پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 23 )

نائٹ ڈیوٹی۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

وہ گریڈ فور enceph میں تھا, اس کی گردن بائیں جانب کو ڈھلک رہی تھی, اسکا برین اور سپایئنل کورڈ کا کنکشن منقطع ہو چکا تھا۔ کرسی میں موجود کھٹملوں کی فوج کے پین فل سٹمولس بھی اس میں جنبش←  مزید پڑھیے

اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر ۔۔سہیل وڑائچ

اگر قوم میں ذرا سا سیاسی شعور ہوتا، معاشرتی رمق کی تھوڑی سی مقدار ہوتی، تاریخ کا ہلکا سا مطالعہ ہی ہوتا، حالات پر معمولی سی نگاہ بھی ہوتی، معاشیات کے علم کا ذرا سا احساس بھی ہوتا، بین الاقوامی←  مزید پڑھیے

گوگی گارڈن۔ایک پریم کتھا(1)۔۔۔۔۔ڈاکٹر کاشف رضا

آج جمعے کا مبارک دن تھا۔ کل سے عیدِ قربان کی چھٹیاں ہوجانی تھیں۔ طیبہ آج بہت پریشان تھی۔ اس کا دل یہ سوچ سوچ کر بیٹھا جا رہا تھا کہ کل کے بعد اگلے پانچ دن وہ حنان کو←  مزید پڑھیے

حجاب ڈے مگر کیوں؟۔۔۔انعام الرؤف

جب آٹھ مارچ کو ویمن ڈے منایا گیا جو عورتوں کے حقوق کے متعلق تھاتو مذہبی حلقے کی طرف سے عورتوں کے حقوق کے بجائے،مارچ کرنے والوں  پر تنقید کی گئی،حالانکہ ہونا یہ چاہیے تھاکہ جو حقوق اسلام نے دئیے←  مزید پڑھیے

بھائی۔۔۔۔رمشا تبسم

کچھ دن قبل ایک  ویڈیو دیکھی کہ حافظ آباد میں بھائیوں نے ایک  بہن نائلہ کو بیس سال قید میں رکھا۔اس معاملے کے دو مختلف پہلو یا دو مختلف رائے منظر عام پر آئیں ۔اور دونوں پہلوؤں پر بات کرنا←  مزید پڑھیے

کشمیر کی سنو ۔۔۔ محمد فیاض حسرت

زمانے میں رہا تیری طرح اب تو نہیں کوئی کسے غم ہو جہاں تیرے سوا آزاد ہے سارا ( م ف ح) ہاں میں کشمیر ہوں ، ہاں وہی کشمیر جس کو خدا نے جنت کی صورت بنایا تھا مگر←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا،اسلام اور انسانیت کی بقاء کے لیےا ہل بیت اطہار کی عظیم قربانی۔۔۔عمران علی

” اسلام کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ رہتی دنیا تک واحد ایسا آفاقی مذہب ہے کہ جس کے پاس اس کے پیروکاروں کے لیے تا ابد قرآن مجید کی صورت میں نسخہ ہدایت موجود ہے، جو کہ زندگی←  مزید پڑھیے

زندگی دھوپ چھاؤں کا کھیل۔۔۔عامر عثمان عادل

کل کی بات ہے نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کا رخ کیا ،قیامت خیز گرمی مزاج پوچھ رہی تھی، سورج جیسے سوا نیزے پہ، حبس کے مارے سانس رکتا ہوا محسوس ہورہا تھا، حدت یوں جیسے قریب کوئی  آتش←  مزید پڑھیے

سول سرونٹ ترمیمی بل کے آفٹر شاک ۔۔ساجد محمود خان

رواں برس جولائی میں خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبائی کابینہ کی جانب سے پیش کردہ سول سرونٹ ترمیمی بل 2019 کی منظوری دے تھی جس بل کی منظوری سے سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت میں 3 سال کا اضافہ ہوا←  مزید پڑھیے

اخلاقیات اور اقدار کا جنازہ۔۔۔ایم اے صبور ملک

سوشل میڈیا پر کچھ روز پہلے  لاہور کے ایک جدید سینما گھر میں فلم چلنے کے دوران مردوخواتین کے درمیان ہونے والی قابل اعتراض اور شرمناک حرکات کی سی سی ٹی ویڈیو ز لیک ہونے کے بعد ایک ہاہا کار←  مزید پڑھیے

