محمد ہاشم، - ٹیگ

جمہوری روایات کا عدم تسلسل /محمد ہاشم

کوئی ایک دہائی پہلے بنوری ٹاؤن کراچی کے مفتی سید عدنان کاکا خیل کی پرویز مشرف کے سامنے مشہور زمانہ تقریر سنی تھی جہاں انہوں نے “جمہوری روایات کے عدم تسلسل” کو ملکی بدحالی کا ذمہ دار ہونے کاذ کر←  مزید پڑھیے

جڑانوالہ سانحہ اور حکومتی ترجیحات/محمد ہاشم

ایک ڈرامہ سیریل کچھ عرصہ پہلے مشہور ہوا تھا “میرے ہمسفر” جس کے مرکزی کردار میں ہانیہ عامر اور فرحان سعید نظر آئے تھے۔ اس ڈرامے میں تائی جان اپنے شوہر کی بھتیجی جو اِن کے ساتھ رہتی ہے، پر←  مزید پڑھیے

اوورسیز کی آپ بیتی/محمد ہاشم

بیرون ملک پاکستانیوں کو ایک طعنہ ہمیشہ سے سننا پڑتا ہے کہ تم لوگ باہر جا کے ملکی سیاست اور معیشت پر بولنا شروع کرتے ہو اور اپنے ملک کی خرابیاں گننے لگتے ہو، جس ملک نے پال پوس کے←  مزید پڑھیے

کاربن ایمیشن اور علاقائی اثرات/محمد ہاشم

عصر حاضر میں گلوبل وارمنگ بلاشبہ دنیا کے لئے سب سے اہم اور قابل فکر مسئلہ ہے۔ دنیا ایک اوون کی شکل اختیار کر رہی ہے اور انسان اس میں آہستہ آہستہ گلتا جا رہا ہے۔ سمندروں کی سطح اوپر←  مزید پڑھیے

فلم” جوائے لینڈ” دیکھنے کے بعد میرا تجزیہ /محمد ہاشم

مڈل کلاس فیملی کی روایتی جدوجہد کو تھوڑا الگ رنگ دیا گیا ہے جس میں تقریباً  تمام رشتے ایک کمزور اور ٹوٹتے ہوئے جال میں بندھے ہوئے ہیں اور رشتوں کا یہ جال کچھ جھوٹ اور کچھ پردوں کے سہارے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان باسیوں سے چند سوال/محمد ہاشم

کبھی اس بات پہ غور کیا ہے کہ آپ کے ہزاروں بچے پنجاب اور دوسرے صوبوں میں بہتر تعلیم کے حصول کے لئے جاتے ہیں تو ان کا جو اوسط خرچہ آپ بھیجتے ہیں وہ کم از کم بھی 15←  مزید پڑھیے

چھوٹا خاندان،زندگی آسان۔ ۔محمد ہاشم

زندگی جینا اور زندگی جھیلنا دو الگ اصطلاحات ہیں۔ رزق اللہ تعالیٰ جھگی میں رہنے والے بے گھر غریب کو بھی دیتا ہے اور بسا اوقات وہ ہم سے بہتر کھا کے سوتے ہیں،لیکن ان بیچاروں کی سوچ اپنے اور←  مزید پڑھیے

ماسک کہانی۔۔محمد ہاشم

ماسک کی ڈوری چابیاں اپنے  ساتھ لپیٹ لائے گی اور جیب سے نکلتے ہی چابیاں لٹک کر زمین پر اور ماسک کی ڈور ٹوٹ کے منہ چڑا رہی ہوگی۔ ایسے میں کچھ جگاڑو سٹپلر سے ٹانکا لگا دینگے یا کچھ مہاجینئس ماسک میں سوراخ کر کے ڈور گزاریں گے اور گرہ لگائیں گے۔←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان انتخابات: اس بار نیا کیا تھا؟۔۔۔محمد ہاشم

گلگت بلتستان کا خطہ ان دنوں سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے قومی اور عالمی خبروں کا محور بنا ہوا ہے، جہاں 15 نومبر کو گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 میں سے 23 نشتوں پر پنجہ آزمائی کے لئے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں فرقہ واریت اور چند سوال۔۔محمد ہاشم

گلگت بلتستان کےصدر مقام ضلع گلگت میں 8 جنوری 2005 کو دن کے وقت آغا ضیاءالدین رضوی پر ہوئے قاتلانہ حملے سے شروع ہونے والی پُراسرار آگ اور خون کی ہولی 2013 تک چلتی رہی۔ اس دوران مسلک کے نام←  مزید پڑھیے

جدید استعماریت اور چین۔۔محمد ہاشم

استعماریت (colonialism) کا نام آتے ہی سب سے پہلے جس عظیم سلطنت کا نام ذہن میں آتا ہے وہ ہے عظیم برطانیہ یا تاج برطانیہ (Great Britain)۔ سلطنت برطانیہ نے اپنی سب سے پہلی Established کالونی بادشاہ جیمز ششم (James←  مزید پڑھیے

پیٹرول بم اور حکومتی رٹ۔۔محمد ہاشم

حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں یکدم 25 روپے کا اضافہ کسی الیکٹرک شاک سے کم نہیں ہے۔ اس کو صحیح ثابت  کرنے کے لئے تاویلیں بھی حکومتی ترجمانوں کی طرف سے پیش کی جارہی ہیں جو کہ←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان اسمبلی کی حیثیت۔۔محمد ہاشم

ہمارے مشرقی معاشرے کی ایک روایت ہے کہ گھر سے اگر کوئی بہن, بیٹی نے باہر جانا ہو اور گھر کا کوئی مرد   موجود نہ ہو تو ساتھ چھوٹا بچہ (لڑکا) بھیج دیتے ہیں کہ اکیلی نہ جائے کوئی←  مزید پڑھیے

میرا باپ سوپر ہیرو(عالمی یوم والد)۔۔محمد ہاشم

یہ 2012 کی بات ہے جب پہلی بار کالج گئے تو کسی دن پروفیسر نے سب سے سوال کیا کہ سب بتائیں آپ کس شخصیت کی جدوجہد اور کامیابی سے متاثر ہیں یا کس نے اپنی محنت سے آپ کو←  مزید پڑھیے