مسجد - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

بے گھر۔۔کمیل اسدی

شیطان ایک ویران سڑک کے نیچے بینچ پر بہت اداس بیٹھا ہوا تھا۔ اندھیرا دھیرے دھیرے چاروں طرف پھیل رہا تھا۔ میں نے شیطان کو   دیکھ کر سکوٹر روک لیا۔ خیریت؟ تنہا کیوں بیٹھے ہو؟ کیا میں تمھارے کسی←  مزید پڑھیے

ہیں کواکب کچھ۔۔ رعائیت للہ فاروقی

 نو عمری میں ہمارے محلے عثمانیہ سوسائٹی کی مسجد میں دو جڑواں بھائی پانچ وقت کی نماز کے لئے پابندی سے آتے، کمال یہ تھا کہ یہ دونوں بھائی راستے پر چلتے ہوئے بھی عین مسنون ضابطے کے پابند تھے←  مزید پڑھیے

بے گھر ۔۔مبشر علی زیدی

خدا ایک ویران سڑک پر درخت کے نیچے بینچ پر اداس بیٹھا تھا۔ اس کی آنکھیں خلا میں جمی ہوئی تھیں۔ پیشانی پر شکنیں تھیں۔ ہونٹ بھینچے ہوئے تھے۔ جھٹپٹے کا وقت تھا۔ اندھیرا دھیرے دھیرے چاروں طرف پھیل رہا←  مزید پڑھیے

دین میں جبر نہیں ۔۔محمد صائم اشرف

حاجی صاحب اس دن کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو رہے تھے یہ میں نے ان کی باتوں سے محسوس کیا۔ عام طور پر وہ دین کی بات کرتے وقت بہت نرم لہجہ استعمال کرتے ہیں پر آج  مغرب کی نماز←  مزید پڑھیے

گستاخ کون؟۔۔قمر نقیب خان

پاکستان میں ذاتی دشمنیاں نمٹانے اور دوسروں کے خلاف اپنے نفرت بھرے مذہبی جذبات کی تسکین کے لئے توہین مذہب یا توہین رسالت کے الزامات لگا دئیے جاتے ہیں۔ کوئی اہل سنت ہو تو توہین رسالت کا الزام، کوئی اہل←  مزید پڑھیے

مدینے کا سفر اور میں نم دیدہ نم دیدہ۔محمود چوہدری/قسط1

کوئی شہر بھنبھور، کوئی سیال نگر ، کوئی رانجھن کاڈیرہ ،کوئی تخت ہزارہ، کوئی پنن کاصحرا،کوئی مٹھن کی جھوک ، کوئی ماہی کی بستی ،کوئی لاکھی باغ ،کوئی شہر سیف الملوک ، کوئی ڈھولن کادیس ۔۔ الغرض کسی بھی محبوب←  مزید پڑھیے

دولما باہچے مسجد اور عائشہ کے آنسو۔علی اختر

سورج غروب ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا۔ میں اور علی بخش دولما باہچے کی تاریخی مسجد کے داخلی دروازہ پر موجود تھے۔آج کسی کام کے سلسلے میں ہمیں استنبول کے علاقے بیشکتاش جانا تھا جہاں سے واپسی پر←  مزید پڑھیے

پہلا سجدہ۔ عمران حیدر

کچھ ماہ پہلے کٹر ملحدین کا ایک گروپ جوائن کیا ۔ جس کا مقصد ان کا پوائنٹ آف ویو جاننا اور ان کو قریب سے دیکھنا تھا ۔ بذات خود میں بھی کسی حد تک مذہب بیزار قسم کا مسلمان←  مزید پڑھیے