مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 173 )

ٹرمپ کی تجارتی جنگ اور چین۔۔عمیر فاروق

ٹرمپ نے ان دنوں تجارتی جنگ کا اعلان کرتے ہوئے ٹیرف کی کچھ پابندیاں عائد کیں جن پہ شور و غوغا جاری ہے۔ لیکن مجھے یہ کہنے میں ذرا تعامل نہیں کہ ، حتی کہ یہ پابندیاں بھی غلط رخ←  مزید پڑھیے

تجزیہ کار ۔۔۔۔۔کے ایم خالد(سو لفظوں کی کہانی)

’اویار۔۔۔! یہ مبشر علی زیدی لاہور شفٹ ہو گئے ہیں؟‘‘ بونگے بغلول نے ٹیب پر انگلی مارتے ہوئے پوچھا ۔ ’’تمہیں کیسے پتہ چلا ۔۔۔؟‘‘ میں نے حیرت سے پوچھا۔ بونگے نے ٹیب پر تحریر کو بڑا کرتے ہوئے کہا۔←  مزید پڑھیے

بالی وڈ کی “شمی آنٹی” کی زندگی پر ایک نظر۔۔صفی سرحدی

ماضی کی مشہور بالی ووڈ ادکارہ شمی آنٹی 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ شمی کا جنم پارسی آتش پرست خاندان میں 24 اپریل 1929 کو گجرات میں نانا کے گھر پر ہوا تھا۔ جب شمی چند ماہ کی←  مزید پڑھیے

تیرے آزار کا چارہ نہیں نشتر کے سوا۔۔رفعت علوی/قسط 3

سرخ سویرے کے خوں آشام سائے میں دست صبا کی دستک سے کھلنے والے دریچہ الفت کی کہانی۔۔۔۔۔۔۔ جنگ سے پہلے میخائل ولڈامیر کا بڑا بھائی آئیون ولڈامیر ایک خوش مزاج اور خوش باش شخص تھا مگر جنگ میں اپاہچ←  مزید پڑھیے

پہلے ہمارا حساب چکاتے جائیے۔۔نسرین چیمہ

ہم بھی منہ میں زباں رکھتے ہیں کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے! حالات اتنے دگرگوں ہو گئے ہیں کہ ہم بغیر پوچھے ہی اپنی بپتا سنانے پہ مجبور ہو گئے ہیں۔ الیکشن قریب ہیں۔ سیاستدانوں کی سرگرمیاں زوروں پر←  مزید پڑھیے

ہم لاپتہ کیوں ہورہے ہیں ۔۔عبدالواحد بلوچ

جب انسان شعور کی دہلیز تک پہنچتا ہے تو اس کے ہاں سوچنے کی سکت پیدا ہوتی ہے، جب وہ سوچتا ہے تو بے چین ہوتا ہے، یہی وہ بے چینی ہے جس سے انسان کو سکون نصیب نہیں ہوتی.←  مزید پڑھیے

خدا کی خدائی یا انسان کی آقائی۔۔عامر کاکازئی

انسان کسی دوسرے انسان کی غلطی کی سزا دینے کا حقدار ہے، مگر گناہ کا کفارہ مانگنے کا حق دار نہیں۔ یہ حق صرف خدا کے پاس ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے کا بھی←  مزید پڑھیے

لاہور قلندرز ! اب نام کی تبدیلی ناگزیر ہے ۔۔سید عارف مصطفٰی

  ہشاش بشاش لوگوں‌ کا مرکز لاہور فی الواقع زندہ دلوں کا شہر ہے اور پاکستان میں اس صفت کے لحاظ سے کوئی اور شہر اس کے ہم پلہ نہیں .فیصل آباد بھی نہیں حالانکہ وہاں‌ کی جگتیں ملک بھر←  مزید پڑھیے

ترقی۔۔مظہر حسین سید

اس جگہ کا نقشہ مکمل طور پر بدل چکا تھا ۔ چاچے شکورے کے چائے کا کھوکھا اب تین منزلہ “کیانی ہوٹل” تھا ۔جہاں رفیق سگریٹ ، نسوار اور ٹافیاں بیچتا تھا ۔ وہاں ایک عالی شان پلازہ بن چکا←  مزید پڑھیے

سڑیل لوگوں کی نشانیاں۔۔ گل نوخیزاختر

سڑیل کون ہوتا ہے؟ وہی جو قہقہوں بھری محفل میں بھی اچانک اٹھ کر کہہ دیتاہے’’معاف کیجئے! زیادہ ہنسنا منافقت کی نشانی ہے‘‘ یقیناًاس جملے کے بعد نہ ہنسنے کا جواز باقی رہتا ہے نہ محفل کا۔ سڑیل لوگ خداداد←  مزید پڑھیے

یہ سب اداکاری کر رہے ہیں ۔۔آصف محمود

خونخوار لہجے میں اعلی عدالت کے جج حضرات کو سر عام گندی اور غلیظ گالیاں دینے والے نہال ہاشمی کو جب عدالت نے ایک بار پھر طلب کر لیا تو صاحب نے کہا امائی لارڈ میں تو اداکاری کر رہا←  مزید پڑھیے

بھارت جنگی دوڑ میں محو مگر غُربت جوں کی توں۔۔شاہد یوسف خان

بھارت اس وقت فوجی طاقت کے اعتبار سے  دنیا میں چوتھی سب سے بڑی جنگی طاقت بن چکا ہے۔ جنگی ہتھیاروں کی موجودگی، دفاعی ساز و وسامان کی نوعیت اور مسلح افواج کی نفری کی بنیاد پر انڈیا، امریکہ، روس←  مزید پڑھیے

ژاں پال سارتر

ژاں پال سارتر نے ساری زندگی اپنے لیے کوئی گھر بنایا نہ ہی شادی کی۔ ماں کی دوسری شادی نے اسے ساری عمر شادی سے متنفر کر دیا تھا اور وہ شادی کے نام سے دور بھاگتا رہا۔ سیمون ڈی←  مزید پڑھیے

فلیٹ ارتھ حقیقت یا افسانہ؟۔۔محمد شاہزیب صدیقی

(فلیٹ ارتھرز کے 200 اعتراضات کے جوابات پرمبنی سیریز) اعتراض151: اگر زمین واقعی سورج کے گرد گردش میں مصروف ہوتی تو پولارس ستارے کی ٹائم لیپس تصاویر لینا ممکن نہ ہوتا کیونکہ زمین سورج کے گرد انتہائی تیز رفتاری سے←  مزید پڑھیے

سب سے پہلے — بلال شوکت آزاد

آگے بڑھنے سے  پہلے پاکستانیوں کے کچھ  کام وں پر نظر ڈالتے ہیں ۔۔سعودیہ شام کے معاملے پر خاموش کیوں ہے؟جیسے پاکستان وہاں پوزیشن سنبھال چکا ہے نا؟۔۔۔بھائی سعودی تم سے بھی پہلے “سب سے پہلے سعودیہ” والے فارمولے پر←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط 22

وزیر آغا (مرحوم) سے خط و کتابت! دو تین ہفتوں کے تعطل کے بعد میں نے فون کیا، انہیں میرا خط مل  گیاتھا اور وہ میرے فون کے انتظار میں تھے، لیکن کسی خانگی وجہ سے پریشان سے تھے، زیادہ←  مزید پڑھیے

پلیٹس (John T Platts)، چھولے اور عابد صدیق۔۔حافظ صفوان محمد

ایک روز ریلوے پھاٹک پر گاڑی گزرنے کے انتظار میں کھڑے دیر ہوگئی تو گاڑی سے نکل کر ترے سروِ قامت سے ایک قدِ آدم قسم کی انگڑائی لی۔ قریب گیلے چھولے بیچنے والے ایک کابلی بھڑبھونجے سے بیس روپے←  مزید پڑھیے

محنت کش عورتوں کے عالمی دن پر کراچی میں ریلی

کراچی (پ۔ ر) عورتوں کے خلاف امتیازی قوانین کے خاتمے اورعورت دشمن سماجی رویوں کو ختم کرکے ہی سماج کو ترقی پسند اور جمہوری بنایا جا سکتا ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ جاگیردارانہ ، قبائلی اور عقائد کی←  مزید پڑھیے

اسپرین ٹیبلٹ کے فوائد و نقصانات۔۔اسلم ملک

کسی زمانے میں بہت بور فلم کا ذکر ہوتا تو کہا جاتا دیکھنے جاؤ تو اسپرو کی دو گولیاں ساتھ لے کے جانا۔کسی بور شخصیت کا تذکرہ بھی ایسے ہی کیا جاتا کہ یار ان سے مل کر اسپرو کی←  مزید پڑھیے

عدت، شدت اور صحافتی ذمہ داریاں ۔۔ولائیت حسین اعوان

عمران خان پچھلی تقریبا 5 دہائیوں سے ایک ایسا کردار ہے جو ہر دم اور ہر دور میں بریکنگ نیوز ہے۔ کرکٹ میں آمد ہو یا اس میں زخمی ہو کر باہر بیٹھنا،کیری پیکر سیریز ہو یا سری کانت کو←  مزید پڑھیے