ آپ 1632 عیسوی بمطابق 1041 ہجری کو پشاور سے جنوب کی طرف پانچ میل  کے فاصلے ←  مزید پڑھیے

عارف وزیر سے برمش بلوچ اورنیاز لاشاری تک، پشتون، بلوچ اور سندھی نسل کشی۔۔ مشتاق علی شان

نوٹ“مضمون مکالمہ کی آزادی اظہار رائے پالیسی کے تحت شائع کیا جا رہا ہے دوسرہ کا مندرجات سے اتفاق ضروری نہیں۔ کوئی صاحب یا ادارہ اس کا جواب دینا چاہیں تو مکالمہ کا پیج موجود ہے۔ ایڈیٹر “ پاکستان میں←  مزید پڑھیے

نان پشتون فارسی بان پر ظلم کی داستان(حصّہ اوّل)۔۔۔عمیر فاروق

اس سے قبل کہ افغان عبداللہ عبداللہ کی طرف سے صدر کے متوازی حلف اٹھانے اور آزاد خراسان کے مطالبہ کو ہم ذاتی جاہ پرستی یا کوئی امریکی پلان کہہ کر مسترد کردیں ،معاملہ کی گہرائی اور گیرائی کو سمجھنا←  مزید پڑھیے