مچھلیاں ٹکیلا اور ویواپاکستان۔۔۔۔(1)مستنصر حسین تارڑ

احمد فراز کے محبوب کو تو دن میں تتلیاں ستاتی تھیں اور مجھے آبنائے میکسیکو کے سمندر میں مچھلیاں ستاتی تھیں۔ وہ رنگین اور خوش نظر نہ تھیں۔ سرمئی رنگ کی تھیں اور میرے زیر آب بدن کے گرد تیرتی←  مزید پڑھیے

تبدیلی کس کو کہتے ہیں ۔۔۔حسن نثار

حضرت سلمان فارسیؓ مرشد کی ہدایت پر موصل سے حجاز کے لئے روانہ ہوئے تو کچھ رقم کی ادائیگی کے بعد بنو کلب کے ایک قافلے میں شامل ہوگئے۔ چند بھیڑیں بکریاں ان کا کل اثاثہ تھا۔ قافلے والوں نے←  مزید پڑھیے

شخصی ڈبوں میں بند تعصب۔۔۔۔۔سلیم احسن

مجھے اس چیز سے بہت دکھ ہوتا ہے کہ پاکستانیوں کی ایک خاصی بڑی تعداد ‘ہم بمقابلہ باقی دنیا ایریا’ ( ملیریا کے وزن پر) کی شکار ہے۔ یہ ‘ہم’ کیا ہے؟ اس کی کوئی مستند تعریف نہیں ہے۔ ‘ہم’←  مزید پڑھیے

ہتھوڑا اور درانتی۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ہم عموماً ایک نشان دیکھتے ہیں جس کے اندر ایک ہتھوڑا اور اُس کے اردگرد درانتی گھومتی ہوئی نظر آتی ہے. ہتھوڑا اور درانتی ایک علامت ہیں، جو پرولتاریہ کی یکجہتی کی نمائندگی کرتا ہے. یہ کسانوں اور مزدور طبقے←  مزید پڑھیے

سرائیکی اور پنجابی کے عظیم شاعر افضل عاجز کا تذکرہ۔۔۔۔مرزا شہباز حسنین

اک صوفی بزرگ سے منسوب پنجاب کا ایسا مردم خیز خطہ جو پسماندہ ہونے کے باوجود مشہور و معروف ہے ۔لاہور سے 4 گھنٹوں کی مسافت پر واقع اس ضلع کا نام ہے میانوالی ۔میانوالی سے بہت سے مشاہیر ہیں←  مزید پڑھیے

نظم کہانی۔۔۔۔قسط2/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مہاتما بدھ کی زندگی کے حالات پر مبنی میری تین کتابوں میں سے انتخاب (یہ کتابیں انگریزی، اردو، جاپانی میں چھپ چکی ہیں۔ ) زنخا بھکشو اور پھر جس شخص کو آنند اپنے ساتھ لے کر بُدھّ کی خدمت میں←  مزید پڑھیے

رابعہ الرباء کی نظم پر تاثرات۔۔۔۔فرحت زہرا

پیاری رابعہ آج تمہاری نظم فیس بک پر پڑھی” ماں “واہ کیا نظم تھی – کیا کہنے – تم نے نظم میں تمام درد انڈیل دیا – خدا کرے اب کچھ نہ بچا ہو – حالانکہ نظم میں رُلا دینے←  مزید پڑھیے

پولیس کی کارکردگی،تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھیے۔۔۔۔منور حیات سرگانہ

پولیس کی حراست میں اے ٹی ایم مشینوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے مبینہ ملزم صلاح الدین کی ہلاکت کے بعد ہمارے میڈیا اور سوشل میڈیا پر محکمہ پولیس کو مطعون کرنے کی دوڑ جاری ہے۔ویڈیوز پر ویڈیوز آ رہی←  مزید پڑھیے

تین سو ارب روپے(دوسری،آخری قسط)۔۔۔۔محمد اسد شاہ

گزشتہ ماہ کے اختتام پر عمران خان نے بطور وزیراعظم ، گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس آرڈی نینس میں ترمیم کی سمری ، اپنی ہی پارٹی سے تعلق رکھنے والے صدر مملکت کو ارسال کی – صدر کے دستخط سے گیس←  مزید پڑھیے

چڑھتے پانیوں کے مسائل۔۔۔کاشف حسین سندھو

پنجابی دوستوں سے خاص کر کسان دوستوں سے گزارش ہے ،اس مضمون کو بغور پڑھیں! اس مضمون میں دی گئیں معلومات چڑھدے پنجاب (بھارتی پنجاب ) میں بنائی گئی ایک ڈاکیومینٹری سے لی گئی ہیں، جس کا بنیادی نکتہ یہ←  مزید پڑھیے