پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 71 )

سب سے بڑا مسئلہ/مظہر اقبال کھوکھر

تقرر ، تبادلے اور تعیناتیاں کسی بھی ریاست میں معمول کی کارروائیاں ہوتی ہیں۔ کیونکہ جہاں آئین اور قانون کی بالا دستی ہو، وہاں پورا سسٹم ایک خاص میكنزم کے تحت چل رہا ہوتا ہے۔ ایسی صورتحال میں سرکاری ملازمین←  مزید پڑھیے

مو جودہ نظام حکمرانی ناقابلِ قبول ہے/گُل بخشالوی

پاکستان تحریکِ انصاف نے 26 نومبر کو اسلام آباد کی بجائے راولپنڈی میں جلسہ کیا، اس لئے کہ اسلام آباد حکومت نے اسلام آباد کے د اخلی راستوں پر کنٹینر لگا کر خود کو اسلام آباد کی عوام کے ساتھ←  مزید پڑھیے

عمران خان کی نئی سیاسی چال اسمبلیاں تحلیل کر نے کا فیصلہ/اقصیٰ اصغر

26 اکتوبر2022 کو عمران خان نے ایک  اجلاس میں تاریخی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم مزید اس نظام کا حصہ نہیں رہنا چاہتے۔کیوں کہ یہ نظام ننگا کرتا ہے گولیاں مارتا ہے تشدد کرتا ہے یہ نظام قتل←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا (2) ۔ آزادی/وہاراامباکر

کالونیل دور میں پرتگال، ڈچ اور پھر برٹش نے جزیروں پر قبضہ کرنا شروع کیا۔ پرتگال محض مشرقی تیمور پر قبضہ رکھ سکا۔ برٹش بورنیو پر۔ جبکہ ڈچ سب سے کامیاب رہے۔ انڈونیشیا کی نصف آبادی جاوا میں ہے۔ اور←  مزید پڑھیے

انگریزی میڈیم یا اردو میڈیم/چوہدری عامر عباس

سابق وفاقی حکومت نے آتے ہی سنگل نیشنل کریکولم یعنی ایک قوم ایک نصاب کا نا  صرف اعلان کیا، بلکہ عملی طور پر بھی اسے لاگو کیا۔ اگرچہ اس میں ابھی بھی کچھ سقم ہیں مگر میں سمجھتا ہوں کہ←  مزید پڑھیے

زرعی زر خیز زمینوں پر رہائشی سکیموں کے نقصانات/قادر خان یوسفزئی

زراعت سے وابستہ ممالک کی معیشت کا دارو مدار اس کی زرعی زمینوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان ایک زرعی ملک  ہونے کی  حیثیت سے زر خیز زمینوں کے قیمتی قدرتی خزانوں سے مالا مال مملکت ہے تاہم بد قسمتی سے←  مزید پڑھیے

آکسفورڈ کے شہری اور طلبا/سیّد محمد زاہد

ہزار سال کی زندگی میں بہت سے موڑ آتے ہیں، بہت سی کہانیاں بنتی ہیں۔ مشکلات ہوتی ہیں، کامیابیاں ملتی ہیں جنہیں سمیٹ کر ہی اتنی لمبی زندگی پائی جاسکتی ہے۔ وہاں سب کچھ تھا۔ بہت سے متاثر کن واقعات۔←  مزید پڑھیے

جوائے لینڈ،حقائق اور سوالات/معاذ بن محمود

میں فلم پر اپنا تبصرہ چند سوالات کی صورت میں پیش کرنا چاہوں گا اور اس سے پہلے وارننگ دینا چاہوں گا کہ یہ کسی حد تک Spoilers کی صورت میں ہو سکتے ہیں لہذا اس پیش لفظ کو Spoiler←  مزید پڑھیے

سپہ سالار کو دِلی مبارکباد/طیبہ ضیاء چیمہ

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ آخری خطاب کر کے رخصت ہو رہے ہیں۔ ویل ڈن سر آپ کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ آپ نے ملک کی سیاسی سنگین صورتحال میں بھی برداشت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ نئے آرمی←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا (1) ۔ انڈونیشیا/وہاراامباکر

جب دنیا میں مسلمان آبادی کی بات کی جاتی ہے تو کئی بار اس سے مراد مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو لیا جاتا ہے۔ اور یہ عجیب ہے۔ کیونکہ مسلمان آبادی کے بڑے پانچ ممالک مشرقِ وسطٰی میں نہیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

