مذہب - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

مذہب ،تاریخ اور علمی آزادی۔۔۔ابو بکر

یہ بات جاننا نہایت اہم ہے کہ کوئی بھی مذہب محض مجردتصورات اور عقائد کا مجموعہ نہیں ہوتا۔ہرمذہب اپنے معاشرے کے حالات اور تاریخ سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔مادی حالات اور مذہب کا یہ تعلق مذہبی رسوم کے جائزہ سے←  مزید پڑھیے

یہودی سازشیں اور کینسر کا علاج۔۔حسن رضا چنگیزی/ آخری قسط

سازشی تھیوری سے متعلق ہمارے ہاں بھی مختلف قسم کے تصورات پائے جاتے ہیں۔  بنیادی تصور تو وہی ہے جو مغربی دانشوروں کا قائم کردہ ہے۔ ہمارا کمال بس اتنا ہے کہ ہم نے اس تصور سے مسیحیت کا لفظ←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ کا فکری جمود، اسباب واثرات ۔۔۔محمد طفیل ہاشمی

عصر حاضر میں امت مسلمہ کا فکری جمود ایک ایسا موضوع ہے جس پہ گفتگو کے کئی ایک زاویے ہیں ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ بہت سے حضرات کے لیے شاید یہ باور کرنا بھی مشکل ہو کہ←  مزید پڑھیے

عالم عرب و اسلام کی ایک متنازعہ علمی شخصیت، ابن حزم۔۔۔احمد سہیل

ابن حزم ابو محمد علی بن احمداسپین کے مشہور مورخ، شاعر و فقیہہ تھے۔ ان کی ولادت قرطبہ میں 994۔ء میں ہوئی۔ ان کی تعلیم وتربیت وسیع پیمانے پر ہوئی۔ ان کے دادا عیسائی تھے جنہوں  نے اسلام قبول کرلیاتھا۔←  مزید پڑھیے

چوری حج۔۔اصغر محمود چوہدری

اگر تو آپ ہیومن رائٹس ، چائلڈ لیبر ، چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ ، وویمن رائٹس ، لیبر لا ءاور پرائیویسی جیسے موضوعات کے بارے تھوڑا بہت علم رکھتے ہیں تو حج و عمرہ کا سفر کرنے سے پہلے اپنے ذہن←  مزید پڑھیے

مارک ابراہام ، پیر صاحب اور اسلام کی تبلیغ۔۔افراز اختر

تصویر کا ایک رخ ! مارک ابراہام برطانیہ آرمی میں چیف آف سٹاف سپورٹ کمانڈ ہیں ۔ بنفس نفیس عراق ، افغانستان اور کویت کی جنگوں میں حصہ بھی لے چکے ہیں ۔ ان کا اپنے فرائض کو سر انجام←  مزید پڑھیے

پیغام پاکستان پیغام امن۔۔عبدالغنی

دہشت گردی کے خلاف علماء کرام نے ” پیغام پاکستان ” کے نام سے   کتابی شکل میں ایک متفقہ فتویٰ صادرکیا ہے جس پر 1800 سے زائد علماء کے دستخط ہیں ۔ اس کتا بچے کو ادارہ تحقیقا ت اسلامی←  مزید پڑھیے

کیا علم الکلام جُرم ہے؟ ۔۔ادریس آزاد

گریویٹیشنل ویو کی دریافت پر ایتھسٹ طبقے کے طنز کا بے لوث جائزہ آج کل ایک لہر چل رہی ہے، بطور خاص فیس بک پر۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہ یہ کہ اس طرح کرنے والے لوگوں کو عصر حاضر کے اہل ِ←  مزید پڑھیے

لبرل ازم ۔۔ایک جائزہ/منصور ندیم

لبرل Liberal : ’لبرل‘، Liberalism   قدیم روم کی لاطینی زبان کے لفظ ’لائیبر‘ (Liber) اور پھر ’لائبرالس‘ (Liberalis) سے ماخوذ ہے، جس کا مطلب ہے”آزاد، جو غلام نہ ہو”۔ یہ دو لفظوں پر بنیاد  رکھتا ہے ، Liberty, آزادی اور←  مزید پڑھیے

الحاد کی تعریف۔۔منصور ندیم

موجود ہ دنیا کی ٩٠ فیصد آبادی ایسے لوگوں پر مشتمل ہے جو کسی نہ کسی مذہب کو مانتے ہیں۔ کوئی نہ کوئی نظریہ یا عقیدہ ہمیشہ سے انسان کی ضرورت رہا ہے۔ انسان کے اندر موجود تجسس کا مادہ←  مزید پڑھیے

