کرک کا نوحہ”تف ہے مجھ پر اور تف ہے تم پر”۔۔۔۔عارف خٹک
کرک میں دو بھائی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غیر موجودگی میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر گئے۔ آج آپ چیخ رہے ہیں کہ کیوں مر گئے؟ میں کہتا ہوں ایک طرح سے اچھا ہوا کہ مر گئے۔ احساس جرم← مزید پڑھیے