مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 137 )

جسبیر سنگھ: تمہارے یار کی قبر پر ہم فٹ بال کھیلتے ہیں۔۔آصف محمود

ڈھوک جیون قبرستان کی تلاش میں دو چار سال بیت گئے لیکن ناکامی ہوئی۔میں بھی اس بات کو بھول بیٹھا کہ اسلام آباد کے مہنگے ترین سیکٹر ای سیون کے نیچے صدیوں پرانی بستی دفن ہے جس کا نام ڈھوک←  مزید پڑھیے

کراچی: معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی کا انتقال ہو گیا

کراچی: معروف سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کی بیوہ اور ممتاز سماجی کارکن بلقیس ایدھی کا انتقال ہو گیا ہے۔ مرحومہ کی عمر 74 سال تھی۔ موقر سائٹ نے  سعد ایدھی کے حوالے سے بتایا ہے کہ نجی اسپتال میں←  مزید پڑھیے

اشرافیہ کا پاکستان: طارق علی/مترجم :ارم یوسف

اشرافیہ کا پاکستان: طارق علی/مترجم :ارم یوسف/پاکستانی ہوائی لہروں پر، کھیلوں کے مبصرین اکثر آہیں بھرتے ہیں کہ قومی کرکٹ ٹیم، جس کی زیادہ تر لوگ مذہبی جوش و جذبے سے پیروی کرتے ہیں، ایک بار پھر مشکل میں  ہے۔ یہی نوحہ پاکستان کی سیاست پر نیم مستقل طور پر لاگو ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

تہذیب و اخلاقی اقدار کی شہادت ۔۔۔ قادر خان یوسف زئی

آپ نے اکثر و بیشتر بازاروں ، میلوں ٹھیلوں میں بھگدڑ مچتے تو دیکھی ہوگی، بھگدڑ مچنے سے ان کے  دل و دماغ کی کیا حالت ہوتی ہے لیکن اس کا خیال کسی نے بہت کم کیا ہوگا کہ بھگدڑ←  مزید پڑھیے

کیا اُردو واقعی ہماری قومی زبان ہے؟۔۔امجد اسلام امجد

مجھے بھی دیگر کالم نویس احباب کی طرح بہت سے ایسے خط یا پیغام ملتے رہتے ہیں جن میں یہ فرمائش ہوتی ہے کہ انھیں کالم میں چھاپ دیا جائے تاکہ اُن کی اشک شوئی ہو سکے اور مسائل کے←  مزید پڑھیے

محمد بن قاسم کے بارے میں تاریخی حقائق (حصّہ اوّل)۔۔ صدیق اکبر نقوی

10 رمضان کے آتے ہی اکثر سوشل میڈیا پر سندھ پر محمد بن قاسم کے حملے کو لے کر گرما گرم بحث چل پڑتی ہے جس پر جذباتیت کا رنگ غالب رہتا ہے۔ تاریخی شعور کی کمی کے باعث ہمارے←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (53) ۔ ذات سے آگے/وہاراامباکر

ہم اپنی فطرت میں خود پسند ہیں لیکن ہماری فطرت میں ایک سوئچ بھی ہے (جسے ہائیٹ Hive switch کا نام دیتے ہیں)۔ یہ ہر وقت آن نہیں ہوتا۔ اس کا آن ہونا ہمیں اپنی ذات سے آگے لے جاتا←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں سیاسی پناہ مانگنے والوں کو روانڈا میں رہنا پڑے گا

برطانیہ نے پناہ مانگنے والے ہزاروں افراد کو افریقی ملک روانڈا بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یکم جنوری کے بعد غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کو روانڈا بھیجا جائے گا،←  مزید پڑھیے

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر حملہ ،100 نمازی زخمی

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت جاری، اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کر کے نہتے نمازیوں کا نشانہ بنایا، جس سے 100 نمازی زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر آنسو گیس اور شیلنگ بھی←  مزید پڑھیے

تیونس کا روایتی رمضان و دسترخوان ۔۔منصور ندیم

تونس اصلی نام ہے ،انگریزی میں Tunisia اور فرانس کے زیر اثر رہنے کی وجہ سے اکثر اسے اردو میں انگریزی و فرانسیسی لفظ کے زیر اثر ادائیگی میں تیونس ہی کہا جاتا ہے، تو میں بھی تیونس ہی لکھ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا ایکٹوٹس گرفتاری!ایف آئی اے کسی کوہراساں نہ کرے، ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

