قرض واپس نہ ملا البتہ /ڈاکٹر مجاہد مرزا
مثل برگ آوارہ’سے میں اس سے پہلے بھی الماآتا آیا تھا۔ میری رہائش کا انتظام رؤف تاتار نے کیا تھا۔ رؤف تاتار، نینا کی ایک سہیلی کے ساشا نام کے بیٹے کا دوست تھا، دونوں ماسکو آئے تھے جہاں میں← مزید پڑھیے