وکیل، - ٹیگ

توہین مذہب کا معاملہ سنجیدگی کا متقاضی/ڈاکٹر ابرار ماجد

ناموس مذہب کے نام پر افراتفری، تشدد، قتل و غارت، انتشار اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہمارا بہت بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے اور اس پر سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ہم مسلمان جو کبھی بُردباری، عفوودرگزر، صبروتحمل اور←  مزید پڑھیے

وکلا ءگردی، مسئلہ کہاں ہے؟/انعام رانا

والد نے میری ضد پہ ایم اے انگریزی کے بجائے وکالت پڑھنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا، یاد رکھنا یہ پروفیشن آف لارڈز تھا۔ یہ ان ہی کو کرنا چاہیے جن کو روٹی کی مجبوری میں اُصولوں پہ کمپرومائز نہ ←  مزید پڑھیے

وکیل نے 22 سال بعد 20 روپے کا مقدمہ جیت لیا

نئی دہلی: بھارتی وکیل نے 22 سال بعد ریلوے کے خلاف 20 روپے کا مقدمہ جیت لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہری نے ریلوے کے خلاف 22 سال قبل ایک مقدمہ کیا تھا جو انہوں نے جیت لیا۔ وکیل تنگناتھ←  مزید پڑھیے

وکیل مخالف۔۔گل نوخیز اختر

اشارے پر ٹریفک رکی ہوئی تھی۔میرے ساتھ گاڑی میں دیرینہ دوست شوکت صاحب تشریف فرما تھے اور سیٹ سے ٹیک لگائے آنکھیں بندکئے قوالی سن رہے تھے۔ اچانک دھڑام کی آواز آئی اور گاڑی کو ایک جھٹکا سا لگا۔ ہم←  مزید پڑھیے

میں کون ہوں؟۔۔انعام رانا

یہ سوال دیگر نے دیگر اور مجھ سے ہی نہیں، خود بارہا میں نے خود اپنے آپ سے بھی پوچھا ہے۔ آپ جو  میری اس وال پہ آئے ہیں، خوش آمدید؛ شاید ہم مل کر ہی اس سوال کا جواب←  مزید پڑھیے

جسٹس عائشہ ملک کی مخالفت کیوں ؟۔۔عامر خاکوانی

جسٹس عائشہ ملک لاہور ہائی کورٹ کی قابل احترام جج ہیں، دس سال پہلے ہائی کورٹ میں ان کا تقرر ہوا، تب ہائی کورٹ میں خواتین ججز کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی،عائشہ ملک کا تقرر اس حوالے سے←  مزید پڑھیے

کچہری بس سٹاپ۔۔سیّد محمد زاہد

بھیڑ اور تنہائی۔۔ دونوں کا ملاپ بس سٹاپ  پر ہوتا ہے۔ اس سٹاپ پر آج میرا آخری دن تھا۔ خدا نہ کرے مجھے دوبارہ ادھر آنا پڑے۔ لاہور کی آلودہ فضا، گاڑیوں کا گندا دھواں، شوراور ٹھنڈ، سارا دن سورج←  مزید پڑھیے

جا اے شوخیے ۔۔ذیشان نور خلجی

کل پنجاب بار کونسل کا الیکشن تھا اور پولنگ ایجنٹ کے طور پر میری ڈیوٹی ایک دور دراز بار میں لگی۔ یہ تحصیل بار ایسوسی ایشن تھی جو لگ بھگ چھ سو وکلاء پر مشتمل تھی۔ اس لئے ہمارے گروپ←  مزید پڑھیے

شریف زادیاں اور کمانڈو احسان نیازی۔۔قاضی شیراز احمد ایڈووکیٹ

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اور لیلتہ جائزہ کی شب جس کو چاند رات بھی کہا جاتا ہے۔اس رات ہمیشہ کی طرح اس ملک میں ایک چاند اور بھی دکھائی دیا۔آمنہ عثمان ملک نامی ایک خاتون ،چند سکیورٹی گارڈز لے←  مزید پڑھیے

وکلاءطبقہ کا معاشی استحصال آخر کب ختم ہو گا۔۔حارث یزدان خان

آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان1973 کے تحت وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں پر فرض ہے کہ تمامTax payersکے ساتھ یکساں سلوک روا رکھاجاۓ۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا معاشی پیکج میں وکلاء طبقہ کو سرے سے نظر انداز کرنے پر مجموعی←  مزید پڑھیے

