پہلا قدم پردیس کو/ندیم اکرم جسپال
آج کل بچوں کو میٹرک کے نتیجے کا انتظار ہوتا ہے،بلکہ خوف ہوتا ہے کہ کہیں پچانوے فیصد سے کم نمبر نہ آ جائیں۔مجھے میٹرک میں خوف تھا کہیں ریاضی میں فیل نہ ہوجائے۔ایسا نہیں کہ میں نالائق طالبعلم تھا،مگر← مزید پڑھیے