نصرت جاوید، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 6 )

ابھی تو۔۔شروع ہوئی ہے۔۔۔۔۔نصرت جاوید

کئی دنوں سے روزانہ کی بنیاد پر میرے دل میں پچھتاوے کا احساس شدید تر ہوتا چلاجارہا ہے۔نہایت ایمانداری سے دریافت کرنا شروع ہوگیا ہوں کہ نام نہاد ’’اہم اور سنجیدہ‘‘ موضوعات کے بارے میں بہت سوچ بچار کے بعد←  مزید پڑھیے

زندگی رواں رکھنے کے جتن۔۔نصرت جاوید

برسوں سے صبح اُٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کی عادت لاحق ہوچکی ہے۔ہفتے کے آخری دنوں میں جب اس کی ضرورت نہیں ہوتی تو فراغت سے لطف اندوز ہونے کے بجائے جمائیاں لینا شروع کردیتا ہوں۔گزشتہ چند دنوں سے اگرچہ←  مزید پڑھیے

’’اجتماعی بصیرت‘‘ کی تلاش کا ٹائیں ٹائیں فش ہوا سفر۔۔نصرت جاوید

دو ماہ کے طویل وقفے کے بعد بالآخر پیر کے روز سے قومی اسمبلی کاا جلاس شروع ہوگیا ہے۔عمران حکومت بحران کے دنوں میں پارلیمان سے رجوع کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتی۔ عوام کی نمائندگی کے بیشتر دعوے دار←  مزید پڑھیے

شبلی فراز کیلئے خیر کی دعا ۔۔نصرت جاوید

چند روز قبل وزیر اعظم صاحب نے مخلص نوجوانوں کے ایک گروپ سے طویل ملاقات کی۔اقبالؔ کی تمنا کے اتباع میں ستاروں پر کمند ڈالنے کو بے چین نوجوانوں کا یہ گروپ ان دنوں یوٹیوب کے ذریعے قوم کی رہ←  مزید پڑھیے

حکومتی ’’رولز آف بزنس‘‘ کی زد میں آئے یوٹیوبز۔۔نصرت جاوید

بدھ کی رات سے اکیلا بیٹھا دیوانوں کی طرح ہنسے چلاجارہا ہوں۔بہت دنوں سے میرے چند بہت ہی پُرخلوص چاہنے والے اصرار کئے چلے جارہے تھے کہ دیگر کئی صحافیوں کی طرح میں بھی اپنا یوٹیوب چینل شروع کردوں۔میں بڑھاپے←  مزید پڑھیے

15ٹرمپ کا دورہ ٔ پاک و افغان مؤخر ہونے کا امکان۔۔نصرت جاوید

انور بیگ صاحب اپنے ’’جگر‘‘ ہیں۔ پیپلز پارٹی کی محبت میں کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہوگئے۔ جنرل مشرف کے دور میں اپنے گھر کو اس شہر میں مقیم صحافیوں اور سفارت کاروں کے لئے ایک ہمہ وقت ’’اوپن←  مزید پڑھیے

’’سب‘‘ نے اب ٹھیک ہونا ہی نہیں ۔۔نصرت جاوید

پنجابی کا ایک محاورہ یہ سمجھانے کی کوشش کرتا ہے کہ اگر آپ گدھے سے گر جائیں تو اپنی خفت اس کے مالک کمہار پر غصہ بگھارنے کے ذریعے مٹانے کی کوشش نہ کریں۔قصور اس ضمن میں شاید گدھے کا←  مزید پڑھیے

حقانی نیٹ ورک کے ’’دہشت گردوں‘‘ سے اب مذاکرات ؟۔۔نصرت جاوید

انگریزی کا ایک محاورہ وقت بدلنے کے ساتھ اقدار بدل جانے کی حقیقت پر توجہ دلاتا ہے۔ سیاست میں نام نہاد ’’اصول‘‘ ویسے بھی مستقل نہیں ہوتے۔ اپنی سہولت کے لئے سیاست دان جو لچک دکھاتے ہیں ہم عاجزوبے بس←  مزید پڑھیے

الیکشن کمشن میں تعیناتیوں کے لئے پیدا ہوتی الجھنیں۔۔نصرت جاوید

حکومت اور اپوزیشن کو اتفاق رائے سے الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور اس کے اراکین کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ ان دو فریقین کے مابین اس ضمن میں ’’اتفاق رائے‘‘ کا حصول ہمارے آئین میں لازمی ٹھہرایا گیا ہے۔اس کا←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت ۔۔۔نصرت جاوید

