نواز شریف، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

بہادر کون؟-نجم ولی خان

حیرت ہے نوازشریف کے مقابلے میں عمران خان کو بہادر کہا جا رہا ہے کہ اس نے گولیاں کھا لیں مگر پھر بھی پاکستان میں ہی موجود ہے۔ حیرت اس لئے کہ جب خان کو بھی جیل کاٹتے ہوئے دو←  مزید پڑھیے

شاندار دور سے نازک دور تک/مظہر اقبال کھوکھر

وطن عزیز میں ہر نئی حکومت کے بعد ایک نئے اور شاندار دور کا آغاز ہوتا ہے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد نازک دور شروع ہوجاتا ہے۔ ہر نئے آنے والے حکمران ہمیں بتاتے ہیں کہ ہماری حکومت آنے سے←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی واپسی/نجم ولی خان

میں نے اس آئیڈیے کو کبھی بائے، نہیں کیا کہ میاں نواز شریف علاج کی غرض سے لندن گئے تھے اور نہ ہی کبھی میاں نواز شریف نے یہ پوز کرنے کی کوشش کی کہ ان کی کوٹ لکھپت جیل←  مزید پڑھیے

برین واش/جمیل آصف

نواز شریف دورِ  حکومت میں مختلف تعلیمی اداروں میں لیپ ٹاپ سکیم کا اجراء ہُوا ۔تاکہ نوجوان اپنی تعلیمی کارکردگی بہتر کرنے کے  لیے اس سے معاونت حاصل کر سکیں ۔بیشتر نے اسے سیاسی سٹنٹ اور مخالفین نے کرپشن کا←  مزید پڑھیے

مریم نواز : وراثت یا حقیقت؟/محمد اسد شاہ

ہنگامہ خیز زندگی اور ہر دم بدلتی دنیا میں کالم لکھنے کے لیے موضوعات کی کوئی کمی نہیں ۔ نئے سال کا پہلا کالم لکھنے کے لیے بھی ذہن میں بہت سی خبریں اور خیالات گردش کرتی  رہیں    لیکن←  مزید پڑھیے

میرے تحفے، میری مرضی/پروفیسر رفعت مظہر

ایک دفعہ میاں نوازشریف نے کہا تھا ”سارے رَل کے سانوں پے گئے نیں“۔ آجکل کچھ ایسی ہی صورتِ حال سے واسطہ ہمارے خان کو ہے۔ جس کا جی چاہتا ہے ”گھڑی چور، گھڑی چور“ جیسے نعرے لگانے لگتا ہے۔←  مزید پڑھیے

پانامہ چور سے گھڑی چور تک/ڈاکٹر ندیم عباس

زندگی کا ایک بڑا حصہ تعلیم کے حصول میں گزرا۔ پندرہ سال ہاسٹلز میں رہے۔ ہمارے ادارے میں کھانا تقسیم کرنے کی ایک کمیٹی ہوتی تھی، جس کا بنیادی کام تو کھانا تقسیم کرنا ہی تھا، مگر تھوڑا بہت باورچی←  مزید پڑھیے

“بھٹوز اور افواہ سازی کے کارخانے”/عامر حسینی

ایرک سپرین ڈیلی پاکستان آبزور میں “آور پنچ” کے عنوان سے کالم لکھتے تھے ۔ اُن کے ایک کالم کا عنوان تھا: “Bhuttos and the Rumor Mills” یہ کالم انھوں نے 10 دسمبر 1993ء کو لکھا تھا جب پی پی←  مزید پڑھیے

مقبولت کو بیساکھیوں کی محتاجی؟/طیبہ ضیاء چیمہ

اتنے مقبول لیڈر ہو تو اپنے زور بازو پر یقین رکھو اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ پالش کرنے کبھی بیک ڈور اور کبھی راتوں کو چھپ چھپ کے ملنے کا کیا مقصد ہے؟ لانگ مارچ آزادی کا جہاد ہے یا الیکشن کی←  مزید پڑھیے

دائروں میں سفر/عامر حسینی

اسٹبلشمنٹ /غیر منتخب ہئیت مقتدرہ جب تقسیم ہوتی ہے تو اس تقسیم میں کھڑا ہر گروپ اپنے مقاصد کے لیے مصروف عمل ہوتا ہے   اور کمزور معاشی حالات اور زبردست داخلی و خارجی چیلنجز اس تقسیم کا سب سے بڑا←  مزید پڑھیے

