ماں - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

مسیحائی پر انگلیاں کیوں اٹھارہے ہیں؟۔۔۔۔۔ وقار اسلم

اپنے ہر کسی ہی کے لئے بےحد پیارے ہوتے ہونگے لیکن ایک باپ کے لئے اس کے جگر کا ٹکڑا اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک اس کی بیٹی اس کے گھر کی رونق اس کو عطاء کی گئی رحمت وہ←  مزید پڑھیے

یوں نہ جھانکو غریب کے دل میں۔۔۔۔عامر عثمان عادل

آج صبح حسب معمول سکول اپنے دفتر میں مصروف کار تھا کہ آیا جی میرے پاس آئیں کچھ دیر خاموش کھڑے رہنے کے بعد جھجکتے ہوئے گویا ہوئیں سر جی میرے بیٹے کا سرٹیفیکٹ دے دیں ۔میں چونک اٹھا اور←  مزید پڑھیے

خود احتسابی۔۔۔۔عارف خٹک

میرا ایک فارمولہ ہے۔جب میں کسی کے ساتھ دُشمنی کرتا ہوں، یا گر کوئی میرا دشمن بن جاتا ہے۔تو میں اُس کے طاقت کے مرکز کو پرکھتا ہوں۔ میں دیکھتا ہوں کہ جو شخص میرا دُشمن ہے اُس میں اور←  مزید پڑھیے

ناگفتی۔۔۔۔۔ محمد خان چوہدری

گُزرے ہیں عشق میں،ایسے بھی امتحاں ہار کے تو ہارے، جیت کر بھی ہارے یہ تقریباً حقیقت میں ہوا واقعہ لگتا ہے ! ناگفتنی۔۔۔ صوبیدار انکل نے اپنی بیٹھک میں میرے سامنے والے صوفے پے بیٹھتے ہوۓ کہا، بیٹا آپ←  مزید پڑھیے

ساہیوال واقعہ اور حکومتی ڈرامہ۔۔۔رمشا تبسم

جو شخص بھی ملا ہے وہ اک ز ندہ لاش ہے انساں کی داستان  بڑی دل خراش ہے( افضل منہاس) 10اپریل 2019 کو مکالمہ پر محترم رؤف کلاسرا کی تحریر “سستے ڈراموں کے شوقین حکمران پڑھی” جس میں انہوں نے←  مزید پڑھیے

زہریلی محبت۔۔۔۔عارف خٹک

بچپن سے اماں ابا کی نوک جھونک سُنتے سُنتے کب جوانی کی دہلیز پر قدم رکھا،پتہ ہی نہیں چلا۔ وقت بے وقت اماں کی شکایتیں کہ جب سے اس بندے(بابا) سے میری شادی ہوئی ہے،نصیب پُھوٹ گئے ہیں۔ تیرے باپ←  مزید پڑھیے

بیٹی نہ دینا۔۔۔۔مرزا مدثر نواز

وہ چار بھائی اور تین بہنیں ہیں‘ سارا گھرانہ تعلیم یافتہ‘ با شعورو بااخلاق ہے۔ ایک دفعہ اس نے مجھے بتایا کہ اس کی ماں ان کے لیے ایک دعا کثرت سے مانگتی ہے کہ اے پروردگار‘ میری اولاد کو←  مزید پڑھیے

سب چلتا ہے۔۔۔۔مدثر سبحانی

میں اور میرے کلاس فیلوز کا ٹولہ ایک دوست کی شادی میں موجود تھے، کافی عرصہ کے بعد ملاقات ہوئی، تھوڑی دیر گپ شپ میں گزری، جس طرح دوستوں میں بے تکلفی ہوتی ہے، بات مجھ پر آگئی کہنے لگے←  مزید پڑھیے

ہائے رے میڈیا ۔۔۔۔۔عامر عثمان عادل

کھاریاں میں ایک نوجوان کو سر شام گھر جاتے ہوئے گولیوں سے بھون دیا گیا اس بہیمانہ قتل سے جڑی کہانیاں قتل سے زیادہ سنگین ہیں ریٹنگ کی دوڑ میں کسی بھی اخلاقی ضابطے کی قید سے آزاد چینلز اینکرز←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 10۔۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“آپ بہت عجیب گفتگو کرتے ہیں بائی  دا وے” “مطلب کیسے” “مجھے لگتا ہے کہ آپ کے آرگومنٹس بہت چھوٹے اور عجیب طرح کے ہوتے ہیں” “چلیں کوئی مثال ہی دے دیں حضور” “مثال کیا دوں سب کچھ آپ کے←  مزید پڑھیے