بدھ کی سہ پہر سے قومی اسمبلی کا ایک اور سیشن شروع ہوگیا ہے۔سیاسی معاملات پر تبصرہ آرائی کرنے والوں کی اکثریت کا اصرار ہے کہ یہ سیشن بہت ’’دھواں دھار‘‘ ہوگا۔ ایک اہم اور حساس ترین منصب کی بابت←  مزید پڑھیے

عدلیہ بحالی تحریک اور اسکے ’’ثمرات‘‘ ۔۔نصرت جاوید

انٹرنیٹ کی بدولت لوگوں تک اپناپیغام پہنچانے کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی نے جو راہیں متعارف کروائی ہیں مجھے ان کی ککھ سمجھ نہیں۔برسوں سے یہ معمول بنارکھا ہے کہ صبح اُٹھنے کے بعد لیپ ٹاپ کھولتا ہوں۔’’نوائے وقت‘‘ کی←  مزید پڑھیے

یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا ۔۔نصرت جاوید

میری عمر کے بہت سارے پاکستانیوں کی طرح عمران خان صاحب کو بھی فیلڈ مارشل ایوب خان کا ’’سنہری دور‘‘ بہت یاد آتا ہے۔ذاتی طورپر اگرچہ میں خودان لوگوں میں شامل نہیں ہوں۔میں نے ہوش سنبھالی تو صدارتی انتخاب کی←  مزید پڑھیے

’’توسیع‘‘ شاید ’’استحکام‘‘ کیلئے ضروری تھی مگر۔۔۔۔نصرت جاوید

متوازی عدالت میں نے کبھی لگائی نہیں۔اسے لگانے سے ان دنوں بھی پرہیز کیا جب میرے رزق کا بنیادی ذریعہ ٹی وی سکرین پر ’’نیوز اینڈکرنٹ افیئرز‘‘کے نام سے ہوئی یاوہ گوئی ہوا کرتی تھی۔صبح اُٹھتے ہی یہ کالم لکھ←  مزید پڑھیے

ایلس ویلز کی ’’ہوشیار باش‘‘ والی دُہائی ۔۔۔نصرت جاوید

جنوبی ایشیاء کا ایک ملک سری لنکا بھی ہے۔کسی زمانے میں سیلون کہلاتا تھا۔اپنے بچپن میں لیکن میری عمر کے لوگ اس ملک کو ’’ریڈیوسیلون‘‘ کے ایک پروگرام کی وجہ سے جانتے تھے۔ ذرائع ابلاغ کے تناظر میں بات کریں←  مزید پڑھیے

خود کو ’’بااختیار‘‘ دکھانے کیلئے ڈٹے ہوئے ہمارے وزیراعظم۔۔۔نصرت جاوید

نواز شریف صاحب ’’سزا یافتہ مجرم‘‘ ہوتے ہوئے بھی جس انداز میں بیرون ملک روانہ ہوئے اس نے تحریک انصاف کی Baseکو یقینا بوکھلادیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان صاحب بھی اس کے باعث یہ سوچنے کو مجبور ہوئے کہ ’’اصل←  مزید پڑھیے

جمعیت علماء اسلام کے لاہور کیلئے ’’اجنبی‘‘ ہونے کی منطق۔۔۔نصرت جاوید

وطنِ عزیز کی بہت ہی آزاد،بے باک اور حق گو ٹی وی سکرینوں پر گزشتہ تین برسوں سے ایک تنظیم کا نام لینا بھی گناہ کبیرہ تصور کیا جاتا تھا۔ مولانا فضل الرحمن اپنے مارچ سمیت لاہور سے اسلام آباد←  مزید پڑھیے

اور محبت وہی انداز پرانے مانگے۔۔نصرت جاوید

ارادہ باندھ رکھا تھا کہ مولانا کے مارچ کے بارے میں اب مزید کچھ نہیں لکھنا۔ اس کے اسلام آباد پہنچ جانے تک انتظار کیا جائے۔ مزید براں مجھے پیمرا کی جانب سے جاری ہوئی ان ہدایات کے بارے میں←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ کے بڑھتے امکانات۔۔نصرت جاوید

مارے کئی تجزیہ نگار جن کے علم وتجربہ کا میں دل سے احترام کرتا ہوںنجی محفلوں میں بار ہا مجھے یہ سمجھاتے رہتے ہیں کہ مئی 1998کے ایٹمی تجربات کے بعد پاک،بھارت جنگ ناممکن ہوچکی ہے۔میں نے اپنی کم علمی←  مزید پڑھیے