ن لیگ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

ن لیگ جانتی ہے الیکشن کیسے لڑنا ہے۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

لند ن کے ہفتہ وار میگزین دی اکانومسٹ کے مطابق مسلم لیگ ن ہی 2018کے عام انتخابات میں مضبوط حکومت کے طور پر سامنے آئے گی۔تاہم بزنس کا ماحول اور ترقی کی شرح سست روی کا شکار رہے گی۔میگزین کے←  مزید پڑھیے

انتخابات 2018 کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ ۔۔۔راجہ کاشف علی

2002کے عام انتخابات میں عظیم الشان پولیٹیکل انجینئرنگ ہوئی اور کنگ پارٹی ق لیگ کو کامیابی سے ہمکنار کروایا گیا۔ ان عام انتخابات میں بینظیر بھٹو اور نوازشریف انتخابی عمل سے باہر رہے۔ 2002 کے عام انتخابات میں جنرل پرویز←  مزید پڑھیے

تم “منی لانڈرنگ” کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔۔۔محمد احسن سمیع

نیب کی پھرتیوں کے بعد اب صورتحال یہ ہے کہ ورلڈ بینک خود کہہ رہا ہے کہ بھائی ہماری رپورٹ کے اعداد و شمار حقیقی نہیں بلکہ ایک ریسرچ ماڈل کے ذریعے جنریٹ کئے گئے تخمینوں پر مبنی تھے، مگر←  مزید پڑھیے

ابن السازشی و اخوان المفروضے۔۔۔معاذ بن محمود

احسن اقبال پہ قاتلانہ حملہ ہوا۔ کس نے کروایا، کیوں کروایا اسے چھوڑیے۔ ایک ڈائی ہارڈ عمرانی پنکھے کی سازشی تھیوری سنیے۔ پہلا فقرہ پنکھے کا تھا۔ سوچ کی باقی عکاسی ہم نے خود کر لی۔ پڑھیے اور سر دھنیے۔←  مزید پڑھیے

الیکشن 2018 اور زرداری کی دھاڑ۔۔ حسام درانی

تم لوگ تین سال کے لیے آتے ہو ہم تو ہمیشہ تھے ،ہیں اور رہیں گے۔۔۔ اسکے بعد ایک طویل خاموشی اور پھر اچانک۔۔ 1۔ ” ہم پر اتنا پریشر مت ڈالو کہ بعد میں پاوں پڑ کر معافی مانگنی←  مزید پڑھیے

یہ سب اداکاری کر رہے ہیں ۔۔آصف محمود

خونخوار لہجے میں اعلی عدالت کے جج حضرات کو سر عام گندی اور غلیظ گالیاں دینے والے نہال ہاشمی کو جب عدالت نے ایک بار پھر طلب کر لیا تو صاحب نے کہا امائی لارڈ میں تو اداکاری کر رہا←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی سیاست۔۔طارق احمد

میرے ایک دوست ہیں۔ یہاں کنسلٹنٹ ڈاکٹر ہیں۔ جس دن سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لیے نااہل قرار دیا اور پچھلی تاریخوں سے ان کے فیصلے بھی منسوخ کر دیے۔ مجھے ان کا فون آیا، خاصے←  مزید پڑھیے

کیا سینیٹ کو ختم کر دینا چاہیے ؟۔۔۔اسلم ملک

 پیپلز پارٹی  وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات مُصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ سندھ سے پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے امیدوار ہیں۔ حالانکہ ان کا سندھ سے کوئی تعلق نہیں۔اسی طرح سینیٹ کے پچھلے←  مزید پڑھیے

کمانڈو بابو اور سول سروس آف پاکستان (1947-2018)۔۔عارف انیس ملک

کیا سول سروس آف پاکستان مر چکی ہے یا نزع کے عالم میں ہے؟اگر میرے بس میں ہو تو یہ کتبہ بیوروکریسی کی قبر پر آویزاں کردینا چاہیے. ویسے سول سروس کب کی دم توڑ چکی ہے، باضابطہ تدفین کا←  مزید پڑھیے

تختِ لاہور کی ’’ شریف سول سروس‘‘ ۔۔آصف محمود

نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی فارغ ہو گئے ۔ اول ان کا کروفر یاد آیا پھر منیر نیازی : ’’ ہن جے ملیں تے روک کے پُچھاں ویکھیا ای اپنا حال! کتھے گئی اوہ رنگت تیری سپاں ورگی چال←  مزید پڑھیے

