وہ تصویر سوشل میڈیا کے توسط سے اس تک پہنچی تھی ۔۔ ماتھے پر بندیا، گلے میں منگل سوتر ،مانگ میں سندور ،تن پر ساڑھی اور پہلو میں کالا بھجنگ ہندو شوہر ۔۔ وہ حیران رہ گئی ۔ سیما کا← مزید پڑھیے
وہ بھولی بھالی شکل وصورت والی معصوم بچی تھی جس کی عمر آٹھ سال تھی اس کا نام فروا تھی -اس کے والدین ملازمت پیشہ تھے -ماں ایک اسکول میں استانی تھی اور باپ ایک سرکاری محکمے میں ملازم تھا← مزید پڑھیے