مشرف عالم ذوقی - ٹیگ

گل بوزا اور باقی چھ۔۔مشرف عالم ذوقی

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ چلتے ہوئے ہم کہاں آ گئے ؟ یہ نئے ہندوستان کی کتھا ہے جہاں فرقہ واریت کے زہریلے شعلے نئی تہذیب کو جنم دے رہے ہیں ،آپ سے پڑھنے کی گزارش ہے۔۔ “How many←  مزید پڑھیے

کچھ مرگ انبوہ کے بارے میں ۔۔۔مشرف عالم ذوقی

نالۂ شب گیر 2014 میں شائع ہوا تھا۔مرگِ انبوہ 2019 میں ۔اس ناول کی تخلیق میں پانچ برس لگ گئے۔ ہندوستانی فکشن کے نقاد کا مزاج آج بھی مختلف ہے۔ نقاد عام طور پر سیاسی ناولوں کو صحافت سے منسوب←  مزید پڑھیے

مسلمان ہیں ، تو کیا مار ڈالو گے ؟ یہ سوال پورے ہندوستان کا سوال ہے ۔۔۔مشرّف عالم ذوقی

راہل گاندھی ، میں آپ سے مخاطب ہوں ! ٢٠١٨ کےہجومی تشدد میں مارے جانے والے صرف مسلمان ہیں . اتر پردیش ، راجستھان ، جھارکھنڈ جیسی تمام ہندی ریاستوں میں تشدد اور ہلاکت کی واردات کو اگر مرکز کی←  مزید پڑھیے

ڈراؤنی زبان،لکڑ بگھا کی ہنسی اور ہجومی تشدد۔۔۔۔۔مشرف عالم ذوقی

میں راہول گاندھی سے مایوس نہیں ہوں .اور یہ بھی صحیح ہے کہ اس وقت ملک کی سلامتی اور تحفظ کے لئے کسی کے پاس بھی کوئی  آپشن نہیں ہے .کوئی  ضروری نہیں کہ راہول کی کانگریس وہی ہو جو←  مزید پڑھیے

اک ماندگی کا وقفہ ۔ ۔ ۔ مشرف عالم ذوقیؔ

’موت اک ماندگی کا وقفہ ہے یعنی آگے بڑھیں گے دم لے کر —میر تقی میرؔ میں اس پار دیکھ رہی ہوں … گہری دھند ہے — مگر صرف دھند کہاں ہے …؟ برف پوش وادیاں ہیں … لاتعداد گلیشیرز←  مزید پڑھیے

کرناٹک : ایک انجانے خوف کی ریہرسل ۔۔۔ مشرّف عالم ذوقی

دلی کیتھو لک چرچ کے پادری انیل میٹو نے ہندوستان کے تمام چرچ اور پادریوں کو خط لکھا ہے کہ مودی حکومت ہندوستانی جمہوریت کا خون کر رہی ہے .ہمیں اپنی عبادت میں حکومت کی تبدیلی کے لئے د عا←  مزید پڑھیے

مسٹر ولی رحمانی ، ہندستانی مسلمانوں کا سودا کر نے پر تاریخ آپکو کبھی معاف نہیں کرے گی ۔۔ مشرّف عالم ذوقی

پندرہ تاریخ کا دن ،دین بچاؤ دیش بچاؤ کے نام تھا .مجھے پہلے دن سے ہی اس نام پر اعتراض تھا .میں دوستوں سے اس موضوع پر گفتگو کرتا تو انکی اس طرح کی باتیں سن کر خاموش ہو جاتا←  مزید پڑھیے

کچھ کٹھوعہ اور آصفہ کے بارے میں۔۔۔مشرف عالم ذوقی

کٹھوعہ جمو ں سے ٨٨ کلومیٹر دور کشمیر کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے .یہاں ہندوؤں کی آبادی ٨٧ فیصد ہے جبکہ مسلمانوں کی مجموعی آبادی صرف تین فی صد کے اس پاس ہے .بکروال چرواہوں کا ایک قبیلہ←  مزید پڑھیے