لاہور - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

ہڈ حرام۔۔۔۔حسام درانی

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی کی ایک بڑی تعداد کسی نہ  کسی حوالے سے زراعت کے پیشہ سے منسلک ہے، پچھلی چند دہائیوں میں ملک عزیز میں زراعت سے منسلک صنعت کا اجرا ہوا ،اور اس کے←  مزید پڑھیے

دہشتگردی، وردی ، جاگ میرے پنجاب۔۔۔منصور ندیم

جاگ میرے پنجاب کہ پاکستان چلا ٹوٹ چلے سب خواب کہ پاکستان چلا سندھ بلوچستان تو کب سے روتے ہیں اور اہل پنجاب ابھی تک سوتے ہیں آنکھیں ہیں پُر آب کہ پاکستان چلا جاگ میرے پنجاب کہ پاکستاں چلا←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ میں جین مت۔۔۔داؤد ظفر ندیم

میرے بچپن کی بات ہے شام کے وقت ایک مہمان آیا تھا۔ میرے دادا شام کے بعد کسی مہمان کو خوش آمدید نہیں کہتے تھے مگر اس مہمان کے لئے کچھ خاص تیاری کی گئی تھی۔ ہمارے گھر میں روزانہ←  مزید پڑھیے

عابد باورچی اور لکھاری۔۔ سلیم مرزا

عابد کو برسہ گروپ اسلام آباد میں ہیڈ، باورچی میں نے ہی رکھا، مری کے نواح کا تھا،صرف دو ہیلپرز کے ساتھ دو سو ورکرز کا لنچ، ڈنر تیار کرنا  اس کے  لیے   مسئلہ ہی نہیں تھا، مگر اس←  مزید پڑھیے

تجزیہ کار ۔۔۔۔۔کے ایم خالد(سو لفظوں کی کہانی)

’اویار۔۔۔! یہ مبشر علی زیدی لاہور شفٹ ہو گئے ہیں؟‘‘ بونگے بغلول نے ٹیب پر انگلی مارتے ہوئے پوچھا ۔ ’’تمہیں کیسے پتہ چلا ۔۔۔؟‘‘ میں نے حیرت سے پوچھا۔ بونگے نے ٹیب پر تحریر کو بڑا کرتے ہوئے کہا۔←  مزید پڑھیے

لاہور قلندرز ! اب نام کی تبدیلی ناگزیر ہے ۔۔سید عارف مصطفٰی

  ہشاش بشاش لوگوں‌ کا مرکز لاہور فی الواقع زندہ دلوں کا شہر ہے اور پاکستان میں اس صفت کے لحاظ سے کوئی اور شہر اس کے ہم پلہ نہیں .فیصل آباد بھی نہیں حالانکہ وہاں‌ کی جگتیں ملک بھر←  مزید پڑھیے

چودھری اصغر خادم ایڈووکیٹ (موحوم)۔۔ثنا اللہ گوندل

جب والد صاحب کی ایک حادثے میں 1971 میں وفات ہوئی تو ہم پانچ بھائیوں اور ایک بہن میں میں سب سے بڑے بھائی صاحب پانچویں جماعت میں پڑھتے تھے۔ ہمارے چاچا جی جو لاہور میں سرکاری ملازم تھے۔ وہ←  مزید پڑھیے

بسنت خالصاًایک ہندوانہ تہوار ہے۔۔محمد ارسلا ن طارق

کٹے ہوئے گلے سے خون کا دھارا تیزی سے بہہ رہا تھا حواس باختہ باپ کے کپڑے اور ہاتھ ابھی خون سے لت پت تھے پہلی نظر میں یوں ہی لگتا تھا کہ باپ نے بیٹے کا گلا خود ہی←  مزید پڑھیے

تختِ لاہور کی ’’ شریف سول سروس‘‘ ۔۔آصف محمود

نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی فارغ ہو گئے ۔ اول ان کا کروفر یاد آیا پھر منیر نیازی : ’’ ہن جے ملیں تے روک کے پُچھاں ویکھیا ای اپنا حال! کتھے گئی اوہ رنگت تیری سپاں ورگی چال←  مزید پڑھیے

