پشاور - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

کابل و کوئٹہ پر پڑتے داعش کے منحوس سائے۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دشمن کو کبھی کمزور نہیں سمجھنا چاہیے، اس کی وجہ یہ ہے کہ جب دشمن کو کمزور سمجھا جاتا ہے تو انسان اپنے تحفظ سے غافل ہو جاتا ہے اور اسی غفلت کے نتیجے میں نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ چند←  مزید پڑھیے

پشاور پریس کلب دھماکےکے آٹھ سال۔ اے وسیم خٹک

 آج بائیس 22 دسمبر 2017 کو پشاور پریس کلب پر خودکش دھماکے کے  آٹھ  سال مکمل ہوجائیں گے مگر ابھی تک دھماکے میں ملوث عناصر کو نہ ہی گرفتار کیا جاسکا نہ ہی ان کا پتہ لگایا جاسکا کہ کون سے←  مزید پڑھیے

بچے بڑی مشکل سے بڑے ہوتے ہیں ۔۔ اے وسیم خٹک

کسی بھی معاشرے میں لڑکے اور لڑکی کی شادی کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ جب کوئی شادی کے بندھن میں بندھ جاتا ہے ، گر وہ لڑکا ہے تو دلہا اور اگر لڑکی ہے تو دلہن کہلاتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

سانحہ باجوڑ سے سانحہ پشاور تک۔بلال شوکت آزاد

یہ بھی بچے تھے, معصوم تھے, طالبعلم تھے, بے گناہ اور اسی ملک کے شہری تھے۔ان کا گناہ بھی وہی کلمہ اور وہی شہریت تھی دشمن کی نظر میں جو آرمی پبلک سکول پشاور کے معصوم بچوں کا تھا۔ان کے←  مزید پڑھیے

تڑخی دعا کا نیلا لہجہ۔۔سانحہ پشاور پر نظم/صدف مرزا

لال لہو کی دھوپ میں لرزاں دلوں کے پچھلے دالانوں میں خوابوں کی ٹوٹی الگنیوں پر خوں رنگ دھاڑتے چھیدوں والی وردیاں آ ج بھی لہراتی ہیں ان چھیدوں نے جن پھولوں کے جسموں کو بانسری بنایا ان کی دھن←  مزید پڑھیے

سانحہ پشاور پر دو نظمیں ۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

گذشتہ برس آج کے دن میرے لڑکپن کے شہر پشاور کے افسوسناک سانحہ کےبعد تحریر کردہ دو نظمیں۔ میرے ابّو سلامت رہیں!!   “اے خدا، میرے ابو سلامت رہیں” یہ دعا گو فرشتہ بھی کل صبح مارا گیا ظالموں نے←  مزید پڑھیے

شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی، بیلے ڈانس اور غیر ذمہ دارانہ صحافت ۔اے وسیم خٹک

 غیر نصابی یا ہم نصابی سرگرمیاں کسی بھی تعلیمی ادارے کی پروموشن کے لئے جزو لاینفک بن گئی ہےـ اور پھر اُن سرگرمیوں کی میڈیا کوریج اُس سے بھی ضروری چیزہے جس سے پبلسٹی ملتی ہے اور ادارے کی کاکردگی←  مزید پڑھیے

جرنیلی سڑک۔ابنِ فاضل/قسط1

اہل علم کا کہنا ہے کہ جرنیلی سڑک کو جرنیلی سڑک اس لیے کہتے ہیں کہ یہ فوجیوں کی آمدورفت کے لیے بنائی گئی تھی ۔ ہمیں مگر اعتراض ہے ۔ پھر یہ فوجی سڑک کہلاتی جیسا کہ فوجی سیمنٹ،←  مزید پڑھیے