نصرت جاوید، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

خطرے ناک ہوئے عمران خان۔۔نصرت جاوید

ڈاکٹر وسیم شہزاد ایوان بالا میں تحریک انصاف کے سینیٹروں کی تعداد کی بدولت ان دنوں قائد حزب اختلاف بنے ہوئے ہیں۔ اس حیثیت کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے جمعرات کی صبح ہوئے سینٹ کے اجلاس میں انہوں نے عمران←  مزید پڑھیے

خوفِ فسادِ خلق۔۔نصرت جاوید

سیاست کا ناپ تول کے اعشاری نظام کے تحت جائز ہ لیا جائے تو عمران خان صاحب کے لئے بہترین راستہ یہی نظر آتا ہے کہ اپنی جماعت کے 123اراکین کو جو قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرچکے←  مزید پڑھیے

چند پاکستانیوں کے دورہء اسرائیل کے چرچے۔۔نصرت جاوید

پیٹرول کی قیمتوں میں یکمشت بھاری بھر کم اضافے کے اعلان کے بعد مہنگائی کی جو جان لیوا لہر نمودار ہوگی اس کی بابت سوچتے ہوئے بھی خوف آرہا ہے۔ بلی کو اِردگرد دیکھ لینے کے بعد کبوتر اپنی آنکھ←  مزید پڑھیے

کیا ہم پاکستانی مسجدِ اقصیٰ کی زیارت کرسکتے ہیں ؟۔۔آصف محمود

کیا بین الاقوامی قانون میں اس بات کی گنجائش موجود ہے کہ پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم رہتے ہوئے اور قابض اور غاصب سرائیل کو تسلیم کیے بغیر اس بات کو یقینی بنا سکے کہ اس کے شہری مسجد←  مزید پڑھیے

موجودہ حالات بھی”کاکڑ فارمولا”کے متقاضی ہیں ۔۔نصرت جاوید

میں یہ کالم 25مئی کی صبح اُٹھتے ہی لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب اس روز ملک بھر سے اپنے حامیوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری کرچکے ہیں۔ حکومت پنجاب ان کے بلائے اجتماع کی نفری کم تر←  مزید پڑھیے

سری لنکا جیسے حالات کے اشارے۔۔نصرت جاوید

ابلاغ کے ہر ممکن ذریعے کو ذہانت سے استعمال کرتے ہوئے عمران خان صاحب نے اپنے دیرینہ حامیوں کو قائل کردیا ہے کہ انہیں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے باہم مل کر قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی بدولت←  مزید پڑھیے

روپے کی گراوٹ اور کڑے فیصلے۔۔نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب کا وزیر اعظم پاکستان بن جانا سچل سرمت کی بیان کردہ “بے اختیاری” میں نہیں ہوا۔ عمران خان صاحب کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹاکر انہیں وہاں بٹھانے کی “گیم” گزشتہ←  مزید پڑھیے

قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان ۔۔نصرت جاوید

بچپن کی یادوں میں توانا تر یہ قصہ بھی ہے کہ بستر پر تنہا بیٹھے میرے کئی بزرگ بسااوقات بآواز بلند فارسی کا ایک شعر پڑھا کرتے تھے۔ اسے پڑھنے کے بعد نکلی آہ انسانی بے بسی کا پریشان کن←  مزید پڑھیے

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے ۔۔ نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی بدولت وزارت عظمیٰ سے فارغ ہوجانے کے بعد عمران خان صاحب تسلسل سے دہائی مچائے چلے جارہے ہیں کہ انہیں مقامی مخالفین نے نہیں بلکہ امریکہ نے اقتدار سے محروم کیا←  مزید پڑھیے

دلیری سے نئے انتخابات کی جانب بڑھیں ۔۔نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب سے جب بھی سرراہ ملاقات ہوئی ہمیشہ عزت واحترام سے ملے۔ محنتی اور پرجوش آدمی ہیں۔ ان کی نمایاں خصوصیات کے باوجود میں نے انہیں بنیادی طورپر ایک سیاست دان نہیں بلکہ متحرک منیجر ہی شمار کیا←  مزید پڑھیے

