محبت کی چوتھی کہانی۔۔۔۔۔مریم مجید ڈار
میں صبح جب ایک بے خواب نیند سے بیدار ہوئی تو فضا میں کچھ انوکھا پن تھا۔ ہوا بوجھل تھی اور دور پہاڑوں پر سنہرے ہوتے گھاس اور زرد، سرخ، آتشیں خزاں رسیدہ پیڑوں کے باعث منظر ایک ایسی پینٹنگ← مزید پڑھیے