فرعون کے چیلے۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

آج کل میڈیا پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کے حالیہ حکم امتناع کا چرچا ہے ۔ میڈیا کے مطابق جج موصوف نے حکم دیا ہے کہ پاکستان میں کوئی شخص عدالت کی←  مزید پڑھیے

عقل اور مذہب , بنیادی اشکالیہ۔۔عبدالغنی

سائنس ، فلسفہ ،عقلی علوم   اور مذہب کےتعلق کے حوالے سے  مختلف رویے ہمارے سامنے آتے ہیں ۔ کچھ لوگ سمجھتے  ہیں کہ ان دونوں یعنی نقل اور عقل  میں کسی قسم کا کوئی تقابل نہیں ، دونوں کا میدان←  مزید پڑھیے

مذہب اور سائنس کی تقسیم۔۔ عزیر سالار

اکثر لوگ انباکس میں طرح طرح کے سوال کرتے ہیں مخصوص سوال جو تواتر سے کیے جاتے ہیں وہ اس قسم کے ہوتے ہیں کہ سائنس معراج کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ یا ولادت مسیح یا آمد مہدی کو←  مزید پڑھیے

بت پرستی سے شخصیت پرستی تک۔۔شہباز حسنین بیگ

تمام الہامی مذاہب نے خدا کی وحدانیت کا درس دیا۔شرک خدا کے نزدیک سب سے زیادہ نا پسندیدہ عمل ہے۔خدائے بزرگ و برتر نے انبیاء کرام کو توحید کا سبق  مخلوق کو ازبر کروانے کے لیے مبعوث فرمایا۔ظہور اسلام سے←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن ، مدارس دینیہ اور مذہبی طبقہ۔۔صاحبزادہ عثمان ہاشمی

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں کہ  ہمارا مسئلہ کیا ہے  ۔ آپ ماضی قریب میں رونما ہونے والے حادثے کو ہی لے لیجیے ، جس میں ایک معصوم کلی زینب کو مسل دیا گیا   اور←  مزید پڑھیے

ریڈیکل اسلام بمقابلہ جدیدیت۔۔احمد ہاشمی

فرید زکریا سی این این کے مشہور اینکر ہیں -اپنے پروگرام جی پی ایس میں انھوں نے ایک اہم سوال اٹھایا کہ مسلمان امریکہ سے نفرت کیوں کرتے ہیں -مسلمانوں سے بالخصوص ان کی مراد ریڈیکل اسلام کے علمبردار تھے←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشا میں بڑھتی مذہبی انتہا پسندی ۔اشرف لون

جنوبی ایشا جو کبھی دنیا میں بھائی چارے کی علامت مانا جاتا تھا اور جس میں صدیوں سے مختلف مذاہب کے لوگ آپس میں مل بیٹھ کے رہتے تھے،آج ایک نئے دوراہے پر کھڑا ہے۔اس خطے کو ایک بے یقینی←  مزید پڑھیے

لیجیے حضور لاشیں حاضر ہیں ۔ مبارک ہو/مقدس کاظمی

پاکستان میں اس وقت تک کوئی سیاسی ، مذہبی  یا دونوں  یعنی سیاسی مذہبی  پارٹی مکمل نہیں ہوتی جب تک وہ اپنی گٹھڑی میں چند شہدا کی لاشیں نہ رکھتی ہو۔ کیونکہ آپ کےلیےاپنے فالوورز کو اور کچھ دکھانے کے لیےہو نہ ہومگر آپ←  مزید پڑھیے

ہماری خوش فہمی۔امجد خلیل عابد

اکنامک ہٹ مین کے مصنف جان پرکنز نے اپنی انڈونیشیاء میں اسائنمنٹ کے دوران کا واقعہ لکھا ہے جس میں ایک پڑھی لکھی انڈونیشین خاتون انہیں کہتی ہے کہ مغرب بالخصوص امریکہ ساری دنیا کا کنٹرول حاصل کرنا اور تاریخ←  مزید پڑھیے

سب سے بڑا سیکولر دین۔حصہ اول

اعلیٰ تعلیم یافتہ میں آزاد خیال طبقہ اس وقت سیکولر نظام حکومت کا سب سے بڑا داعی ہے جن کے افکار و خیالات کی اشاعت کا بڑا ذریعہ موجودہ دور میں الیکٹرانک میڈیا ہے۔ مغربی نظام تعلیم سے مستفید اور←  مزید پڑھیے