ایک خط اپنے والد مرحوم کے نام (اپنے بیٹے کی پندرہویں سالگرہ پر)۔۔محمد وقاص رشید
پیارے بابا! امید اور دعا کہ آپ جنت میں ہونگے۔۔کہ وہاں خدا کا ذوق رکھنے والے ہی جا سکیں گے،اور آپ ازل کے باذوق۔(آمین) آج 17 مارچ ہے۔ یہ دن میری زندگی کا اہم ترین دن ہے۔ آج سے 15← مزید پڑھیے