مزاح، - ٹیگ

دیوار گرنے لگی ہے ۔۔سلیم مرزا

جس وقت بالے کی پریشان ماں ہمارے ویڈیو سنٹر پہنچی,اس وقت بالے کو بھنگ پیے ہوئے ایک گھنٹہ گزر چکا تھا ۔ ویڈیو سنٹر پہ دوپہر کو کام کا ویسے بھی مندہ ہوتا ہے ۔ہم سب نے ساجن فلم کا←  مزید پڑھیے

ذرا دھیان سے۔۔گل نوخیز اختر

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگ مذاق پسند نہیں کرتے۔ وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان سے بس سنجیدہ بات کی جائے اور جب آپ ان سے پوری سنجیدگی سے کوئی بات کرتے ہیں تو جواباً وہ بھی←  مزید پڑھیے

مزاح کی نفسیات کے راز۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

مزاح کا ذہنی صحت کے ساتھ قریبی رشتہ ہے اس لیے ایک ماہر نفسیات اور ادیب ہونے کے ناطے میں نے سوچا کہ مجھے مزاح کی نفسیات کے بارے میں کچھ جاننا چاہیے ۔ہو سکتا ہے مزاح کے راز مجھے ایک بہتر ماہر نفسیات بننے میں مدد کریں اور میں اپنے مریضوں کی بہتر خدمت کر سکوں۔←  مزید پڑھیے

رونمائی۔۔سلیم مرزا

سوشل میڈیا پہ بلاوجہ عورتوں کے حقوق پہ بات ہورہی ہو تو یقین کریں لکھنا، بولنا تو دور کی بات ، جس عورت کو کھانسنا بھی آتا ہے ۔وہ بھی مردوں کے خلاف کھانس رہی ہوتی ہے ۔ اور مردوں←  مزید پڑھیے

گمشدہ تحریر۔۔سلیم مرزا

آپ پوچھیں گے کہ میری عینک کہاں گئی ؟ اور فرض کرتے ہیں کہ آپ نہیں بھی پوچھتے۔۔ تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ میں آپ کو نہیں بتاؤں گا ۔ اس عینک کی کہانی بہت غریب←  مزید پڑھیے

بیچارے لڈن جعفری۔۔سید عارف مصطفیٰ

بلاشبہ لڈن جعفری کی شہرت اب چاردانگ عالم میں ہے کیونکہ وہ اب ایک دیومالائی کردار بن چکے ہیں یا بنائے جاچکے ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جو کچھ انکے بارے میں ضمیر اختر نقوی بتاچکے ہیں←  مزید پڑھیے

خندہ ہائے زن۔۔سلیم مرزا

فاخرہ نورین کی وہ کتاب ہے جو سلیم غزنوی کو سترہ بار مانگنے کے بعد ملی ۔دودن تو ٹی سی ایس والے کتاب لے کر مجھے ڈھونڈتے رہے اور میں ان کے ڈیلیوری بوائے کو ۔ آپ کو تو پتہ←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ٹارگٹ ٹارگٹ۔۔کرنل ضیاء شہزاد/تبصرہ:احمد اقبال

افواج ِ پاکستان کا ایک ناقابل فہم اور پُر اسرار سلسلہ اردو ادب میں مزاح کی روایت سے دریافت کرکے ہم کچھ پریشان ہوئے کہ زیادہ لکھنے اور کم پڑھنے والے اس کو بھی مزاح کے کھاتے میں ہی ڈالیں←  مزید پڑھیے

چہار درویشنیں ۔۔شفیق زادہ/قسط2 — ’ پری کہانی ‘

تعارف ’ چہار درویشنیں ‘ از شفیق زادہ حالات کے بے رحم تھپیڑوں پر جیتے، خود ناراضی کا شکار اپنے آپ سے لڑتےایک ایسے شخص کی کہانی جس نے زندگی سے انتقام لینے کی ٹھانی ہوئی تھی، چاہے اِس کوشش←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف حکومت کے لطیفے ۔ بغیر تیاری اور پرچہ کے بولنے کا نتیجہ ہیں۔۔ غیور شاہ ترمذی

جب سے پی ٹی آئی کی عمران خان حکومت نے اقتدار سنبھالا ہے، زبان کی پھسلن اور جوش خطابت کے چکر میں لکھی ہوئی تقریروں کی بجائے زبانی اور بغیر   تیاری کے کی گئی تقریروں کی وجہ سے عوام←  مزید پڑھیے