یہ برف دیکھنے جاتے ہی کیوں ہیں ؟۔۔آصف محمود
اسلام آباد ہائی کورٹ بار روم میں چائے کا دور چل رہا تھا اور محفل جوان تھی۔ ایک سیانے دوست نے جو بڑی مشکل سے قانون کی دو کلو وزنی کتاب تھامے ہوئے تھے، سوال اٹھایا کہ لوگ برف باری← مزید پڑھیے