ہماراازلی دشمن بھارت نہیں،بھوک اور پانی ہے۔۔اسد مفتی
پانی۔۔آج دنیا بھر کے ممالک میں باہمی و سرحدی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بن رہا ہے،بلکہ بنا گیا ہے۔اندرونِ ملک پانی کی کمیابی اور نایابی سے تو ہم سبھی واقف ہیں،لیکن تین سو سے زیادہ بین الاقوامی،دریاؤں،جھیلوں اور ندیوں← مزید پڑھیے