محمد ثاقب، - ٹیگ

سی۔ ای۔ او سیمنس اور پاکستانی انجینئر/محمد ثاقب

ٹائم میگزین میں حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سیمنس کو دنیا کی دس بہترین کمپنیوں میں جگہ دی گئی ہے۔ اسی کمپنی کے سی۔ ای۔ او مسٹر ایرک قیرز اپنے آفس میں ایک پاکستانی انجینیئر سے←  مزید پڑھیے

گورنمنٹ ملازم اور خودکشی/محمد ثاقب

مسٹر ایکس پاکستان کےایک سرکاری ادارے میں ملازم تھے ،تنخواہ چھ ہندسوں میں، پکی نوکری، بیوی بچے اور خوبصورت گھر۔ زندگی کی گہما گہمی میں یہ شخص کروڑوں پاکستانیوں کی طرح مہنگائی سے پریشان تھا، بچوں کو مہنگے سکولوں اور←  مزید پڑھیے

بولتے ہاتھ/محمد ثاقب

سماعت سے محروم اپنے والدین کے ساتھ اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے عظیمہ داھنجی کی آنکھوں میں چمک تھی۔ آپ ڈیف لوگوں کی بہبود کے لیے قائم ادارے کنیکٹ ہیئر کی فاؤنڈر ہیں۔ ان کے آفس میں ہوئی←  مزید پڑھیے

ڈس ایبل لوگوں کے لیے جابز کے مواقع(2)-محمد ثاقب

  کالم کے پہلے حصے میں ہم نے جانا کہ ڈس ایبل لوگوں میں کام کرنے کا زبردست پوٹینشل موجود ہے۔ نیشنل بینک کے سینیئر ہیومن ریسورس ونگ ہیڈ ڈاکٹر ثقلین شیر سے ملاقات کے دوران کی ہوئی گفتگو سے←  مزید پڑھیے

ذہنی صحت، ڈاکٹر طہٰ صابری کی نظر سے/محمد ثاقب

جیسے آپ کی ماں آپ کے لیے سب سے زیادہ خوبصورت ہے ویسے ہی آپ کا ملک آپ کے لیے سب سے زیادہ خوبصورت ہے۔ اگر آپ کی زندگی کا مقصد ملک سے باہر جا کر کامیاب ہونا ہے تو←  مزید پڑھیے

ایوریج سٹوڈنٹ سے ٹرینر تک/محمد ثاقب

محترم دوستو! آپ کے پاس ایک کینو ہے آپ اس کو صبح دبائیں تو کینو کا جوس نکلے گا دوپہر، شام اور رات کو دبائیں پھر بھی کینو کا جوس ہی نکلے گا اسی طرح سنگترے کو دبایا جائے تو←  مزید پڑھیے

عید کی مسکراہٹوں کا راز/محمد ثاقب

عید کا دن زندگی کے خاص دنوں میں سے ایک دن، میرے دوستو! یہ ضروری ہے کہ ہم اس دن کو ایک خاص طریقے سے گزاریں۔ عید کا یہ دن ہمارے زندگی کو 90 ڈگری پر تبدیل کرنے کی طاقت←  مزید پڑھیے

انرجی سرکل (توانائی کا ہالہ) اور سسٹر کلارہ حسین-محمد ثاقب

علِم ذہانت ہمیں یہ بتاتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز توانائی ہے ہم اپنے ہاتھ کو حرکت دیتے ہیں, زبان سے کوئی لفظ ادا کرتے ہیں تو یہ عمل مثبت یا منفی انرجی کی صورت میں ہماری زمین پر←  مزید پڑھیے

میلسی کا ڈیجیٹل ملنگ/محمد ثاقب(1)

یہ میلسی شہر میں واقع ایک گاؤں کا منظر ہے. 80 کی دہائی ہے اور حوالدار علی شیر کے گھر میں موجود لوگ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کسی تقریب کے انعقاد کی تیاریاں کر رہے ہیں. صحن میں پانی←  مزید پڑھیے

گورنر نیویارک اور امیج کنسلٹینسی (2)-محمد ثاقب

پاکستان کے مشہور امیج کنسلٹنٹ حامد سعید کی لائف سٹوری کے کچھ مزید گوشوں میں جھانکتے ہیں۔ کہتے ہیں ثاقب بھائی کلر اور لباس کی ایک زبان ہوتی ہے ان کی اس بات پر اندرا نوئی (Indra Nooyi) یاد آگئیں انڈیا سے←  مزید پڑھیے

بیٹیاں پھول ہیں/محمد ثاقب

چارلس ڈکنز کا کہنا ہے کہ خوشی اور طمانیت آپ کی خوبصورتی کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ یہ آپ کی نوجوانی برقرار رکھنے میں کار آمد ثابت ہوتے ہیں۔ 80سالہ جوان شخص پاکستان کے مشہور صحافی گروپ ایڈیٹر محمود←  مزید پڑھیے

مینٹل فرسٹ ایڈ/محمد ثاقب(1)

  فرسٹ ایڈ سیکھناکیوں ضروری ہے؟ میرا چھوٹا بھائی فارماسسٹ ہے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے اس نے فارم -ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ڈگری کی تکمیل کے بعد اس کے کچھ کلاس فیلوز جاب کی تلاش میں لاہور آگئے۔گرمیوں←  مزید پڑھیے

اکبر بادشاہ بیربل اور ماڈرن بزنس/محمد ثاقب

اکبر بادشاہ اپنے مشہور وزیر بیر بل کو حکم دیتا ہے کہ سلطنت میں سےدس بے وقوف ترین لوگوں کو پکڑ کر دربار میں حاضر کرو۔ ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی جاتی ہے۔ بیر بل بے وقوف لوگوں←  مزید پڑھیے

بابا گرو نانک/محمد ثاقب

ایک دن گرو جی پرماتما کے ذکر میں مصروف تھے اس دوران آپ کی آنکھ لگ گئی اور آپ لیٹ گئے۔ سایہ بدلنے پر آپ کے چہرے مبارک پر دھوپ آگئی۔ قریب ہی جھاڑیوں میں سے ایک ناگ نکلا اس نے←  مزید پڑھیے