سماجی روایات اور دِلوں کی بڑھتی اُلجھنیں ۔۔نصرت جاوید

کالم کا آغاز کسی اور موضوع سے ہونا تھا۔ اتوار کی صبح اُٹھ کر لیکن اخبارات پر سرسری نگاہ ڈالی تو میرے گھر اسلام آباد میں آئے “نوائے وقت” کے آخری صفحہ پر اپرہاف میں ایک خبر چھپی تھی۔ اخبار←  مزید پڑھیے

فرانس کا صدارتی انتخاب۔۔نصرت جاوید

فرانس میں میرا قریبی عزیز تو کیا دور پرے کا کوئی شناسا بھی قیام پذیر نہیں ہے۔ اس کے باوجود اتوار کا سارا دن نہایت پریشانی سے منتظر رہا کہ وہاں ہوئے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں کون کامیاب←  مزید پڑھیے

موسمانہ خواب۔۔نصرت جاوید

عمران خان صاحب کی شخصیت کرشماتی اور مقناطیسی کشش کی حامل ہے۔ ابلاغ کے جدید ترین ذرائع کے ماہرانہ استعمال سے وہ اسے اپنا پیغام پھیلانے کے لئے مؤثر کن انداز میں استعمال بھی کرتے ہیں۔ بدھ کے روز اس←  مزید پڑھیے

مفروضوں کی کھچڑی۔۔نصرت جاوید

مجھ جیسے کالم نگاروں کا اصل گناہ یہ ہے کہ ہم عوام کو ابھی تک سمجھا نہیں پائے ہیں کہ پاکستا ن کا ریاستی نظام اور لوگوں کو قابو میں رکھنے کا ڈھانچہ بہت طاقت ور ہے۔ ہمارے خطے میں←  مزید پڑھیے

خاندانی روایات کا بھرم چکناچور۔۔نصرت جاوید

میرا دل خوش فہم یہ تسلیم کرنے کو آمادہ ہی نہیں ہورہا کہ پنجاب اسمبلی میں ہفتے کے دن جو دنگا فساد ہوا چودھری شجاعت حسین صاحب اس کی بابت دل ہی دل میں ندامت محسوس نہیں کررہے ہوں گے۔ان←  مزید پڑھیے

فوری انتخابات کے معدوم ہوتے امکانات۔۔نصرت جاوید

اب تو “سب پہ بھاری” نے بھی حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے تسلیم کرلیا ہے کہ بیانیہ سازی کے میدان میں عمران خان صاحب اور ان کی ٹیم اپنے مخالفین سے کہیں زیادہ آگے ہے۔ ابلاغ کے مقابلے میں←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف کی استعفوں کی سیاست۔۔نصرت جاوید

عمران خان صاحب نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سے جو جارحانہ حکمت عملی اختیار کررکھی ہے وہ ان کے جنونی مداحین کو یقینا بہت بھائی ہے۔ سوال مگر یہ اُٹھتا ہے کہ اس کے بعد←  مزید پڑھیے

عمران کا ٹرمپ کارڈ اور آئینی بحران۔۔نصرت جاوید

بہت سالوں کے بعد اتوار 3اپریل 2022ء کی صبح تقریباََ انوکھی محسوس ہوئی کیونکہ بستر سے اُٹھنے کے بعد میں یہ کالم لکھنے نہیں بیٹھ گیا۔ گزشتہ جمعہ کے دن قومی اسمبلی کے سپیکر نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کی اُمیدوں پر پانی پھیرتے چوہدری پرویز الٰہی۔۔نصرت جاوید

اپنے لکھے کالموں کا حوالہ دینا مجھے برا لگتا ہے۔ عقل کل ہونے کے دعوے دار ہی اس علت میں مبتلا ہوتے ہیں اور مجھے اپنی محدودات کا بخوبی علم ہے۔ اس کے باوجود یاد دلانے کو مجبور محسوس کررہا←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کی ڈبہ ثابت ہوئی تقریر۔۔نصرت جاوید

اتوار کے دن عمران خان صاحب کی تقریر کا اشتیاق کی جس شدت سے انتظار تھا اس کا اندازہ آپ میرے ذاتی رویے سے بھی لگاسکتے ہیں۔ عرصہ ہوا ٹیلی وژن دیکھنا میں نے چھوڑ رکھا ہے۔ اتوار کی شام←  مزید پڑھیے