بات اب اپنے حق حکمرانی کی ہے ۔۔محمد احسن سمیع

ہمارا ایم کیو ایم سپورٹر ہونا معروف ہے اور ہماری اس سپورٹ کی اپنی وجوہات ہیں، تاہم ہم نے اس کے باوجود الطاف حسین کے غلط اقدامات پر اسے نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ مذاق بھی اڑایا جو←  مزید پڑھیے

اب نہیں، تو کب؟۔۔رانا اورنگزیب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی حدود کو نافذ کرو، خواہ کوئی قریبی ہو یا دور کا، اور اللہ تعالیٰ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پروا نہ کرو (سنن ابن←  مزید پڑھیے

بے شرم نونی ، سپہ سالار اعظم اور قاضی القضاء

پچھلے دنوں نااہل ترین کی مٹی پلید کی گئی۔ اپنا حق رائے دہی بلا کسی دباؤ استعمال کرنے پر آپ مجھے نونی بے  غیرت کہہ سکتے ہیں لیکن سچ پوچھیے تو ترین کی نااہلی پہ دکھ ہوا۔ وجوہات کئی ساری←  مزید پڑھیے

درست فیصلوں کا دن۔شاہد خان بلوچ

سپریم کورٹ میں کل کے  تین بڑے فیصلوں نے تجزیہ نگاروں کو عجیب گومگو کی سی صورتحال میں مبتلا کر دیا ہے. کسی کو اس میں پی ٹی آئی  کی جیت نظر آرہی تو کسی کو ن لیگ کی اور←  مزید پڑھیے

اور جن پرمعافی کا در کھلتا ہے ۔۔روبینہ فیصل

خدا کی لاٹھی بے آواز ہو تی ہے،کارما،poetic justice کچھ بھی کہہ لیں، ان کا مطلب ایک ہی ہے۔اور وہ یہ ہے کہ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ یعنی جو بویا وہی کاٹنا ہے۔۔زندگی کے باغ میں کیکٹس کے بیج بوئیں←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں ٹیکس مخالف تحریک ،حکومتی الزامات اور حقائق۔

ٹیکس نہ دینے والے قومی مجرم ہیں، ٹیکس سے معاشرے کا نظام  چلتا ہے، ٹیکس دینا مہذب قوم کی علامت ہوتی ہے، ٹیکس دینے سے ملک میں ترقی ہوگی۔ یہ تو ہوگئی ٹیکس کی افادیت لیکن جب ہم مملکت پاکستان←  مزید پڑھیے

اگلا ووٹ کسے دوں؟۔معاذ بن محمود

نئی نئی نوکری شروع کی تو مجھے لگتا تھا کہ مینجمنٹ صرف پیسے حرام کرتی ہے، اصل کام انجینیئر ہی کرتا ہے۔ یعنی دوسرے الفاظ میں وہی سرخوں والی سوچ۔ پھر آہستہ آہستہ اوپر گیا تو سمجھ آئی کہ نہیں،←  مزید پڑھیے

ووٹ ۔مرزا مدثر نواز

محمد سہیل کھیڑا اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص ہے جس نے تعلیم حاصل کرنے کا شوق پورا کرنے کے لیے کافی جدوجہد کی اور قربانیاں دیں۔ تعلقات بنانے اور محفل سجانے کا ماہر‘ زیادتی کلام میں خوشحال‘ انتہائی رقیق القلب اور←  مزید پڑھیے

چاچا بلو اور جمہوریت۔عظمت نواز

ہمارے ایک واقف کار ہیں نام یاد نہیں ۔۔جب سے جانت ہوں تب سے سب ان کو “چاچا بلو” کہہ کر پکارتے ہیں – ایک دفعہ طلاق واقع ہو چکی ہے اب دوسری کے ساتھ زندگی کا سفر پاٹ رہے←  مزید پڑھیے

ناک ری ناک تیری کون سی کَل سیدھی

ہم میں سے ہر شخص کو ہی زندگی میں کبھی نہ کبھی یہ بات سننے کو مل جاتی ہے کہ “بڑ ی ناک والا ہے یہ”۔۔اور یہ بات کہنے والا کوئی بھی ہوسکتا ہے،آپ کا کوئی قریبی یا دور کا←  مزید پڑھیے