یقینی بنائیں کہ کسی کا آزادی رائے کا حق متاثر نہ ہو، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا کارکنوں کی گرفتاری کیس کو نمٹا دیا۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنوں کی گرفتاری اور گھروں میں چھاپوں←  مزید پڑھیے

لاہور میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی

لاہور کے علاقے کالج روڈ پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کالج روڈ، امیر چوکے قریب ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں 2 خواتین←  مزید پڑھیے

فوری انتخابات کے معدوم ہوتے امکانات۔۔نصرت جاوید

اب تو “سب پہ بھاری” نے بھی حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے تسلیم کرلیا ہے کہ بیانیہ سازی کے میدان میں عمران خان صاحب اور ان کی ٹیم اپنے مخالفین سے کہیں زیادہ آگے ہے۔ ابلاغ کے مقابلے میں←  مزید پڑھیے

آخر کب سمجھیں گے پاکستانی حکمران؟(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

جب بھارت میں پہلی بار غیر کانگریسی حکومت جنتا پارٹی کی قیادت میں برسر اقتدار آگئی تو اندارا گاندھی کے خلاف الزامات کا ایک پٹارہ کھول کر عدالتی کمیشن قائم کیا گیا۔اسی دوران مصالحت کاروں نے اندرا گاندھی کو مشورہ←  مزید پڑھیے

کراچی آرٹس کونسل میں دو دن(دوسرا،آخری حصّہ) ۔۔جاویدخان

اس رعایت میں رضوان صاحب کاپوراپورا کردار تھا۔میں ایک تنہا ئی پسند شخص ہوں۔ورنہ سردار جنت صاحب جو برسوں سے کراچی کے ہوکررہ گئے ہیں۔کراچی ٹریڈ یونین کے کوآرڈی نیٹر ہیں۔میرے لیے رہائش کابندوبست کرچکے تھے۔علاوہ آزادکشمیر ضلع سدھنوتی کے←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (23) روزہ اور عہد الست۔۔شاکر ظہیر

رمضان کا مہینہ ایوو ( yiwu ) شہر میں اپنی ایک الگ بہار دکھاتا ہے ۔ بلکہ میں تو یوں کہوں گا کہ آپ پاکستان سے باہر نکل جائیں اور کسی بھی غیر مسلم ملک میں چلیں جائیں، رمضان کا←  مزید پڑھیے

عمران خان کی حکومت دوبارہ آئے گی؟۔۔سید محمد علی

لوگ پوچھتے ہیں کہ عمران خان کی حکومت دوبارہ آئے گی؟ میرا جواب ہوتا ہے، انشاء اللہ عزّوجل انشاء اللہ  عزّوجل کا مطلب ہے اگر اللّٰہ پاک نے چاہا، لیکن عربوں کا دستور ہے کہ وہ جو کام نہ کرنا←  مزید پڑھیے

عمران خان اور نونہال فالوورز کی غلط فہمیاں۔۔رضوان گورمانی

پاکستان میں حالیہ سیاسی حدت کے بعد ملک بھر میں ہیجان کی سی صورت حال ہے۔مار کٹائی طنز کے بعد حطار انڈسٹریل ایریا سے سیاسی اختلاف پہ قتل تک کی خبریں سامنے آ چکی ہیں۔یہ نہایت تشویشناک صورت حال ہے۔شاید←  مزید پڑھیے

مسجد الرحمہ : اوّل مسجد في العالم يُبنى على سطح البحر۔۔منصور ندیم

بحیرہ احمر کے ساحل پر سعودی عرب کے شہر جدہ میں الرحمہ مسجد سنہ ھجری ۱۴۰۶ – سنہء 1986 میں تعمیر کی گئی تھی ۔ اسے سطح سمندر پر تعمیر کی گئی تھی، یہ 2400 مربع میٹر کے رقبے پر←  مزید پڑھیے

کالی صبح مبارک ہو۔۔ذوالفقار علی زلفی

پاکستان ایک نیم سرمایہ دارانہ اور نیم جاگیردارانہ معیشت ہے جو خطے میں عالمی سرمایہ داریت کی چوکیداری کے عوض ملنے والی عالمی امداد کی بیساکھی پر کھڑی ہے ـ سیاسی لحاظ سے پاکستان ایک نیم آمرانہ جمہوریت ہے جو←  مزید پڑھیے