غلط فیصلوں کے نتیجہ میں لیاری کے بعد اب لاڑکانہ کے الیکشن میں بھی شکست۔۔۔ غیور شاہ ترمذی
چیئر پرسن پیپلز پارٹی جناب آصف زارداری صاحب کو خبر پہنچا دینی چاہیے کہ پیپلز پارٹی کے مضبوط ترین گڑھ لیاری میں بلاول بھٹو کی شکست کے بعد بھٹو خاندان کے آبائی حلقہ لاڑکانہ میں بھی پیپلز پارٹی کا امیدوار← مزید پڑھیے