میڈیا - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

منظور پشتین ، حقوق گلگت بلتستان اور ملکی میڈیا۔۔شیر علی انجم

وزیرستان تحصیل سروکئی کے نواحی گاؤں کے سرکاری سکول ٹیچر کے گھر میں پیدا ہونے والا منظور احمد جو منظور پشتین کے نام سے اس وقت ملکی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ اورالیکٹرانک چینل پر چھایا ہوا ہے۔ اُنہوں نے←  مزید پڑھیے

اردو اخبارات، فاروقی کی متلی اوراس متلی کے شیدائی۔۔ رحمن عباس

بھارت میں اردو زبان کی زبوں حالی کا براہ راست اثر اردو معاشرے اور ذرائع ابلاغ پر دکھائی دیتا ہے۔ زبان کی زبولی حالی کا سبب سیاسی اور معاشی دونوں ہے۔ بھارت کے وہ مسلمان جن کی مادری زبان اردو←  مزید پڑھیے

صحافت کے گھس ببیٹھیوں‌ سے نجات دلانے کا یہی وقت ہے۔۔سید عارف مصطفٰٰی

 ڈاکٹر شاہد مسعود کا بت منہ کے بل گرتا دیکھنا کوئی اچھا منظرنہیں ۔۔۔ لیکن یہ تو ہونا ہی تھا کیونکہ زینب کیس کے مجرم عمران علی کے حوالے سے ان کے 18 لرزہ خیز انکشافات میں سے کوئی ایک←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا صحافت اور ضابطہ اخلاق ۔۔منصور مانی

صحافی اور لکھاری اپنے بارے   میں یہ سوچنا پسند کرتے ہیں “ہم کسی کے احکام کے پابند نہیں ہم اپنے ذہن خود بناتے ہیں کہ کون سی خبر کو جگہ دی جائے،کس موضوع پر لکھا جائے یا ترتیب میں←  مزید پڑھیے

میں بڑی ہو کر قبدیل بلوچ بنوں گی۔ثنا اللہ احسن

آج فری ٹائم میں بچوں سے گپ شپ لگانے کا دل کِیا تو ایسے ایسے انکشافات ہوئے کہ حیرت سے آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، کلاس ششم کی طالبات کے کمرہ جماعت میں موجود تھی، میں نے باری باری←  مزید پڑھیے

نااہل صحافی۔۔ رعایت اللہ فاروقی کے قلم سے

رینے دیکارت نے ہماری موجودگی کی سب سے بڑی دلیل دیتے ہوئے کہا تھا ’’میں سوچتا ہوں اس لئے میں ہوں‘‘ لیکن سوچنا بھی تو اپنے اثبات کی محتاج ہے اور یہ اثبات ’’اظہار‘‘ کی صورت ہوتا ہے۔ اظہار زبانی بھی ہو سکتا ہے، تحریری بھی۔ پھر انسان چونکہ معاشرتی حیوان ہے اس لئے اس کے مفادات باہم مربوط ہیں۔ یہی مربوط مفادات اسے ایک نظم اجتماعی کی جانب لے جاتے ہیں اور یہ نظم اجتماعی ارتقاء سے گزرتا ہے۔ ارتقاء نئے سوالات کھڑے کرتا ہے اور یہ سوالات ترقی کے لئے جوابات چاہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے