مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 99 )

ہیلی کاپٹر حادثہ: سوشل میڈیا پر مہم ناقابل قبول اور قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا کمپین افسوسناک ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

نئی روحانی توانائی اور حکمتِ عملی کی تلاش۔۔نصرت جاوید

میری سوئی بسااوقات کچھ ایسے واقعات پر ضرورت سے زیادہ اٹک جاتی ہے جنہیں مجھ جیسے “تجزیہ کار” کہلاتے افراد خاص توجہ کے قابل نہیں سمجھتے۔ منگل کی صبح برسوں کے انتظار کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنادیا۔←  مزید پڑھیے

تولیہ۔۔سلیم مرزا

گنجا ہونے کی کم ازکم ایک سہولت توہے،مجھے نہانے کیلئے شیمپو کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ کوئی سا بھی صابن سرف استعمال کرلوں , کوئی خطرہ نہیں۔میرا تجربہ ہے ایریل جیسی شائننگ کسی شیمپو سے نہیں آتی ۔صرف برتن دھونے←  مزید پڑھیے

“بشت الحساوی” سعودی لباس کی شان

سعودی عرب میں حالیہ امریکی دورے میں سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے امریکی صدر جو بائیڈن کا استقبال کرتے وقت سفید رنگ کا بشت (یا مشلح) کیوں پہنا تھا اور اگلے دن مصری صدر عبدالفتاح السیسی کا استقبال کرتے←  مزید پڑھیے

گھوڑوں کی ہنہناہٹ اور تلواروں کی خودکلامی۔۔عدیل رضا عابدی

گھوڑوں کی لگاموں کو ایسے جھٹکا گیا کہ حسین کا گھر خیموں میں مشکیزہ انتظار میں بوسہ بین میں جوانی تابوت میں مسکراہٹ صدمے میں لوریاں سسکیوں میں سہرا برچھی میں بچپنہ یتیمی میں یتیمی ٹکڑوں میں رجز وصیت میں←  مزید پڑھیے

صداقت اور کرب و بلا۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

کل فیس بک پر سکرول کرتے ہوئے برادرِ محترم کرامت حسین بخاری صاحب کا تازہ کلام نظر نواز ہوا۔ ہاتھ سے لکھے ہوئے دو اشعار تھے۔ عجب غضب کا کلام تھا، ایک وادی تحیر میں لے گیا۔ لمحوں کے درمیان←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس واپس لے لیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس رجسٹرار آفس میں جمع کرانے کے فوراً←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات پر نظر رکھنا ہوگی، میری بیٹی نے کاغذات جمع کرائے ہیں، شاہ محمود

ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ساکھ متاثر ہوچکی، باشعور شہریوں کو ضمنی انتخابات پر نظر رکھنا ہوگی۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

پیر زیر تعمیر ہے ۔۔سلیم مرزا

یہ اُن دنوں کی بات ہے ،جب میں پاکستان گجر یوتھ کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد برسہ کے پاس ملازم تھا ۔چوہدری صاحب ویسے تو اسلام آباد رہتے ہیں, لیکن ہفتے دس دن بعد آبائی شہر گجرات میں غمی خوشی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، صوبائی حکومت کی تعریف

وزیراعظم شہبازشریف ٹانک پہنچ گئے، جہاں ان کے ہمراہ مولانافضل الرحمان بھی تھے، وزیراعظم کوخیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو ٹانک میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کاموں سے آگاہ کیا←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کا احمد اویس کو ایک بار پھر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعنیات کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے احمد اویس کو ایک بار پھر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعنیات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلی ٰ پرویزالہٰی گورنر پنجاب کو سمری بھیجیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے احمد اویس کی بطور ایڈووکیٹ←  مزید پڑھیے

بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے مرنیوالوں کی تعداد 166 ہوگئی

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اموات کی تعداد 166 ہوگئی بلوچستان میں گزشتہ دوماہ سے مون سون کی جاری بارشوں نے تباہی مچادی۔ بارشوں سے اب تک 166 افراد جاں بحق جبکہ 75←  مزید پڑھیے

جامشورو: کوٹری سائٹ کے قریب دھماکا،بم نصب کرنے والا ہلاک

جامشورو کے علاقے کوٹری میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں بم نصب کرنے والا مارا گیا۔ پولیس کے مطا بق کوٹری سائٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دھماکا ہوا۔ بم کو سڑک کنارے نصب کرنے کی کوشش کی←  مزید پڑھیے

ممنوعہ فنڈنگ کیس : 15 قانونی سوالات۔۔آصف محمود

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ چکا۔ اس فیصلے کو دیکھنے کے دو مروجہ طریقے ہیں۔پہلا یہ کہ آپ اسے تحریک انصاف کے مداح کے طور پر دیکھیں اور آپ کو یہ صرف ظلم نظر آئے ۔ دوسرا یہ کہ آپ←  مزید پڑھیے

روداد سفر /چائنیز نوجوان کے سوال۔۔قسط 41/شاکر ظہیر

کراچی سے چھندو chengdu پہنچ کر سب گروپس کے راستے جدا جدا ہو گئے ۔ مسٹر چھن اور ان کی پارٹی نے چھنگ شاہ ( Chang sha ) کی فلائٹ لی اور دوسرے شہروں جانے والوں نے وہاں کی ۔←  مزید پڑھیے

آبنائے تائیوان میں کشیدگی عروج پر۔۔زبیر بشیر

اس وقت آبنائے تائیوان میں کشیدگی عروج پر ہے اور عالمی ذرائع ابلاغ کی نظریں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان پر جمی ہیں جو چینی وارننگ اور  امریکی حکام کی جانب سے موجودہ صورتحال میں←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں 8 اور 9 اگست کو عام تعطیل ہو گی

حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن←  مزید پڑھیے

ہندوستان میں سیکولرازم کا تصور۔۔ابھے کمار

اکثر ہم سیکولرازم لفظ کو سنتے ہیں۔ اخبار ، کتاب ، سیاسی ریلی، پارلیمنٹ، عدالت اور میڈیا میں بار بار اس کا نام آتا ہے۔ ہمارے آئین کی تمہید میں بھی سیکولر، جو کہ سیکولرازم کی خوبی ہے، کا ذکر←  مزید پڑھیے

مکتوباتِ احمد ندیم قاسمی(تجزیہ اور فن)۔۔یوحنا جان

ادب کی تاریخ میں خط کو براہ راست ملاقات کا درجہ حاصل ہے اور اس اہمیت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا- اردو خطوط نویسی میں رجب علی سرور اور مرزا غالب ادبی اور لسانی لحاظ سے نیک ثابت ہوئے←  مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس- تفصیلی فیصلے کے چیدہ نکات/معاذ بن محمود

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا تفصیلی فیصلہ پڑھنے کے بعد نوٹ کردہ چیدہ نکات درج ذیل ہیں۔ ۱۔ اکبر ایس بابر کی جانب سے شماریات پر مبنی شواہد فراہم کیے گئے جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کی←  مزید پڑھیے