پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

واہمہ۔۔نمل فاطمہ

سنو غور سے سنو کیا تمہیں سوکھے پتوں کے چرمرانے کی آواز آ رہی ہے! دیکھو غور سے دیکھو وہ دور چیختی ہوئی اک لڑکی کسی لاش سے لیپٹی رو رہی ہے! محسوس کرو زمین کے سارے رنگ اڑ گئے←  مزید پڑھیے

کینسر (82) ۔ چھ اصول/وہاراامباکر

رابرٹ وائنبرگ اور کینسر بائیولوجسٹ ڈگلس ہاناہان 1999 میں ہوائی میں کینسر کانفرنس میں شرکت کے لئے گئے تھے۔ ان کی گفتگو اس بات پر تھی کہ بہت عرصے سے کینسر کے بارے میں ایسے بات کی جاتی ہے گویا←  مزید پڑھیے

ریاستی پالیسیوں کو اہمیت دی جاتی تو یہ ظلم نہ ہوتے ۔۔گل بخشالوی

 ریاستی پالیسیوں کو اہمیت دی جاتی تو یہ ظلم نہ ہوتے ۔۔گل بخشالوی/ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ "سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لیے ایک شرمناک دن ہے۔ میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔"←  مزید پڑھیے

معذور خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے مغالطے اور ۔۔عرفان اعوان

معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور گھٹن نے پُرتشدد واقعات میں تیزی سے اضافہ کیا ہے۔پُرتشدد واقعات کئی قسم کے ہوسکتے ہیں۔اس میں چوری ڈکیتی، جنسی و جسمانی زیادتی بھی شامل ہے اور گھریلو تشدد بھی شامل ہے۔عام طور←  مزید پڑھیے

دولت اسلامیہ اور اسٹوڈنٹس کی وجہِ نزع۔۔ہمایوں احتشام

دولت اسلامیہ بنیادی طور پر اہلحدیث نظریات یا سلفی ازم کی پرچارک تنظیم ہے۔ اس تنظیم کا ظہور شام میں ہوا اور اس کی اصل طاقت 2013 کے بعد قائم ہوئی۔ یہ تنظیم ہر قسم کی بدعات کی مخالف ہے،←  مزید پڑھیے

پاڈوا کا پروفیسر (27)۔۔وہاراامباکر

ونسنزو گلیلی نے اپنے بیٹے کو میڈیسن پڑھنے یونیورسٹی آف پیسا بھیجا۔ گلیلیو کو میڈیسن سے زیادہ ریاضی سے دلچسپی تھی۔ انہوں نے اقلیدس اور ارشمیدس کو اور ارسطو کو پڑھنا شروع کر دیا۔ جب والد کو معلوم ہوا تو←  مزید پڑھیے

اوورسیز پاکستانیوں پر رحم کریں۔۔قیصر اقبال

ایک جمہوری لیڈر آیا اور تبدیلی کے نعرے کے ساتھ انتخابی میدان میں اُترا، عوام کو بہت سارے سبز باغ دکھائے ،عوام بھی عشروں سے حکمرانوں کے ہاتھوں پس چکی تھی، لہذا سحر میں جکڑ ے گئے۔ الیکشن میں  ←  مزید پڑھیے

نصیر الدین ہمایوں سلطنت مغلیہ کا دوسرا فرمانروا۔۔مہرساجدشاد

بانی سلطنت مغلیہ ظہیرالدین بابر کی وفات کے تین روز بعد اس کا سب سے بڑا بیٹا نصیرالدین ہمایوں تخت نشین ہوا۔ ہمایوں علوم و فنون سے خاص رغبت رکھتا تھا، کم عمری میں ہی اس نے ترکی عربی اور←  مزید پڑھیے

میری ذات شکست ِ ذات اک آواز تو ہے۔۔۔۔۔روبینہ فیصل

محبت جتانے کے ہزار طریقے ہیں مگر کیا کیجیے ،کئی دفعہ ہم محبت صرف تب جتاتے ہیں جب نفرتوں کی پچکاریاں چاروں طرف چل رہی ہوں ۔ حضورِ پاکﷺ سے محبت کا بھی یہی پیمانہ مقرر کر دیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

عورت مارچ کو کامیاب بنائیں۔۔ذیشان نور خلجی

آٹھ مارچ آنے کو ہے لہذا ہر سو عورت مارچ کی گونج سنائی دے رہی ہے جس میں ‘میرا جسم میری مرضی’ اور کچھ ذومعنی قسم کے نعروں کا شور بلند ہو گا۔ لیکن اس سے پہلے ہی یہاں ایک←  مزید پڑھیے

To whom it may concern: ڈاکٹر اختر علی سید

غیر ضروری مناقشے طول پکڑ تے جاتے ہیں۔ کوئی دن جاتا ہے کہ پاکستان میں بات بات پر محشر نہ بپا ہوتا ہو۔ دانت کچکچاتے، کف اڑاتے، آستینیں الٹتے، مغلظات بکتے شرکائے گفتگو ایک دوسرے کو سینگوں پہ نہ اٹھاتے←  مزید پڑھیے

