آئین میں 27 ویں ترمیم ، مفاد عامہ کی ضرورت یا شاہی نظام کی طرف سفر کا آغاز ؟-شیر علی انجم
حال ہی میں قومی اسمبلی نے آئین میں 27 ویں ترمیم پاس کی ہے۔ یہ تبدیلی خاص طور پر عدلیہ کے ڈھانچے، ججوں کی تعیناتی اور پارلیمانی کمیٹیوں کے اختیارات سے متعلق ہے۔ اسے پڑھنے کے بعد، بہت سے لوگوں← مزید پڑھیے
