نفسیات، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

اخلاقی نفسیات (6) ۔ اخلاقی بمقابلہ سماجی قوانین/وہاراامباکر

ٹوریل نے بچوں میں اخلاقی نفسیات کی دریافت کے کام کو نئے زاویے سے آگے بڑھایا۔ اس میں اچھوتی چیز سادہ کہانیاں تھیں۔ مثلاً۔ “ایک سکول میں یونی فارم پہن کر آنا لازم ہے۔ ایک بچہ عام کپڑے پہن کر←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (4) ۔ منبع/وہاراامباکر

صحیح کیا ہے اور غلط کیا؟ اخلاقیات کہاں سے آتی ہے؟ اس سوال کے جواب پر کئی مکتبہ فکر ہیں۔ آسان جواب دو لگتے ہیں۔ فطرت یا تربیت۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ نے فطرت کا انتخاب←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (1) ۔ فئیر پلے/وہاراامباکر

ساتھ لنک میں دی گئی ویڈیو ایک میچ کا منظر ہے۔ لندن میں فٹبال کا میچ جاری تھا۔ ویسٹ ہیم اور ایورٹن کے درمیان ہونے والا اہم مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا۔ اختتامی لمحات میں ویسٹ ہیم کی←  مزید پڑھیے

ٹیکنالوجی کا تاوان اور ذہنی سکون کی مجبوری۔۔تنویر سجیل

ٹیکنالوجی کےان نمونوں میں اتنی سکت نہیں ہے کہ وہ انسان کے ذہنی سکون سے کھیل سکیں ان کو صرف اس لئے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ انسان کے مشقت طلب کاموں میں معاون و مددگار ہوں اس کی سہولت کا ایسا بندوبست کریں کہ وہ اپنے وقت اور توانائی دونوں کو بچا سکے←  مزید پڑھیے

تصورِ ذات کے اختیار کا موسم۔۔تنویر سجیل

تصورِ ذات کے اختیار کا موسم۔۔تنویر سجیل/آپ نے اکثر لوگوں کو اپنے بارے  میں یہ  کہتے   سنا ہو گا کہ میری تربیت ہی ایسی ہوئی ہے  مجھے  ماحول ہی ایسا ملا تھا میرے والدین نے مجھے یہی سکھایا ہے میرے حالات ہی ایسے تھے میرے دوست احباب بھی میرے جیسے ہی تھے میرے پاس کوئی اختیار ہی نہ تھا میرے بس میں کچھ بھی نہ تھا ۔←  مزید پڑھیے

سوچ کے بارے سوچ۔۔تنویر سجیل

سوچ کے بارے سوچتے ہوئے اکثر ہم یہی سوچتے ہیں کہ جو ہم سوچ رہے ہیں، وہی درست سوچ ہے جبکہ ایسا سوچنا ہماری سوچ کی وہ غلطی ہے جس کو ہم برسوں سے پریکٹس کر رہے ہوتے ہیں ۔ہم اپنی سوچ کی اس غلط روی کے اتنے عادی ہو چکے ہوتے ہیں کہ ہم اس بات سے بھی بے خبر ہوتے ہیں کہ ایسے مخصوص خطوط پر سوچتے سوچتے ہمارا ذہن ایسے راستے پیدا کر لیتا ہے جو ہماری سوچ کو محدود کر دیتا ہے←  مزید پڑھیے

“میں ایسا ہی ہوں” -ایک وہم۔۔تنویر سجیل

"میں ایسا ہی ہوں" -ایک وہم۔۔تنویر سجیل/آپ نے اکثر لو گوں کو یہ کہتا سنا ہو گا کہ میں ایسا ہی ہو ں۔مجھے آپ جو مرضی نصیحت کر لیں ،  راہ دکھا لیں ، ڈرا دھمکا لیں!←  مزید پڑھیے

کیا آپ کی گفتگو کا سٹائل سُلجھن پیدا کرتا ہے ؟۔۔تنویر سجیل

روئے زمین پر انسان کو ہی یہ کمال حاصل ہے کہ وہ اپنے دہن کو ہلا کر زبان سے اپنی بات کا اظہار کر سکے انسان کو دوسری مخلوقات پر برتری دلانے میں یہ خوبی  بھی  اپنا الگ مقام رکھتی←  مزید پڑھیے

ارتقائی نفسیات (11)۔۔وہاراامباکر

ارتقائی نفسیات کی موجودہ صورت کا آغاز سوشیوبائیولوجی سے ہوا۔ یہ ارتقا کی تھیوری کی شاخ ہے جو جانداروں (اور خاص طور پر انسانوں) کے رویوں کی وضاحت کی کوشش ہے۔ یہ وضاحت کرتی ہے کہ ارتقا کے عمل نے←  مزید پڑھیے

