ٹریفک کی بڑھتی ہوئی لاقانونیت اور ہمارے رویے۔۔محمد شافع صابر
ڈرائیور طوفان بدتمیزی کی بدترین مثال پیش کرتے ہوئے تمام ٹریفک قوانین کو پاؤں تلے روندتا چلا آ رہا تھا،جیسے ہی موٹروے ٹول پلازہ آیا، اس نے آناًفاناً سیٹ بیلٹ باندھی اور موٹروے کے باقی تمام اصولوں کا پاسدار نظر← مزید پڑھیے