نواز شریف، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

مرض تشخیص ہوچکا، علاج جاری ہے، قوم مطمئن رہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

2014 سے لے کر 2017 کے نئے تجربات کی کوششوں نے صحت مند وطن کو کئی بیماریوں سے دوچار کردیا اور آج صورتحال سنبھالنی ایک چیلنج بن چکی ہے۔ نہ صرف اس دوران وائرس چھوڑے گئے بلکہ بعد میں ذاتی←  مزید پڑھیے

میاں صاحب، ایسا مت کہیں، ایسا مت کریں/نجم ولی خان

میاں نواز شریف اپنے بھائی شہبا زشریف، صاحبزادی مریم نواز اور اسحق ڈار کے ساتھ لاہور چیمبر آف کامرس گئے۔ مجھے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف اپنی صاحبزادی کی سیاسی تربیت معیشت کے شعبے میں کرنا چاہ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

شریف خاندان/نجم ولی خان

میں نے مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کو سنا، وہ بتا رہے تھے کہ جب وہ جیل میں تھے تو ان کی بیٹی مریم نے آ کر کہا کہ وہ انہیں بھی گرفتار کرنا چاہتے←  مزید پڑھیے

دیواروں سے سر ٹکرانے کی ضرورت نہیں /گل بخشالوی

ایوبی دور ِ حکمرانی میں معاشرتی اور سیاسی شعور کی آنکھ اس وقت کھلی جب چینی دو آنے مہنگی ہو گئی تھی ۔ عوام سراپا احتجاج تھے ۔ ایوب خان کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو عوام کی آواز بن←  مزید پڑھیے

واہ قاضی صاحب! سانپ بھی مار دیا اور لاٹھی بھی بچا لی/گل بخشالوی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ابتدائی فیصلے کے تحت ماضی میں از خود نوٹس کے تحت دیے گئے فیصلوں کے خلاف اپیل کے حق کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر←  مزید پڑھیے

شکریہ نواز شریف/نجم ولی خان(1)

میرا آج کا ’ شہریاراں‘ ان چھ، سات سیاسی، تجزیاتی کالموں کی سیریز کے حوالے سے ہے جو میں نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں نواز لیگ کی شکست کے بعد لکھے۔ یہ وہ وقت تھا جب نواز لیگ نے←  مزید پڑھیے

مخمصہ/محمد اسد شاہ

ایک طرف سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تقریباً چار سالہ جلاوطنی کے بعد 21 اکتوبر 2023 کو اپنے وطن واپسی کا اعلان کر دیا ہے، اور دوسری طرف الیکشن کمیشن نے بھی اعلان کیا ہے کہ جنوری 2024←  مزید پڑھیے

انتخابی ایکشن ری پلے2023/ارشد بٹ

9مئی 2023  کی اشتعال انگیز مہم جوئی کے بعد تحریک انصاف کے سیاسی میدان سے پاؤں اُکھڑ چکے ہیں ۔پارٹی تاش کے پتّوں کی طرح بکھر کر ٹکڑوں میں بٹتی جا رہی ہے ۔ بظاہر پی ٹی آئی کا تنظیمی←  مزید پڑھیے

وہ بلندی،یہ پستی/پروفیسر رفعت مظہر

غرور وتکبر رَبِ لم یَزل کو ہرگز پسند نہیں۔ فرقانِ حمید میں وضاحت فرما دی گئی کہ جباروقہار کی رسی دراز مگر پکڑ سخت۔ وہ جب جلال میں آتا ہے تو پھر کوئی فرعون باقی بچتا ہے نہ نمرود وشداد۔←  مزید پڑھیے

میاں صاحب ، خان صاحب اور سیاسی کھوتی/محمد وقاص رشید

خورشید ندیم صاحب نے خان صاحب کے دور میں ایک کالم لکھا تھا جس میں انہوں نے میاں صاحب اور خان صاحب کے سیاسی سفر پر ایک تقابلی جائزہ پیش کیا تھا۔ تاریخ کی روشنی میں خورشید ندیم صاحب نے←  مزید پڑھیے

دیکھا جو تِیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف/ چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