ہندوستان کا بھگوڑا نیراؤ مودی اور ہمارے شریف زادے/روبینہ فیصل

14فروری 2018۔۔۔نیراؤ مودی مالی کرپشن کے سیکنڈل نے پورے ہندوستان میں تھرتھرلی مچا دی تھی۔ اس کی تفصیل میں جانے سے پہلے جانیے  نیراؤ مودی کون تھا۔ نیراؤ مودی، گجرات انڈیا کے ہیروں کے بیوپاری خاندان کا ایک چشم و←  مزید پڑھیے

قصور کس کا ؟/محمد جنید اسماعیل

مورخہ 21اکتوبر 2022 کو الیکشن کمیشن کا ایک بڑا فیصلہ آیا ہے جس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے موجودہ چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے ۔بلاشبہ یہ فیصلہ قابلِ←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان صاحب تضادات کی آماجگاہ ہیں ؟۔۔محمد جنید اسماعیل

عمران خان صاحب ویسے تو کئی  مواقع پر معترضہ شخصیت بنتے رہے ہیں لیکن اُن کے ایک حالیہ بیان نے اُنہیں پھر سے سخت تبصروں کی زد میں لا کھڑا کیا ہے ۔عمران خان نے ایک بیان جاری کیا ہے←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی جذباتی مگر محتاط گفتگو /نصرت جاوید

نواز شریف صاحب کی شخصیت اور سیاست کی با بت عمومی طورپر غیر مطمئن افراد بھی اگر غیر جانب دار ہوکر سوچیں تو اس تاثر کی نفی کرنا ممکن نہیں کہ وہ محض عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست ہی←  مزید پڑھیے

چور کون؟۔۔نجم ولی خان

سوال: عمران خان جس بھی شہر میں جا رہے ہیں، کہہ رہے ہیں کہ چوروں، کو آرمی چیف کی تقرری کا کوئی اختیار نہیں؟ جواب: یہ ایک دلچسپ صورتحال ہے، میں جس شہر میں بھی پروگرا م کے لئے جاتا←  مزید پڑھیے

توہین عدالت اور مریم نواز کا پاسپورٹ/تحریر- سیّد محمد زاہد

پاکستان کی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ عوام الناس کی نظر میں اپنا وقار، عزت اور حیثیت کھو رہی ہیں۔ وہ اس مقام تک  75  سال کی ‘عرق ریزی و جاں فشانی’ سے پہنچی ہیں۔ دائیں بازو کے مذہبی سیاسی لیڈر ہوں←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز کی برسی پر مسلم لیگ ن کی بے اعتنائی/تحریر-نصرت جاوید

کالم کے آغاز ہی میں کھل کر بیان کرنا ہوگا کہ میری محترمہ کلثوم نواز شریف صاحبہ سے ان کے انتقال تک کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ قدیم لاہور کا باسی ہوتے ہوئے اگرچہ میں ان کے والد اور خاندانی پسِ←  مزید پڑھیے

نواز شریف صاحب کو بھی سلام۔۔آصف محمود

میاں نواز شریف صاحب کا عدلیہ کے خلاف تازہ ٹویٹ دیکھا تو گوہر ایوب خان صاحب کی کتاب Glimpses into the corridors of power یاد آ گئی۔ نواز شریف فرماتے ہیں:پاکستان کو تماشا بنا دیا گیا ہے۔تینوں جج صاحبان کو←  مزید پڑھیے

الیکشن کے بعد۔۔آغر ؔندیم سحر

الیکشن سے قبل میرے صحافی دوستوں کا خیال تھا کہ تحریک انصاف مشکل سے دس سیٹیں جیتے گی’لاہور کی چاروں سیٹیں نون لیگ کی ہوں گی’ملتان والی سیٹ جہانگیر ترین کے چہیتے سلمان نعیم لے جائیں گے اور علیم خان والی سیٹ بھی تحریک انصاف کے لیے جیتنا مشکل ہوگا←  مزید پڑھیے

پاکستان واپس لوٹنے کی سکت سے محروم نواز شریف۔۔نصرت جاوید

ہم “ٹک ٹاک” کے دور میں جی رہے ہیں۔ تقریباََ ہر شخص بے چین ہے کہ لوگ اس پر توجہ مرکوز رکھیں۔ زندگی معمول کے مطابق گزررہی ہوتوایسی توجہ مگر نصیب نہیں ہوتی۔ کچھ “ہٹ کے ” کرنا پڑتا ہے۔←  مزید پڑھیے