مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی اہلکار کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 2 ہلاک
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے← مزید پڑھیے