مان لیجئے کہ تحریک انصاف کو اس دوراہے پر انکے کچھ مشیران یا ایسے ساتھی لے کر آئے جنہوں نے مختلف خواب دکھا کر اداروں سے ٹکراؤ کا عمران خان کو مشورہ دیا تھا یا انھوں نے عمران خان کو←  مزید پڑھیے

عمران خان کا مخمصہ/محمد منیب خان

بہت تکلیف دہ مناظر ہیں۔ ہر چند گھنٹوں بعد پاکستان کے کسی نہ کسی بڑے شہر کے پریس کلب میں کوئی نہ کوئی سیاسی چہرہ نمودار ہوتا ہے اور تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اظہار کر دیتا ہے۔ یہ سب←  مزید پڑھیے

اور پنچھی اُڑ گئے/پروفیسر رفعت مظہر

یوں تو گھُس بیٹھیے ہر سیاسی جماعت میں ہوتے ہیں لیکن تحریکِ انصاف تو جماعت ہی گھُس بیٹھیوں کی تھی۔ تحریکِ انصاف میں وہ کون سا ایسا پنچھی ہے جس نے ٹھکانے نہیں بدلے۔ ”کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا“←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کی طاقت کے پیچھے اصل طاقت کون سی ہے؟۔تحریر/ڈاکٹر ابرار ماجد

پارلیمنٹ پاکستانی سیاست کا ایک نیا باب لکھ رہی ہے۔ یوں بظاہر تو پارلیمان عدالت عظمیٰ کے ساتھ کشمکش کی صورتحال سے دوچار ہے مگر عدالت عظمیٰ کے اندر سے اٹھنے والی عدالتی رائے جس نے نہ صرف چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

عمران خان کے حواس پر سوار موت کا خوف/سیّد محمد زاہد

زندگی انسان کے ہاتھ سے یوں کھسک رہی ہے جیسے پانی کو چُلو میں بھر لو تو وہ انگلی کی درزوں سے کھسک جاتا ہے۔ جو بچتا ہے وہ موت ہے۔ موت ایک ایسا معمہ ہے جو سمجھنے کا ہے،←  مزید پڑھیے

میاں نواز شریف کی محسن کُش فطرت/عامر حسینی

میاں نواز شریف کی محسن کُش فطرت کی بات چَل نکلی ہے تو مجھے آہستہ آہستہ بہت کچھ یاد آتا جارہا ہے . میاں نواز شریف جس مسلم لیگ کا حصہ تھے اس مسلم لیگ کے وزیراعظم محمد خان جونیجو←  مزید پڑھیے

بھٹو ، سپریم کورٹ اور عمران خان/علی نقوی

پاکستانی عدلیہ کی تاریخ سیاہ ہے اور چار اپریل سیاہ ترین دن! میں بھٹو صاحب کی برسی پر پہلے لکھنا چاہتا تھا لیکن سوچا کہ  موجودہ چیف جسٹس محفوظ فیصلہ سنانے سے پہلے شاید ایک بار کلینڈر کی طرف دیکھ←  مزید پڑھیے

اشرافیہ کا “سرکاراما” اور ریاستی بحران /ناصر منصور

عدالتی بحران جس شدت کے ساتھ اُبھر رہا ہے اس کی جڑیں ملک میں مقتدرہ قوتوں کے درمیان جاری طاقت کے توازن میں تبدیلی کی جنگ سے جوڑنے کے سِوا کوئی چارہ ہی نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اس ملک←  مزید پڑھیے

مریم نواز کے جلسے/نجم ولی خان

مسلم لیگ نون والے کہتے ہیں کہ یہ جلسے نہیں ہیں بلکہ صرف ورکرز کنونشن ہیں،جلسے انتخابی مہم میں ہوں گے۔ ابھی مریم نواز بطور چیف آرگنائزر مختلف شہروں میں جا کے وہاں پارٹی عہدیداروں، خواتین، نوجوانوں اور سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

عمران خان واپس آرہے ہیں ؟-نجم ولی خان

یہ بہت سارے لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ یہ بہت سارے لوگ ننانوے فیصد پی ٹی آئی سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔ یہ اس سے پہلے یعنی گذشتہ بر س←  مزید پڑھیے