ماہر نفسیات نے بیٹی کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔۔مائرہ علی

ملتان میں باپ نے اپنی اکلوتی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔بیٹی تین بچوں کی ماں تھی ۔ماہر نفسیات نے بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا ،اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ یہ واقع←  مزید پڑھیے

محبت کی نفسیات(قسط2)۔۔عارف انیس

یہ جو محبت ہے! بس ،دو تین سو برس پہلے کی بات ہے! محبت پر بات شروع ہوئی ہے تو جھیل میں پہلا پتھر پھینکتے ہیں۔ محبت کی باقی اقسام پر بھی بات ہوگی مگر پہلے “رومانوی محبت” سے نبٹتے←  مزید پڑھیے

نفسیاتی مسائل کی اقسام اور طریقہ ہائے علاج کا تعارف(قسط 2)۔۔عمر قدیر اعوان

گزشتہ تحریر میں ہم نے نان سائیکوٹک امراض کے حوالے سے بات کی تھی۔ اس تحریر میں ہم سائیکوٹک امراض Psychotic Disorders کا مختصر اور آسان فہم تعارف حاصل کریں گے۔ جیسا کہ ہم نے پچھلی تحریر میں بات کی←  مزید پڑھیے

انتباہ کے چند حرف۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

دنیا بھر کے معاشروں میں درجنوں نہیں سینکڑوں افراد روزانہ قتل ہوتے ہیں۔ اس طرح کے واقعات کی اکثریت اخبار کے صفحات اور ٹی وی کے نیوز بلیٹن میں جگہ بھی نہیں بنا پاتی۔ ایسے واقعات کی ایک بڑی تعداد←  مزید پڑھیے

تعصبات کا بادشاہ ۔ کنفرمیشن بائیس۔۔۔وہاراامباکر

نوویلا اپنا واقعہ بتاتے ہیں کہ ان کے ٹی وی پروگرام کے بارے میں کسی نے شکایت کی کہ آپ اپنے پروگرام کے فلاں سیگمنٹ میں صرف خواتین کے بارے میں ہی کیوں بات کرتے ہیں؟ بہت کم کسی مرد←  مزید پڑھیے

دکھی زندگی گزارنے کے سات گُر۔۔وہاراامباکر

خوش کیسے رہنا ہے؟ بہت سے لوگ اس بارے میں مشورے دیتے ہیں۔ اس پر بہت سی کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ “خوشی کیا ہے؟” خود اس کا کوئی اچھا جواب نہیں۔←  مزید پڑھیے

سانحات، سوشل میڈیا اور جتھہ برداری کی نفسیات۔۔روبینہ شاہین

چھوٹا بچہ ہر لمحہ اپنے گرد و پیش سے کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے۔ میرے بچے جب چھوٹے تھے تو کسی ایک کی تعریف پر جھٹ سے دوسرا بول پڑتا، ہاں ہاں میں ہی برا ہوں۔ میں انہیں سمجھاتی←  مزید پڑھیے

کیاالحاد یا تشکیک ابنارمل رویوں کا نام ہے؟۔۔عبدالستار

تحقیق و جستجو کی دنیا ایمان و یقین کی دنیا سے بالکل ہی مختلف ہو تی ہے اور کثیر الجہتی کا یہ جہان ایک جہان دیدہ اور صاحب ِ بصیرت طالب کو بہت زیادہ بے چین و بے قرار کیے←  مزید پڑھیے

سسرال سے تعلق ۔۔رشتوں اور جذبات کی نفسیات/ابصار فاطمہ(7)

جیسا کہ  پچھلے تین مضامین میں یہ بات ہوئی کہ ہمارے ہر رشتے کا تعلق میاں بیوی کے رشتے پہ ہوتا ہے وہاں اس رشتے کا تعلق بہت واضح طور پہ اور بہت غیر جذباتی انداز میں میاں بیوی کے←  مزید پڑھیے

شدت پسندانہ نفسیات کا حامل ہمارا معاشرہ اور ” میرے پاس تم ہو “۔۔ضیغم قدیر

وفا اور بے وفائی انسان ہی کرتے ہیں لیکن ہم ہر چیز کو آئیڈیالائز کر کے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ محرومیاں جن کا ہم شکار ہوتے ہیں ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی دوسرا کردار انہی محرومیوں کا←  مزید پڑھیے

دماغ و ہستی کی جدوجہد۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسان کی اصل حقیقت، اس کا وجود، اس کی ہستی ہے اور اپنے ہی وجود تک پہنچنے میں سب سے بڑی رکاوٹ انسان کا اپنا دماغ ہے، یہ بات مخلتف مذاہب نے اپنے اپنے رنگ میں انسان تک پہنچانے کی←  مزید پڑھیے