نیم لیکچرار گوالمنڈی میں /طارق احمد۔قسط1

جب ہم خدا خدا کرکے اور جدا جدا کرکے انگریزی ادب میں ماسٹر ہو گئے۔ اور جب ہم بیکار پھر پھر کے  اور انتظار کر کر کے بالآخر بڑے ماسٹر مقرر ہو گئے۔ اور ایک مقامی کالج میں تقرر ہو←  مزید پڑھیے

مظلوم جمعیت کا کوئی پرسان حال نہیں۔۔حسام درانی

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان ہونے والا جھگڑا کوئی نئی بات نہیں اور ہمیشہ کی طرح اس مسئلے میں بھی پاکستان کی سب سے شریف اور مسکین جماعت ” جمعیت ” ایک مدعی کے طور پر سامنے←  مزید پڑھیے

لاہور کی اولین بیکری محکم الدین اینڈ سنز ‘‘۔۔ثنا اللہ احسن

ڈیڑھ سو سال پہلے قائم ہونے والی یہ بیکری آج بھی اپنی جگہ قائم ہے۔جہاں آج بھی لیڈی ہیریسن کی انگلیاں دستیاب ہیں!!لاہورکے باسی نیلا گنبد سے تو واقف ہی ہوں گے۔ یہ بیکری وہیں قائم ہے۔ ’’سید محکم الدین←  مزید پڑھیے

ماڈل ٹاؤن کی ایک اداس کوٹھی۔۔ عینی علی

یہ کہانی نہیں ہے، یہ کوئی دیوار گریہ سے لگ کر کرنے والا نوحہ بھی نہیں ہے۔  یہ کسی عبرت آموز واقعے کا تذکرہ بھی نہیں ہے، یہ تو ایک اداس کوٹھی کا مجھ سے کیا گیا وہ مکالمہ ہے←  مزید پڑھیے

مجھے پاکستانی پس منظر رکھنے پر فخر ہے: میئر لندن صادق خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)لندن کے میئر صادق خان ان دنوں اپنے 16 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان کے 3 روزہ دورے پر ہیں اور آج انہوں نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ہے۔ میئر لندن کی مزار قائد آمد پر←  مزید پڑھیے

دہشت کی موت۔۔اسحاق جنجوعہ

 پولیس مقابلوں کا ماہر  اور بیسیوں افراد کو ہلاک کرنے والا کروڑ پتی برطانوی شہریت کا حامل انسپکٹر نوید سعید  چند مرلے زمین کے جھگڑے میں اپنے ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتر گیا۔انڈر ورلڈ کے ٹاپ ٹین کو پولیس←  مزید پڑھیے

حضرت داتاگنج بخش رحمة اللہ علیہ۔حافظ کریم اللہ

گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمة اللہ علیہ خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک←  مزید پڑھیے

جرنیلی سڑک۔ابنِ فاضل/قسط2

لاہور کے بعد گوجرانوالہ اگلا قابل دید و ذکر شہر ہے جرنیلی سڑک پر۔ اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہتے ہیں ۔ اس کے باسی بسیار خوری میں یکتا ہیں۔ ساری دنیا میں اپنی خوش خوراکی کی وجہ سے جانے←  مزید پڑھیے

جرنیلی سڑک۔ابنِ فاضل/قسط1

اہل علم کا کہنا ہے کہ جرنیلی سڑک کو جرنیلی سڑک اس لیے کہتے ہیں کہ یہ فوجیوں کی آمدورفت کے لیے بنائی گئی تھی ۔ ہمیں مگر اعتراض ہے ۔ پھر یہ فوجی سڑک کہلاتی جیسا کہ فوجی سیمنٹ،←  مزید پڑھیے

مکالمہ مبارک، عید مبارک۔۔ انعام رانا

ایک سال گزر گیا۔ مگر ایسے کہ مُکالمہ کو زندگی اور فطرت کا حصہ بنا گیا۔ جب “ہم سب” چھوڑنے پر بھائی مجاھد حسین نے کہا کہ آپ اپنی سائیٹ بنائیے تو پہلا خیال تھا، “بھلا میں کیسے بنا سکتا←  مزید پڑھیے