کنٹونمنٹ بورڈ کے ٹیکسز میں معذور افراد کیلئے کوئی رعائیت نہیں؟-ثاقب لقمان قریشی
آج ایک ماہ کے وقفے کے بعد لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ وقفے کے دوران بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ دھوکے، ناانصافیاں اور ذیادتیاں برداشت کرنا پڑیں۔ مسائل کو ایک ایک کر کے قلم بند کرنے کی← مزید پڑھیے