نماز - ٹیگ

ہم اور ہمارے رویے۔۔عامر عثمان عادل

بات کہنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو ۔۔ ہم خوش لباس تو ہیں۔ مگر خوش اخلاق نہیں! ہماری خوش خوراکی قابل رشک ہے۔ لیکن خوش گفتاری قابل اعتراض ۔نجانے ہمارے لہجوں میں مٹھاس کی بجائے کڑواہٹ کہاں سے در آئی۔←  مزید پڑھیے

چار دہائیوں میں دو اذانیں اور ان کے اثرات۔۔۔۔ نیّر نیاز خان

1979 میں سوویت یونین کی افغانستان میں موجودگی کے خلاف جب مغربی ممالک نے مجاہدین کو مسلح کرنا شروع کیا  تو سعودی عرب کی حمایت سے پاکستان کو افغان جہاد کی ذمہ داری سونپی گئی۔ ضیاء الحق کے خلاف عوامی←  مزید پڑھیے

ٹوائلٹ۔۔۔۔ ایک pain کتھا/محمد اشفاق

ویسے مجھے بند جگہوں کا خوف (claustrophobia) بالکل نہیں ہے، بلکہ الحمدللہ فوبیا کوئی بھی نہیں لیکن کل پرسوں اکشے کمار کی “ٹوائلٹ ایک پریم کتھا” دیکھتے ہوئے خیال آیا کہ زندگی میں جن چند جگہوں پر اپنا دم گھٹتا←  مزید پڑھیے

ایک (اور) جلالی کالم:یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے۔۔۔بابر اقبال

گذشتہ سے پیوستہ اللہ اللہ کر کے خان کو صبر آیا تو بی بی بولیں ’’ نماز تو رہ گئی، مگر قربانی صاحب حیثیت پر فرض ہے‘‘، خان نے پوچھا کہ کیا قربانی دی جاوے، تو جواب ملا ’’ اللہ کی←  مزید پڑھیے

ایک جلالی کالم: خان کی نماز ۔۔۔ بابر اقبال

بشریٰ بی بی نے کہا۔۔‘‘اپنی جان کو ہلاکت میں مت ڈالو، عیدین تم پر فرض نہیں کی گئیں یہ واجبات میں سے ہیں‘‘۔ ابھی ایک دو دن پہلے ہی سلیم نام کے صحافی نے نواز شریف جیسے مجرم کے بارے←  مزید پڑھیے

تعبیر،ان کہی کہانی۔۔۔۔ کے ایم خالد

کمرہ نیم روشن تھا۔ میں نے قائد اعظم کو آرام کرسی پر بیٹھے پایا۔ مجھے دیکھ کر وہ مسکرائے۔ ’’آزادی کا مہینہ جہاں خوشیاں لاتا ہے، وہاں قربانیوں کی یادسے دل دکھی کر دیتا ہے ‘‘۔ ’’جی۔۔۔‘‘ میں نے عقیدت←  مزید پڑھیے

نمازتروایح روزہ دارکے سرکاتاج۔۔۔حافظ کریم اللہ

نمازتراویح پڑھئے اللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی رحمتیں اپنے دامن میں سمیٹیے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم نے ارشادفرمایا جوشخص صدق ودل←  مزید پڑھیے

روحِ عبادت ۔ محمد منیب خان

 زندگی کیا ہے؟ یہ ساڑھے پانچ چھ فٹ کا چلتا پھرتا جسم زندگی کی علامت ہے۔ یہ دراصل روح اور بدن کا ملاپ ہے۔ جب روح اور بدن کا ملاپ ختم ہو جائے تو اس بظاہر سانس لیتی زندگی کا←  مزید پڑھیے

نماز کا افضل طریقہ ۔۔۔

صلوا کما رایتمونی اصلی کی خوبصورت تشریح • حضرت ، ذرا نماز سے متعلق کچھ باتیں پوچھنی ہیں۔” پوچھو کیا پوچھنا چاہتے ہو؟ • یہ بتائیں کہ نماز کی نیت زبان سے کرنی ہے کہ دل میں۔ میاں نیت زبان←  مزید پڑھیے

دین میں جبر نہیں ۔۔محمد صائم اشرف

حاجی صاحب اس دن کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو رہے تھے یہ میں نے ان کی باتوں سے محسوس کیا۔ عام طور پر وہ دین کی بات کرتے وقت بہت نرم لہجہ استعمال کرتے ہیں پر آج  مغرب کی نماز←  مزید پڑھیے

سو لفظ: نعرے یا درود۔ذیشان محمود

یار سن کل بہت مزا آیا! اچھا! صبح سے رات تک بائیک چلائی۔ وہ کیوں؟ 12 ربیع الاول کی ریلی میں شامل تھا۔ اچھا۔ بہت بابرکت محفل ہوگی؟ ہاں ہاں۔ خوب نعرے لگائے!!! کہاں سے کہاں تک گئے؟ بس گھومتے←  مزید پڑھیے

کعبہ میں موسیقی ۔عثمان گُل

روم میٹ کے ساتھ حرمِ کعبہ میں نماز پڑھنے اور طواف کرنے آگیا۔ مکہ میں رہنے کی ایک یہ بڑی سعادت ہے کہ بندہ وقتاً فوقتاً کعبہ میں حاضری دیتا رہتا ہے۔حرمِ مکّہ کی نماز ، مطاف ( طواف کی←  مزید پڑھیے

دین اسلام آسان ہے۔قمر نقیب خان

اسلام آسان دين ہے لیکن آئمہ، علماء اور مفتیوں نے مشکل بنا دیا ہے۔اسلام قبول کرنا اور اسلام کے مطابق زندگی گزارنا نہایت ہی آسان ہے، اسلام انسان پر وہ بوجھ نہیں ڈالتا جسے آدمی اٹھا نہ سکے، الله تعالى←  مزید پڑھیے

مجھے ہے حکم اذاں۔ابراہیم جمال بٹ

”اذان“ کی آوز ہو رہی ہے …. اُس ”اذان“ کی آواز جس کے اعلان پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایک جگہ جمع ہو کر مسجد میں خدا کے حضور سربسجود ہو جاتی ہے۔ ”اذان“ کی آواز سن کر لوگ←  مزید پڑھیے

قرآن وسنت اور وحدتِ امت ـ۔قاری حنیف ڈار/قسط1

قرآن و سنت تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے یہ کسی خاص و مخصوص و فرقے کی ملکیت نہیں ہے ، اس میں کسی شیعہ اور سنی بریلوی اور دیوبندی ، سلفی و حنفی کی کوئی تقسیم نہیں ہے، یہ←  مزید پڑھیے