میں تو چلی چین / آنا چی سے ملاقات(قسط29) -سلمیٰ اعوان
میں دبے پاؤں نکل آئی تھی۔سعدیہ گروسری کے لیے گئی ہوئی تھی۔بچے اسکول اور نسرین کچن میں۔سچی بات ہے میں RQCکے اِس سنسان سے علاقے کے واحد سٹور کی خاتون سے باتیں کرنا چاہتی تھی کہ وہ انگریزی میں بڑی← مزید پڑھیے