قرآن - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورہ فاتحہ

صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ترجمہ: انعام یافتہ کون ؟ اس کا بیان پہلے گزر چکا ہے کہ بندے کے اس قول پر اللہ کریم فرماتا ہے یہ میرے بندے کے لئے ہے اور میرے بندے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورہ فاتحہ

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ترجمہ: عبادت کا مفہوم ساتوں قاریوں اور جمہور نے اسے ” ایاک ” پڑھا ہے۔ عمرو بن فائد نے ایاک پڑھا ہے۔ لیکن یہ قراۃ شاذ اور مردود ہے۔ اس لئے کہ ” ایا ” کے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابن ِ کثیرؒ۔پارہ “الم”سورہ فاتحہ

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ترجمہ: ساتوں قاری الحمد کو دال پر پیش سے پڑھتے ہیں اور الحمد للہ کو مبتدا خبر مانتے ہیں۔ سفیان بن عینیہ اور روبہ بن عجاج کا قول ہے کہ دال پر زبر کے ساتھ ہے←  مزید پڑھیے

بین المسالک ہم آہنگی کے اصول ۔مولانا شاہد اللہ

مسلمانوں کی آپس میں مختلف مسالک ،مکاتب فکر اور فرقوں کے درمیا ن اختلاف ایک فطری عمل ہے، مگر اختلاف کو فرقہ واریت کا ذریعہ نہ بنایا جائے بلکہ اختلاف کو رحمت سمجھا جائے تو بہت سے مسائل حل ہوسکتے←  مزید پڑھیے

حدیث اور سنت کا فرق -ڈاکٹر طفیل ہاشمی۔قسط6

گزشتہ اقساط میں  اس امر کی وضاحت کر دی گئی ہے کہ سنت سے مراد وہ طریقہ ہے جسے رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے أمر دین کے طور پر سماج میں رائج فرمایا اور زبانی←  مزید پڑھیے

قرآن وسنت اور وحدتِ امت ـ۔قاری حنیف ڈار/قسط1

قرآن و سنت تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے یہ کسی خاص و مخصوص و فرقے کی ملکیت نہیں ہے ، اس میں کسی شیعہ اور سنی بریلوی اور دیوبندی ، سلفی و حنفی کی کوئی تقسیم نہیں ہے، یہ←  مزید پڑھیے

روایات کی دنیا۔صفتین خان

اسلامی علمی تاریخ اور روایت میں حدیث کو قرآن و سنت اور تجزیاتی عقل سے ماورا ہو کر قبول کرنے کے جو اثرات ہوئے وہ ماہ محرم میں زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں. اسلام کی سیاسی تاریخ میں←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی، کانیا روپ،قسط1۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

1937ء مجھے چاچا بیلی رام اسکول داخل کروانے کے لیے لے جا رہے ہیں۔ میں سفید قمیض اور خاکی رنگ کا نیکر پہنے ہوئے ہوں۔ ایک ہاتھ میں گاچی سے پُچی ہوئی تختی ہے، دوسرے میں ایک پیسے میں خریدا←  مزید پڑھیے

حدیث اور سنت کا فرق۔قسط 4۔ڈاکٹرطفیل ہاشمی

وضع حدیث کا سیلاب فقہاء صحابہ کرام حدیث اور سنت کے فرق پر مکمل نگاہ رکھتے تھے. بے شمار ایسے واقعات ہیں جہاں انہوں نے کسی حدیث کو خلاف سنت ہونے کے باعث رد کر دیا یا اس کا محمل←  مزید پڑھیے

محبت اہل بیت ،ایمان کی معراج

ارشادباری تعالیٰ ہے۔فرمادیجیے اے لوگو!میں تم سے اس (ہدایت وتبلیغ)کے بدلے کچھ اجرت وغیرہ نہیں مانگتاسوائے قرابت کی محبت کے ۔(سورة الشورٰی پارہ ۵۲آیت۳۲)۔ جگرگوشہ رسول مقبولﷺسیدالسادات امام المسلمین امام عاشقاں شہیددشت کربلاسیدناومولاناامامناحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل←  مزید پڑھیے

بیٹے کی گرد ن پر چھری پھیرنا ایک مذموم کام ہے!

یہاں مجھے علما ء سے پھر شکایت ہے۔۔۔ سوال یہ ہے کہ جن لوگوں پر ذمہ داری عائدہوتی ہے کہ وہ قرآ ن اور اسلام کی تعلیمات کو دیانتدارانہ طریقے پر ہم تک پہنچائیں،کیاوہ اپنے اس فرض کو ا دا←  مزید پڑھیے

نصوص کی تحدید وتخصیص اور قرآن کی آفاقیت

(ایک صاحب علم کے سوالات کے جواب میں لکھی گئی) سوالات نظم قرآن  کا تصور اور تفسیر میں مخاطب کے تعین کا مسئلہ  (اورا س کے ساتھ اتمام حجت کا قانون بھی ) سامنے آنے کے بعد احکام کی تحدید←  مزید پڑھیے