اللہ کا عدالتی نظام۔۔عزیز خان

آج کل وکلا ء زیر عتاب ہیں ،ایک ایسا پیشہ جو ہمارے قائد اعظم نے اپنایا تھا، آج اُس پیشے کے وکلا نے اپنی ایک چھوٹی سی غلطی سے برسوں کی کمائی ہوئی عزت ختم کردی ،نوجوان وکلا نے جوش←  مزید پڑھیے

سماجی نوحہ۔۔سانول عباسی

خدایا تیری دنیا میں کسی انسان کی وقعت نہیں کوئی عجب وحشت سی چھائی ہے پَڑھے لکھّوں کی کثرت ہے فقط انساں  نما تو ہیں مگر انسانیت سے دور ہیں سارے بہت سی ڈگریوں کا بوجھ لادے اپنے کاندھوں پر←  مزید پڑھیے

قانون دان یا غنڈے۔۔ایم اے صبور ملک

ایک طبقہ پیشے کے اعتبار سے مسیحااور دوسرا قانون دان،دونوں گریجوایٹ،ایک لاء اور دوسرا میڈیکل گریجوایٹ،ایک کا کام دل کی پیوند کاری اور دوسرے کا پیشہ قانونی جنگ کے ذریعے اپنے سائلین کو انصاف کی فراہمی،کام دونوں کا نازک ہے،ایک←  مزید پڑھیے

وکلاء حملہ اور سکے کا دوسرا رخ۔۔سیّد حامد بخاری

کل کے واقعے کے حوالے سے اگر میں اپنی رائے دوں تو وہ اس کے علاوہ کچھ نہیں ہو گی کہ کل کا واقعہ قابل مذمت ہے اور اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہسپتال پر حملہ کرنے کو←  مزید پڑھیے

وکلاء گردی اور بزدل سرکار۔۔منور حیات سرگانہ

بالآخر ایک اور دسمبر بھی پاکستانیوں پر بہت بھاری پڑا۔16 دسمبر 1971 کو سقوط ڈھاکہ کے بعد 16 دسمبر2014 پاکستانیوں کو خون کے آنسو رُلا گیا تھا،جب مذہبی دہشت گردوں نے آرمی پبلک  سکول پشاور پر حملہ کر کے 145←  مزید پڑھیے

وکلاء گردی منظم سازش تھی؟۔۔۔یاسر ارشاد

ریاست نے جان بوجھ کر اور بہت محنت سے اس قوم کو گروہوں میں تقسیم کیا ہے۔۔ اس مقصد کے کےلیے بہت سے نعرے استعمال ہوئے جن میں  ذات پات، لسانیت ،مذہب اور اب ” پیشہ ” استعمال ہو رہا←  مزید پڑھیے

دل کےہسپتال میں انسانیت کو دل کا دورہ پڑ گیا۔۔رمشا تبسم

انسانی جسم میں سب سے اہم عضو دل کو تصور کیا جاتا ہے۔یوں تو موت کی وجہ کچھ بھی ہو سکتی ہے کسی بھی عضو  میں خرابی کی وجہ سے انسان موت کے دامن میں جا سکتا ہے۔مگر دل کا←  مزید پڑھیے

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکیلوں کے مسلح حملہ میں 4 سے زائد مریضوں کی ہلاکت۔۔ غیور شاہ ترمذی

مشہور شاعر اکبر الہ آبادی کے مشہور شعر پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے ۔۔کی عملی تفسیر بنتے ہوئے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پر 2000/2200 جونئیر وکیلوں کے ایک مسلح←  مزید پڑھیے

وکلاء زندہ ہیں؟۔۔۔ذیشان نور خلجی

9مارچ 2007ء کو اس وقت کے ڈکٹیٹر صدر، پرویز مشرف نے چیف جسٹس آف پاکستان، افتخار محمد چوہدری کو ایک حکم سے غیر فعال کر دیا۔تب وکلاء برادری نے عدلیہ کی بحالی کے لئے آواز بلند کی۔ اور یہ ایسی←  مزید پڑھیے