جون ایلیا ء سے ملیے۔۔انور احسن صدیقی

سید محمد تقی اور رئیس امروہی کے تذکرے کے بغیر کراچی کی تہذیبی اور مجلسی زندگی کا ذکر نامکمل رہے گا۔لہذاا س موقع کی مناسبت سے اس احوال کو میں بیان کردینا چاہتا ہوں۔ وہ چار بھائی تھے۔ سب سے←  مزید پڑھیے

میرے متعلق بی بی سی اردو کی کہانی گمراہ کُن اور بغیر میری رضامندی کے شائع ہوئی ہے۔عرفان جونیجو

(راشد احمد)اپنی دلچسپ ویڈیوز کی وجہ سے شہرت پانے والے پاکستانی ولاگر عرفان جونیجو نے کچھ دن قبل یوٹیوب پہ ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے عارضی طور پہ یوٹیوب چھوڑنے اور مقبولیت و شہرت کی وجہ←  مزید پڑھیے

خلیل الرحمن قمر پر اعتراضات کا جائزہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

یا تو آپ وفا کے تصور کو سرے سے خرافات مان لیجیے، تب تو بات سمجھ آتی ہے کہ رشتوں میں بندھے دو افراد کے درمیان وفا نامی بندھن ہی نہیں لہذا کل کلاں کسی بھی بات کو بنیاد بنا کر کوئی بھی ایک فرد رشتے کو توڑ سکتا ہے اور اس پر برا منانا بے کار ہے۔ تاہم جب تک وفا نامی شے کا وجود رہے گا تب تک پیسے یا کسی اور دنیاوی خواہش کے تحت نکاح توڑنا بے وفائی ہی کہلائے گا۔ یاد رہے، عورت یا مرد دونوں کو یہ اختیار قانون بھی دیتا ہے اور مذہب بھی کہ وہ جب چاہے نکاح کے بندھن سے آزادی اختیار کر لیں تاہم معاشرتی اعتبار سے اسے بہرحال غلط ہی سمجھا جائے گا۔ ←  مزید پڑھیے

اے فلکِ ناانصاف: حسن منظر/تبصرہ: بلال حسن بھٹی

ہندوستان میں داستان گوئی کی روایت بہت قدیم ہے۔ نویں صدی سے لے کر بیسویں صدی تک پھیلی یہ روایت ہر خاص و عام کے لیے تفریح کا مقبول ذریعہ رہی ہے۔ بیسویں صدی میں سماجی ڈھانچے کی تبدیلی اور←  مزید پڑھیے

ادب، ادیب اور انقلاب(بالشویک انقلاب میں ادب کا کردار)۔۔۔۔۔(پہلا حصہ)مشتاق علی شانـ

7نومبر1917( روسی جنتری کے بموجب 25اکتوبر1917)کو روس کے طول وعرض میں صدیوں کسی مہیب بدروح کی طرح چنگھاڑتی زار شاہی کے نام سے موسوم ایک رجعتی جاگیردارانہ،نیم سرمایہ دارانہ بادشاہت اور اس کی جگہ سنبھالا لینے میں مصروف زردار قوتوں←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن ممبران کا تقرر، سیاسی جماعتوں کا امتحان۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کل الیکشن کمیشن کے دو ارکان کے تقرر کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔ یہ درخواست مرتضی جاوید عباسی اور دو دیگر پارلیمنٹیرینز کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ←  مزید پڑھیے

مراکواور مراکو کے لوگ۔۔جاوید چوہدری

جامع الکتبیہ مراکش کی بلند ترین عمارت ہے‘ یہ مسجد یعقوب المنصورنے 1190ءمیں بنائی‘ یہ مسجد بعد ازاں شہید کر دی گئی تاہم ایک قدیم مینار بچ گیا‘ مراکو میں مسجدوں کے مینار چوکور بنائے جاتے ہیں‘ یہ اندر سے←  مزید پڑھیے

طلبہ یکجہتی مارچ میں سوشلسٹ انقلاب کی کھوج۔۔۔ارشد بٹ

29۔ نومبر 2019 کو پاکستان کے پچاس سے زیادہ چھوٹے بڑے شہروں بشمول لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ نے اپنے مطالبات کی حمایت میں سڑکوں پر احتجاجی مارچ کیا۔ طلبہ یکجہتی←  مزید پڑھیے

یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا ۔۔نصرت جاوید

میری عمر کے بہت سارے پاکستانیوں کی طرح عمران خان صاحب کو بھی فیلڈ مارشل ایوب خان کا ’’سنہری دور‘‘ بہت یاد آتا ہے۔ذاتی طورپر اگرچہ میں خودان لوگوں میں شامل نہیں ہوں۔میں نے ہوش سنبھالی تو صدارتی انتخاب کی←  مزید پڑھیے