سفرِ بلوچستان/ مُولا، جھل مگسی و بولان(2،آخری حصّہ )–ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

کُھلے آسمان تلے بیٹھ کر ہم نے دنیا جہان کی باتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سیاحت، بلوچستان کے حالات، سیاست، یہاں کے مسائل، بلوچ نوجوان اور شعور، تعلیم و ترقی، علاقے کی صورتحال سمیت کئی ایک معاملات پر میں نے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین(قسط1) -سلمیٰ اعوان

وہ مشہور زمانہ کہاوت تو آپ نے ضرور سُنی ہوگی۔ارے بھئی وہی نا۔ایک دیہاتی خوبصورت چادر اوڑھ کر میلہ دیکھنے گیا اور وہاں اس کی چادر کِسی نے چھین لی۔ واپسی پر ہمسائے نے پوچھا۔ ‘‘ ہاں تو بھئی سُناؤ←  مزید پڑھیے

کُتے کے پیچھے دوڑ پڑیں گے /گل بخشالوی

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی خطاب میں جو کہا ، کچھ اچھا نہیں کہا ، جنرل باجوہ صاحب نے کہا کہ فوج پچھلے برس فروری سے سیاسی معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر←  مزید پڑھیے

افغانستان کی قدرتی دولت دو دھاری تلوار /قادر خان یوسف زئی

افغانستان میں قبضے کے دوران امریکی فوجی سائنسدانوں نے عوامی طور پر اعلان کیا تھا کہ افغانستان، ایک مسلسل جنگ اور اقتصادی تباہی کے ساتھ بطور ملک، اصل میں ایک ”کارنوکوپیا” ہے، جس میں لوہے، تانبے، سونے اور لیتھیم کے←  مزید پڑھیے

سفرِ بلوچستان/ مُولا، جھل مگسی و بولان(1)–ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

دریا سے نکل کر  میں پتھروں پہ آ بیٹھا۔ شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور خنکی بھی بڑھتی جا رہی تھی۔ پتھروں پہ بیٹھے بیٹھے پیاس محسوس ہوئی تو اچانک کسی نے جگ میں دریائے مُولا کا پانی←  مزید پڑھیے

اخبار کی ایک سُرخی اور خمینیؒ ڈاکٹرائن/نذر حافی

یہ بات پہلے ہی مجھے کھٹک رہی تھی۔ ایک دن رائے یوسف رضا دھنیالہ صاحب نے بھی اس مسئلے کو چھیڑا۔ قلّتِ وقت کے باعث گفتگو قلمبند نہ ہوسکی۔ گفتگو کا خلاصہ یہی تھا کہ بھائیو!، لوگو!، دوستو! “یہ شہر←  مزید پڑھیے

کوسٹل ہائی وے اور معصوم لیویز اہلکار/سید مہدی بخاری

سپت بیچ ہنگول کا جادوئی ساحل ہے۔ کوسٹل ہائی وے کو چھوڑتے ہوئے آف روڈ بارہ کلومیٹر اندر کی طرف واقع اس ساحل کی اپنی ہی کشش ہے۔ اس کو جانے والا راستہ دلدلی ہے۔ زمین سے پانی نکلتا رہتا←  مزید پڑھیے

کیا فٹبال ورلڈ کپ میں صرف مغربی اقدار پھیلائی جا سکتی ہیں؟/ڈاکٹر ندیم عباس

2013ء میں ایک کورس میں میرے رومیٹ برازیل کے سنتیارو تھے، جنہوں نے اسلام قبول کیا اور اپنا نام یوسف رکھا تھا۔ وہ کئی کتب کے مترجم اور روشن دماغ کے مالک تھے۔ مغرب و مشرق کی سیاحت کر رکھی←  مزید پڑھیے

سیاست میں فوج کے کردار کی تفہیم/قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے سابقہ  آرمی چیف آف اسٹاف اور فور اسٹار جنرل قمر جاوید باجوہ تین سال کی توسیع کے بعد 29 نومبر 2022 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ انہیں 2016 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاک فوج کا←  مزید پڑھیے

سیاسی آگہی کا سفر/عرفان شہزاد

مجھے یاد ہے جب ن لیگ حکومت آئی تھی، تو خواجہ سعد رفیق نے جاوید چودھری کے پروگرام میں ٹیلی فون پر رندھے ہوئے لہجے میں کہا تھا کہ اسے ریل ویز بہت بُری حالت میں ملا ہے لیکن وہ←  مزید پڑھیے