مزاح - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

زندہ رہنا چاہتے ہیں؟۔۔گل نوخیز اختر

ڈاکٹرصاحب کی باتیں سن کر میرے ہوش اڑ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ زندگی چاہتے ہو تو روٹی سے پرہیز کرو کیونکہ روٹی کھانے سے چربی بڑھتی ہے جس سے موٹاپا ہوجاتاہے اور موٹاپا سو بیماریوں کی جڑ ہے۔ میں←  مزید پڑھیے

سنیے ! نثری مزاح کی بیوہ کو اب کئی خصم درکار ہیں۔سید عارف مصطفیٰ

 کسی فرد کو ہنسانے کے لیے شاید چار ہی طریقے ہیں ۔کوئی ایسا پر لطف واقعہ یا لطیفہ سنایا جائے کہ ہنسی مال مسروقہ کی طرح برآمد ہوجائے یا کچھ ایسی شگفتہ تحریر خواہ نظم میں یا نثر میں لکھی←  مزید پڑھیے

جرنیلی سڑک۔ابنِ فاضل/قسط1

اہل علم کا کہنا ہے کہ جرنیلی سڑک کو جرنیلی سڑک اس لیے کہتے ہیں کہ یہ فوجیوں کی آمدورفت کے لیے بنائی گئی تھی ۔ ہمیں مگر اعتراض ہے ۔ پھر یہ فوجی سڑک کہلاتی جیسا کہ فوجی سیمنٹ،←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ،ٹارگٹ،ٹارگٹ۔کرنل ضیا شہزاد۔قسط12

سند یافتہ طوطے! گنرز کو طوطوں سے تشبیہہ کیوں دی جاتی ہے اس بارے میں تو ہم یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن اتنا ضرور جانتے ہیں کہ بڑے سے بڑا طوطا بھی توپ چلانے اور رٹا لگانے میں←  مزید پڑھیے

اپنے ہی گھر میں اجنبی اردو زبان کا نوحہ۔رانا اورنگزیب

محرم کا مہینہ ہے نوحے سنے جا رہے ہیں، سنائے جا رہے ہیں۔مجھے بھی ایک نوحہ پڑھنا ہے۔ اردو ہے جس کا نام ہم جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے! میں کہ اک گناہ گار←  مزید پڑھیے

میری مدد کیجئے۔۔۔ عارف خٹک

میں بہت پریشان ہوں۔ زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔ کبھی کبھار سوچتا ہوں کہ پاگلوں کیطرح جنگلوں میں خود کو گم کر ڈالوں۔ زندگی ایک سزا بن چکی ہے۔ ہر لخظہ، ہر پل خود کو آہستہ آہستہ مار رہا ہوں۔ میری←  مزید پڑھیے

انارکلی اور سلیم: شرطیہ نئی کاپی۔۔ شکور پٹھان

مقام۔۔قلعہ معلّٰی کے پائیں باغ میں حوض شمسی کے آس پاس۔ منظر۔۔۔۔باغ کی روشوں پر بہت ساری کنیزیں، خواصیں، مغلانیاں۔ خواجہ سرا رنگ بر نگے، زرق برق ملبوسات میں یہاں وہاں آجا رہے ہیں۔ کیوں آجا رہے ہیں ، انہیں←  مزید پڑھیے