مائیں تو ایسے ہی ہیں۔۔۔۔ولائیت حسین اعوان

  پچھلے تین چار روز سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر نے لوگوں کی بہت زیادہ توجہ حاصل کی۔بے شمار لوگوں نے اس تصویر کو پسند کرنے، اس پر اپنی رائے دینے کے بعد اسے دوستوں کے ساتھ شئیر بھی←  مزید پڑھیے

ہم جو والدین ہیں ۔۔۔روبینہ فیصل

میرا پچھلا کالم” شادی “۔۔  شادی۔۔۔۔ روبینہ فیصل سوچ کی ایک کھڑکی کھولنے کی کوشش تھی ۔ وہ ایک بچی کا اندرونی کرب تھا جو کینیڈا جیسے ملک میں رہتے ہو ئے بھی اس گھٹن کا شکا ر تھی جو←  مزید پڑھیے

سردی میں لاحق ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ اور ان کا علاج ۔۔۔۔ڈاکٹر ماریہ نقاش/ہیلتھ بلاگ

سردی کا موسم عموما ًسب کو ہی اچھا لگتا ہے۔سرد ہوا اور سورج کی نیم گرم کرنوں کی آمیزش جسم کو بھلی محسوس ہوتی ہے،گرم لحاف میں گھس کر گرم چاۓ کا کپ اور گرم گرم مونگ پھلی کھانا تقریبا←  مزید پڑھیے

والدین کی ہماری زندگیوں میں اہمیت ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

اسلام وہ دین ہے جس نے والدین کے حقوق اور اہمیت پر سب سے زیادہ زور دیا ۔ یہاں تک کے نماز کی سب سے اہم اور احتتامی دعا میں بھی ان کی اور تمام مومنوں کی یوم حساب کے←  مزید پڑھیے

دنیا کو بدل دینے کا عزم ۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

اس کی زندگی ایک پل کے نیچے چند گز کے ٹھکانہ پر مشتمل تھی جسے گھر کہنا بھی مذاق ہی تھا – اس نے اپنے باپ کی تو شکل ہی نہیں دیکھی تھی جبکہ ماں اپنے لئے اور اس کے←  مزید پڑھیے

پشتون شاعر۔۔۔۔عارف خٹک

میرا دوست عین غین کہتا ہے کہ پشتون ماؤں نے اتنے بچے نہیں جنے۔ جتنا شاعروں کو جنا ہے۔کوئی بھی دروازہ کھٹکھٹاؤ۔ہر گھر سے ایک رحمان بابا نکلے گا۔ میرا دوست احساس بونیری پوچھتا ہے،کہ کرک کے کیا حال چال←  مزید پڑھیے

جہیز۔۔۔ اس رسمِ بد نے معصوم کلیوں کو کچل ڈالا/انشا پرواز

جہیز ایک ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے۔ اس لعنت نے لاکھوں بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے۔ ان کی معصوم آنکھوں میں بسنے والے رنگین خواب چھین لئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

قلم کی نوک پہ رکھوں گی اس جہان کو میں /خواب سے حقیقت تک – سعدیہ سلیم بٹ /قسط3

گریجویشن کی ابتدا تھی۔ کچھ دوستوں کی شادیاں طے ہوئیں ۔ کچھ اچھا لگا۔ کچھ عجیب لگا۔ اچھا کیوں لگا، یہ معلوم نہیں۔ شاید ناولوں میں جو پڑھ رکھا تھا، اس کا اثر تھا۔ عجیب اس لیئے لگا کہ ناولز←  مزید پڑھیے

میں اک کالا کلوٹا سا لڑکا۔۔۔۔مظفر عباس نقوی

ابتدا میں تو میں آپ سے کہنا چاہوں گا کہ کوشش کریں کہ آپ پیدا نہ  ہوں، جی ہاں اب آپ کہیں گے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم پید ا نہ  ہوں۔ چلیں بحث میں نہیں پڑتے←  مزید پڑھیے

ریشم ۔۔۔۔۔ رخشندہ بتول/افسانہ

میں اس کچی نالی والی گندی مندی گلی کے آخری مکان تک پہنچا تو دروازہ کھلا ہوا تھا۔ ہمیشہ کی طرح بغیر دستک دیے میں اس بوسیدہ پردے کو ہٹا کر اندر داخل ہوگیا۔ وہ سامنے برآمدے میں ہی پرانے←  مزید پڑھیے